Ayaan Choudhary(@ayaan_sarwar_ch) 's Twitter Profileg
Ayaan Choudhary

@ayaan_sarwar_ch

اورمرد کے پاس سب سے بڑا خزانہ وفادار عورت ہے⁦❤

Backup : @AyaanSarwarCh

ID:1315037444815937542

calendar_today10-10-2020 21:12:29

114,2K Tweets

3,6K Followers

2,2K Following

Ayaan Choudhary(@ayaan_sarwar_ch) 's Twitter Profile Photo

ہے آنکھوں میں کمال اس کی
جب کلام کرتی ہیں تو دل دھڑکتے ہیں 💗

'پروین شاکر'

account_circle
Ayaan Choudhary(@ayaan_sarwar_ch) 's Twitter Profile Photo

رنگین نظاروں سے بھری اس دنیا میں
ہزاروں پھول کھلے تھے میرے پہلو میں مگر
تیرے جمال کو کوئی مات نہیں دے سکا ♥️

account_circle
Ayaan Choudhary(@ayaan_sarwar_ch) 's Twitter Profile Photo

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو میرے اپنوں کو سہولت ہوگی

account_circle
Ayaan Choudhary(@ayaan_sarwar_ch) 's Twitter Profile Photo

رائیگاں ہر شاخ پر میں پھول کی صورت کھلا
اس بھرے جنگل میں کوئی دیکھنے والا نہ تھا
ظفر اقبال

account_circle
Ayaan Choudhary(@ayaan_sarwar_ch) 's Twitter Profile Photo

اگر شرٹ پر چائے گِر جائے،
تو...............
اُسے 'ٹی شرٹ' کہتے ہیں😁
.کون دسے گا توانوں سیانیاں گلاں😕
جے میں نہ ہوواں تے 😌💃🏻🙃🤣🤣🤣😜

account_circle
Ayaan Choudhary(@ayaan_sarwar_ch) 's Twitter Profile Photo

Auntiyoo sy guzarish ha kay, Public transport ma batein jldi khatam kia kryn, Adhoori kahaniya sun kr utarny ka dil nhi krta .🙏🌝

بے ترتیب سی محبت ہے چار نفوس میں
پہلے کو تیسرا , تیسرے کو دوسرا چاہیے

ستم یہ کہ دوسرے کو ہے ! پہلا درکار
اور حد یہ کہ , چوتھے کو تیسرا چاہیے۔۔۔🖤

account_circle
Ayaan Choudhary(@ayaan_sarwar_ch) 's Twitter Profile Photo

:اور کتنے ہی دن تمھاری زندگی میں ایسے آئے جب تمھیں الگا تم انھیں نہیں گزار پاؤ گے لیکن تم نے گزارے

account_circle
Ayaan Choudhary(@ayaan_sarwar_ch) 's Twitter Profile Photo

Be so rooted in yourself that nobody’s absence or presence can disturb your inner peace.

اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو

account_circle
Ayaan Choudhary(@ayaan_sarwar_ch) 's Twitter Profile Photo

قوسِ قزح کے رنگ تھے میرے خلوص میں
احباب مگر، رنگوں کے اندھے ملے مجھے🥺♥️

account_circle