Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profileg
Atif Tauqeer

@atifthepoet

Poet and author.The views expressed here are solely in my private capacity and do not in any way represent views of any organization. RTs are not endorsement.

ID:54901912

linkhttps://www.youtube.com/mutabadiltv calendar_today08-07-2009 13:57:06

38,2K Tweets

213,7K Followers

858 Following

Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

Thank you Misbah Ul Haq Bhai for raising your voice for the people. Indeed it’s challenging but an airport that handles millions of passengers per year should have some contingency plan for such situation. I have seen mothers running all over just to find some food for their…

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

Dear DXB and Emirates
Thousands of people are stranded at Dubai international airport for hours now with no food, no sitting arrangements, no help or support whatsoever, no food or assistance available for infants and children. It’s Complete Chaos, it’s completely an inhumane…

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

جس کو بھی شیخ و شاہ نے حکم خدا دیا قرار
ہم نے نہیں کیا وہ کام، ہاں بخدا نہیں کیا

(جون)

موج!

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو کرپشن نہیں کرتی مگر کرپشن انڈیکس میں پاکستان تئیس درجے اوپر چلا جاتا ہے، قرضے میں حصہ نہیں لیتی، مگر ملک پر پاکستانی تاریخ کے کل بیرونی قرضے کو تین سال میں تقریباً دو گنا کر جاتی ہے، ہے خواندگی کے حق میں مگر پہلی بار خواندگی کی شرح دو فیصد کم کر جاتی…

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

بڑھے بوڑھے کہہ گئے ہیں کہ ایڈیٹر کو تنخواہ اس بات کی نہیں ملتی کہ کیا چھپے گا، بلکہ اس بات کی ملتی ہے کہ کیا نہیں چھپے گا۔

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

خدا کا شکر ہے آپ نے پشاور لکھ دیا ورنہ نوجوانوں نے اسے کراچی قرار دے کر مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب کے کھاتے میں ڈال دینا تھا۔
Murtaza Wahab Siddiqui بھائی بچت ہو گئی
😄🙏

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

بھائی میری نظم “شکریہ” انیس سو ننانوے کی ہے۔ میں آسٹریلیا میں پڑھا، مگر وہاں رکنے کی بجائے واپس پاکستان گیا، میں نے انگلینڈ میں پڑھائی کی، وہاں بھی نہیں رکا واپس پاکستان گیا، مگر پھر دو ہزار سات میں ایک ایسا نجی سانحہ ہو گیا اور ساتھ کچھ دیگر حالات ایسے ہو گئے کہ ترک وطن کرنا…

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

وقت تھا ایک سانحہ اور سانحہ گزر گیا
وارفتگاں کے ہاتھ سے موجودگاں چلے گئے

وقت تھا ایک سانحہ اور سانحہ گزر گیا وارفتگاں کے ہاتھ سے موجودگاں چلے گئے
account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

انصاف کا راستہ روکا جائے تو ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔
جنسی زیادتی اور ریپ کے معاملے میں سب سے اہم کام شواہد کو محفوظ بنانا ہوتا ہے۔ یہ وکیل صفائئ ہے، اس نے تو پیسے ہی کیس جھوٹا ثابت کرنے کے لیے ہیں۔

account_circle
Ziauddin Yousafzai(@ZiauddinY) 's Twitter Profile Photo

It’s inhuman.
It’s Un-Afghanic.
It’s Un-Islamic.
And It’s unnatural as well.
So They will be doomed to fail one day.


For full podcast ⁦The Last New Yorker ™
youtu.be/lzS7hOlULSM?
si=fNQL6Z3CF2pM2KVk

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

خلیل بھائی، مذہب کوئی بھی ہو، اس کی بنیاد امن اور بقائے باہمی ہی ہے۔ مسئلہ لیکن یہ ہے یہ سرمایہ داری نظام میں سرمایہ دار کے لیے مذہب ایک کموڈٹی ہے۔
مذہب کو جنس کی طرح استعمال کیا جائے تو وہ ایک انتہائی خوفناک آلہ بن سکتا ہے۔ مذہبی جذبات بھڑکا کر سرمایہ دار اپنا سرمایہ تو بڑھا…

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

دنیا تیسری عالی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے۔ عملی طور پر ایک مرتبہ پھر لیگ آف نیشنز کی طرح اقوام متحدہ غیرفعال ہوتی جا رہی ہے جب کہ دنیا دو بلاکس میں تقسیم ہے۔
ایسے میں کشیدگی، اشتعال انگیزی اور مکالمے کی عدم موجودگی دوسری عالمی جنگ کے بعد بننے والے امن کے آرڈر کو کسی بھی وقت تباہ کر…

account_circle