ARY News Urdu
@arynewsud
یہ اے آر وائی نیوز اردو کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہے، ہم اپنے ناظرین کو دنیا بھر میں ہونے والے واقعات سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھتے ہیں۔
ID:2396063839
https://urdu.arynews.tv 18-03-2014 11:25:32
295,5K Tweets
3,6M Followers
24 Following
Follow People
یورپی یونین فلسطینیوں کیخلاف اقدامات پر برہم، اسرائیل سے اہم مطالبہ کر دیا
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/eu-condemns-is…
دلہن انتظار کرتی رہ گئی، دولہا خوفناک حادثے کا شکار
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/terrible-traff…
شبمن گل کو دنیا کی کوئی بھی ٹیم منتخب کرلیتی مگر بھارت نے…
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/shubman-would-…
’مسلمانوں کو کوئی حق نہیں ہے۔ ۔ ۔‘ آسام کے وزیراعلیٰ کی ہرزہ سرائی
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/muslims-have-n…
سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری
مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/cng-stations-n…
#ARYNewsUrdu
کراچی میں آوارہ کتے عوام کیلیے وبال جان بن گئے
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/stray-dogs-in-…
گریجویشن تقریب میں جیسے ہی ماں گلے لگانے آئی تو سوتیلے بیٹے نے گولی ماردی
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/boy-shot-stepm…
باربی کیو بناتے وقت ’موپ‘ کا استعمال کرنیوالی خاتون کی ویڈیو وائرل
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/mop-basting-in…
پی آئی اے کی پرواز میں جلنے کی بو آنے پر ایمرجنسی نافذ
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/pia-flight-eme…
ملکی تاریخ کا بدترین جنسی اسکینڈل، ملزم نے پولیس کو دیکھ کر یو ایس بی نگل لی
مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/sex-scandal-vi…
#ARYNewsUrdu
عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیال
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/ayesha-jehanze…
ڈرامہ سیریل ’جانِ جہاں‘ میں گل زیب کو شوہر عامر کے قاتل کا پتا چل گیا جس کے بعد وہ مقدمہ درج کروانے تھانے پہنچیں
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/jaane-jahan-na…
شکارپور سے والد سمیت اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کی ویڈیو سامنے آگئی
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/policeman-kidn…
راہول گاندھی نے نریندر مودی سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/rahul-gandhi-m…
فلسطینیوں کے حق میں مارچ، جماعت اسلامی کی قیادت و دیگر کیخلاف مقدمہ درج
مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/save-gaza-marc…
#ARYNewsUrdu
مگرمچھوں نے سائیکل سوار کا راستہ روک لیا، ویڈیو وائرل
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/viral-alligato…
بالی وڈ فلموں میں مرد اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاضہ کیوں دیا جاتا ہے؟ کریتی سینون
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/kriti-sanon-as…
فریز کیے ہوئے کھانے کتنا نقصان پہچاتے ہیں؟
مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/frozen-foods-h…
#ARYNewsUrdu
سومی علی کی سلمان خان کیلیے گینگسٹر لارنس بشنوئی سے اپیل
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/salman-khans-e…