Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profileg
Mustafa Azizabadi

@azizabadi

Convener of MQM’s Central Coordination Committee - Progressive - Poet. Writer. Altafist. Follower of Great Leader, Reformer & Founder of MQM @AltafHussain_90

ID:379894475

linkhttp://www.mqm.org calendar_today25-09-2011 18:52:17

30,4K Tweets

77,2K Followers

990 Following

MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

رابطہ کمیٹی کےکنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی،ڈپٹی کنوینرز شاہد رضا ، ریحان عبادت،رابطہ کمیٹی کے ایڈوائزر ڈاکٹرندیم احسان، اراکین رابطہ کمیٹی ارشدحسین،عاطف شمیم ،حسان بٹ اورایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزر سہیل خانزادہ اورتمام شرکاء کی جناب الطاف حسین کوسپریم کورٹ کی سماعت پر مبارکباد 5/5

رابطہ کمیٹی کےکنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی،ڈپٹی کنوینرز شاہد رضا ، ریحان عبادت،رابطہ کمیٹی کے ایڈوائزر ڈاکٹرندیم احسان، اراکین رابطہ کمیٹی ارشدحسین،عاطف شمیم ،حسان بٹ اورایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزر سہیل خانزادہ اورتمام شرکاء کی جناب الطاف حسین کوسپریم کورٹ کی سماعت پر مبارکباد 5/5
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

فوج اپنے آئینی دائر ے میں رہے، سویلئنزکواپناکام کرنے دے۔

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران بیان کردہ حقائق میرے مؤقف کی سچائی کاکھلا ثبوت ہیں۔ الطا ف حسین

ٹک ٹاک پر فکری نشست کے دوران اظہارخیال 4/5

فوج اپنے آئینی دائر ے میں رہے، سویلئنزکواپناکام کرنے دے۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران بیان کردہ حقائق میرے مؤقف کی سچائی کاکھلا ثبوت ہیں۔ الطا ف حسین ٹک ٹاک پر فکری نشست کے دوران اظہارخیال 4/5
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ اپنے فیصلے کے ذریعے عدلیہ کی آزادی وخودمختاری کے آگے ایسی مضبوط دیوار کھڑی کردے کہ آئندہ فوج ، آئی ایس آئی یاکوئی بھی ادارہ عدلیہ پر دباؤ نہ ڈال سکے۔
الطاف حسین 3/5

سپریم کورٹ اپنے فیصلے کے ذریعے عدلیہ کی آزادی وخودمختاری کے آگے ایسی مضبوط دیوار کھڑی کردے کہ آئندہ فوج ، آئی ایس آئی یاکوئی بھی ادارہ عدلیہ پر دباؤ نہ ڈال سکے۔ الطاف حسین 3/5
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

اگرسپریم کورٹ کےجج دباؤمیں آگئےاور جراتمندانہ فیصلہ نہیں کیاتو ملک کے مستقبل کی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ الطاف حسین 2/5

اگرسپریم کورٹ کےجج دباؤمیں آگئےاور جراتمندانہ فیصلہ نہیں کیاتو ملک کے مستقبل کی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ الطاف حسین 2/5
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے دباؤ ڈالنے کے معاملے پرسپریم کورٹ میں سماعت کا خیرمقدم کرتاہوں۔ الطاف حسین

اگر سپریم کورٹ نے اس سنگین معاملے پر حق اورسچ کی بنیادپر جراتمندانہ فیصلہ کیاتوپاکستان بچ جائے گا
اس سے ملک میں آئین اورقانون کی حکمرانی قائم ہوجائے گی ۔ الطاف حسین 1/5

خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے دباؤ ڈالنے کے معاملے پرسپریم کورٹ میں سماعت کا خیرمقدم کرتاہوں۔ الطاف حسین اگر سپریم کورٹ نے اس سنگین معاملے پر حق اورسچ کی بنیادپر جراتمندانہ فیصلہ کیاتوپاکستان بچ جائے گا اس سے ملک میں آئین اورقانون کی حکمرانی قائم ہوجائے گی ۔ الطاف حسین 1/5
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

اگر سپریم کورٹ نے خفیہ ایجنسیوں کی جانب سےججوں پر دباؤ ڈالنے کےسنگین معاملے پر جراتمندانہ فیصلہ کیا تو پاکستان بچ جائے گا
اس سے ملک میں آئین اورقانون کی حکمرانی قائم ہوجائے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں ISI اوردیگرسرکاری ایجنسیوں کی جانب سے ججوں پر دباؤ ڈالنے…

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیوایم کے چیئرمین عظیم احمدطارق شہید کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی،قائد تحریک الطاف حسین

شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کی31 ویں برسی پرخراج عقیدت

ایم کیوایم کے چیئرمین عظیم احمدطارق شہید کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی،قائد تحریک الطاف حسین شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کی31 ویں برسی پرخراج عقیدت
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

یکم مئی”یوم مزدور “
یہ انتہائی تلخ حقیقت ہے کہ سال میں ایک بارمزدوروں کاعالمی دن منانے سے محنت کشوں کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔
میں زندگی کے تمام شعبوں میں ترقی وخوشحالی کیلئے
محنت کشوں کی اہمیت کوتسلیم کرتا ہوں، میں نے ہمیشہ پاکستان میں محنت کشوں کےحقوق کیلئے نہ صرف آواز بلند کی…

