𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profileg
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒

@amalqa_

Social worker|| motivational speaker || Journalist ||Dedicated to empowering lives || inspiring change || and uncovering the truth ||#Amalqa ||

ID:1300989561724702721

calendar_today02-09-2020 02:51:10

534 Tweets

166,3K Followers

4,7K Following

Follow People
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

جب کسی غریب کے گھر بیماری آجائے تو پھر اس غریب کا گزارہ بہت مشکل ہو جاتا ہے

یہ بھی ایک سفید پوش فیملی ہے یہ لڑکا اسکی ایک اور بہن دو پیدائشی ذہنی اور جسمانی معذوری کا شکار ہیں
انکے والد کافی عرصہ پہلے وفات پا چکے ہیں یہ پانچ بہنوں اور ایک بھائی پر مشتمل فیملی ہے

انکی والدہ…

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ فریج کا ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہتے ہیں اور آپکا دل بھی کرتا ہے کہ ٹھنڈا پانی پیا جائے تو اسکا بہت آسان طریقہ ہے

پانی ٹھنڈا بھی ہو گا بنا کسی مصنوعی طریقہ کے ۔۔۔

ایک مٹی کا گھڑا لیں اسکو اچھی طرح اندر باہر سے دھو لیں اس کے بعد نمک لیکر گھڑے کے اندر باہر اچھی طرح لگا کر…

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کی حکومت جانے میں 60 دن باقی ہیں ۔۔۔ مرشد کی پیشنگوئی

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

سین یوں ہے وہ ہار چوری کر کے اپنی بیوی کو دیتے ہوئے کہتے ہیں ' جانو یہ لو ہار. زبیدہ تم مجھے مس ورلڈ لگتی ہو یہ تو ایک ہار ہے میرا دل کرتا ہے پورا ترکی چوری کر کے تمہارے پرس میں ڈال دوں'
دسو میں کدی گل پئی کرنی آں

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

تم ابھی فلحال چونسے کو ہی چوسو
لنگڑا جب آئے گا تو تیری لنگری کو خود ہی خبر ہو جائے گی ۔۔۔

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

حق چھینا پڑتا ہے آجکل کوئی خود آکر حق دیتا نہیں ہے ۔۔۔
سری لنکا کی مثال دینے والے خود دیکھ لیں کشمیر والوں نے اپنا حق چھین لیا ۔۔۔

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

گاوں والوں کی آبائی زمینوں کو زبردستی کوڑیوں کے بھاؤ خرید کر ویاں ہاوسنگ سوسائٹیز بنائی جاتی ہیں
شاملات کو بنا کسی ادائیگی کے رقبے میں شامل کر لیا جاتا ہے اور اگر کوئی گاوں والا زمین بیچنے سے انکار کر دے تو پھر اسکو ڈرایا جاتا ہے اسکو ہر طرح سے پریشان کیا جاتا ہے
ایسا ہے میرے…

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

آپکی زندگی کی کوئی ایسی خواہش جو ابھی تک پوری نہ ہو سکی وہ کیا ہے

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

کہا جا رہا ہے کہ یہ مظفر آباد میں ایک گھر کے مناظر ہیں جہاں اتنی شیلنگ ہوئی ہے کہ گھروں میں اسکا دھواں تک موجود ہے اور بچے،عورتیں بے ہوش ہو رہے ہیں۔

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں کتنے سائنسدان پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے کوئی چیز ایجاد کرکے سائنس کی دنیا میں انقلاب برپا کیا ہو ؟؟؟

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

'بس فون اٹھایا اور صحافی بن گئے، ہمارے ذرائع ہیں، کسی کے کوئی ذرائع نہیں، ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکی جاؤ' چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

'بجٹ میں ٹیکسز، گیس، بجلی کے بلوں میں اضافے پر تنخوادار طبقہ باہر آجائے گا، میں آج پیشگوہی کر رہا ہوں کہ ان سے جون جولائی میں ملک سنھالا نہیں جائے گا۔' عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے گفتگو اور پیشگوئی

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے۔ شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا ہے، انہوں نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ اپنے پارٹی قائد نواز شریف کو ارسال کردیا ہے، جس کے بعد ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 18 مئی کو لاہور میں طلب کیا گیا ہے، اس اجلاس میں ن لیگ کی جانب…

account_circle
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒(@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جماعت میں دائرے کے اندر رہ کر کام کرنا ہوتا ہے،عمران خان

شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے، نوٹس جاری کیاگیا ہے جواب دینگے تو ٹھیک،کوئی پارٹی ڈسپلن میں رہے تو ٹھیک خلاف ورزی کرے تو پورس کا ہاتھی بن جاتا ہے،میڈیا سے گفتگو

account_circle