Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profileg
Arif Tabassum

@ariftabassum

A writer interested in socio-political affairs and a dreamer of social justice for all...| Tweets are Personal

ID:420141112

calendar_today24-11-2011 07:22:36

3,2K Tweets

1,5K Followers

449 Following

Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

Study the last 12-15 years’ character and role of Anwaar ul Haq Kakar and Sarfaraz Bugti, follow the same path with zeal and I assure you that you will become PM, Senate Chairman, or CM Balochistan.

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

دشمن کے دشمن کو دوست بنانا پڑتا ہے اور یہی سیاست کا بنیادی اصول ہے۔

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

But some racist Punjabis are afraid of growing Quetta Cafes in Punjab. Maryam Nawaz Sharif. If you could stop Pashtuns profiling, they will contribute in making this economic hub a reality.

But some racist Punjabis are afraid of growing Quetta Cafes in Punjab. @MaryamNSharif. If you could stop Pashtuns profiling, they will contribute in making this economic hub a reality.
account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

This is a ridiculous theme. Again showcasing Pashtuns as extremists and violent. Stop this nonsense. This profiling of Pashtuns is the agenda of Punjabi chauvinists led deep state.

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

1999 میں جلاوطن ہو کر چند سال بعد شریف برادران کی واپسی پر ہمارے ایک دوست کہا کرتے تھے کہ جلاوطنی میں لیڈرز سیاست سیکھ کر آتے ہیں اور شریف برادران اپنی ٹنڈ پر بال اگا کر واپس آ گئے۔ واقعی سیاست تو وہ اب بھی نہیں سیکھ پائے ہیں۔

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

اٹھارویں ترمیم کرانے کی پاداش میں اور اب اس کو ڈی ریل کرنے کے لئے پیپلزپارٹی کو تنہا کیا جا رہا ہے۔ BilawalBhuttoZardari

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

د پنجاب ګوالڼ د بلوچستان او جنوبي پښتونخوا ټولې غواوي پر یوه ځای واخیستې هسې خو هم ټولې ډېریاني په پنجاب کې دي. د دې غواو شیدې ټول عمر پنجاب څښلي دي او خوشایی پر موږ تاوان دي.

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

ایک ہمسائے نے دوسرے ہمسائے کے گھر میں اپنے ہمسائے کو شکست دی۔ میچ تو وڑ گیا

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان میں اتنا اہتمام تھا، میچ ختم ہوا یا پچاس اوور تک چلا؟
نہیں نہیں کہاں چلا، میچ تو پھر وڑ گیا۔۔۔۔

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

باہو بلی، پٹھان، جیلر، غدر ۲ اور جوان فلمیں پاکستان بناتا تو اس کی دم توڑتی معیشت کو تھوڑا سہارا مل جاتا 😝۔ بابائے نگرانو! ذرا سوچئے۔

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

سیاستدان سو رہے ہیں اور ادھر ایک اور سیٹ اپ کی تیاری ہو رہی ہے۔ بااثر افراد اور ٹیکنوکریٹس کے انٹرویوز ہورہے ہیں جس میں اسلامی صدارتی نظام پر امیدواروں کی رائے اور ویژن کے متعلق بنیادی سوالات پوچھے جا رہے ہیں۔

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

ایران سے بلوچستان کے راستے ڈیزل اور پٹرول کی اسمگلنگ کے خلاف کاروائی کرو تو تمہیں اس دھرتی کا اصل سپوت مانیں

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

اتنی مہنگائی نہیں کہ پہیہ جام ہڑتال کیاجائے۔
فوج مفت بجلی استعمال نہیں کرتی 'دفاعی بجٹ' سے بل دیتی ہے۔ وزیراعظم
مہنگا پٹرول سستا نہیں دے سکتے۔ وزیر
احتجاج سے مہنگائی دور نہیں ہوگی۔ وزیر

واہ نگرانوں کے نرالے بیانات

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

انڈیا نے چاند پر راکٹ اتار لیا ہم چئیرلفٹ سے اپنے بچے نہ اتار سکیں۔

account_circle
Arif Tabassum(@ariftabassum) 's Twitter Profile Photo

ایم آر ڈی کے جلسے میں مسلم لیگ کے ملک قاسم کی تقریرکے دوران جمعیت کے کارکنوں نے 'مولانا فضل الرحمان زندہ باد' کے نعرے لگائے۔ تو ملک قاسم کہنے لگےکمال ہے تقریر میں کر رہا ہوں اور زندہ باد فضل الرحمان۔بٹگرام کے نوجوانوں نے جان پر کھیل کر بچوں کو بچایا لیکن پاک فوج زندہ باد 😉