یکم مئی”یوم مزدور “ یہ انتہائی تلخ حقیقت ہے کہ سال میں ایک بارمزدوروں کاعالمی دن منانے سے محنت کشوں کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ میں زندگی کے تمام شعبوں میں ترقی وخوشحالی کیلئے محنت کشوں کی اہمیت کوتسلیم کرتا ہوں، میں نے ہمیشہ پاکستان میں محنت کشوں کےحقوق کیلئے نہ صرف آواز بلند کی…
account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف زرداری اگر ڈرامے بازی کے بجائے واقعی اندرون سندھ کچے کے ڈاکوؤں اور کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کےخاتمے میں سنجیدہ ہیں تو ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے والے اپنے وڈیروں اور پولیس کےخلاف آپریشن کریں، اسٹریٹ کرائمز کا خاتمہ کرنا ہے تو کرمنلز اور ڈاکوؤں پر مشتمل کراچی پولیس کو ہٹادیں

account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

ایک الطاف بھائی ہیں کہ ٹک ٹاک پر انکی لائیو براڈکاسٹ پرتمام قومیتوں سےتعلق رکھنےوالےلوگ آکر تلخ سے تلخ سوالات کرتے ہیں اور الطاف بھائی انکے سوالات کےخندہ پیشانی سےجوابات دیتے ہیں اور ایک نواز شریف صاحب ہیں کہ انکے سامنے انکےگارڈ نےایک لڑکی کے سوال پر غصے میں آکر منہ پرتھوک دیا

account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

MQM کے بانی و قائدجناب الطاف حسین 45سالوں سےچیخ چیخ کر قوم کوبتارہےتھےکہ فوج کی ایجنسیاں ملک کے ہرشعبے میں مداخلت کررہی ہیں ، ملک میں بگاڑ پیداکررہی ہیں تو سب نے انہیں غدار کہا آج سپریم کورٹ اورتمام ہائیکورٹس وہی بات کہہ رہی ہیں، یہ الطاف بھائی کی سچائی کی جیت ہے، انہیں مبارک ہو

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

مرحومہ کے جنازے میں ایم کیوایم کےوفاپرست امیدواروں نثارپہنور، جوہر عابد ایڈوکیٹ، ادریس علوی ایڈوکیٹ، محمد کمال ملک، فیصل مجیب، رحمت ایڈوکیٹ،کارکنوں اور ہمدردوں کی بڑی تعداد کی شرکت

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی ممانی مرحومہ محمودہ بیگم کوکراچی کے میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپنی ممانی مرحومہ محمودہ بیگم کے اہل خانہ سے فون پر تعزیت

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپنی ممانی مرحومہ محمودہ بیگم کے اہل خانہ سے فون پر تعزیت
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی سگی ممانی محترمہ محمودہ بیگم کراچی میں انتقال کرگئیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا قائد تحریک الطاف حسین اوردیگرسوگواران سے اظہارتعزیت۔
وفاپرست کارکنان وعوام،سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، رابطہ کمیٹی

ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی سگی ممانی محترمہ محمودہ بیگم کراچی میں انتقال کرگئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا قائد تحریک الطاف حسین اوردیگرسوگواران سے اظہارتعزیت۔ وفاپرست کارکنان وعوام،سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، رابطہ کمیٹی
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

میں آج پنجا ب اسمبلی کے باہرحکو مت پاکستان کی گندم خریداری پالیسی کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والےکسانوں کی گرفتاریوں اوران پرتشدد کی شدید مذمت کرتاہوں۔ کسان حکومت سے کوئی بھیک یا خیرات نہیں بلکہ اپناحق مانگ رہے ہیں لیکن انہیں ان کا حق دینے اور ان کے مطالبات پر توجہ دینے کے بجائے…

account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

شہید سید علی رضاعابدی کے قتل کیس میں چار افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔کیا خوب ہے۔ چھ سال سے جو ملزمان جیل میں تھے وہ انکی14 سال کی سزا رات اور دن کےحساب سے اگلے سال پوری ہوجائے گی اور وہ مزے سے رہا ہوجائیں گے۔ قوم کو یہ بتائیں کہ قاتلوں کاتعلق کس تنظیم سےہے،سہولت کار کون ہیں

account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

اندرون سندھ ڈسٹرکٹ شکارپور کے 79 پولیس افسران و اہلکاروں کی فوری طور پرکراچی ریجن اور حیدرآباد ریجن میں تعیناتی ۔79میں سے 74 کراچی اور 5 حیدرآباد ریجن میں تعینات۔تا کہ نئی بھرتیاں اندرون سندھ سےکی جا سکیں۔
کیا یہ کراچی اور حیدرآباد کے نوجوانوں کی حق تلفی نہیں؟ حکومت سندھ سے سوال؟

اندرون سندھ ڈسٹرکٹ شکارپور کے 79 پولیس افسران و اہلکاروں کی فوری طور پرکراچی ریجن اور حیدرآباد ریجن میں تعیناتی ۔79میں سے 74 کراچی اور 5 حیدرآباد ریجن میں تعینات۔تا کہ نئی بھرتیاں اندرون سندھ سےکی جا سکیں۔ کیا یہ کراچی اور حیدرآباد کے نوجوانوں کی حق تلفی نہیں؟ حکومت سندھ سے سوال؟
account_circle
Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

جب PTI کے لیڈران سے کارکنان نے احتجاج کا کہا تو اِن لیڈروں نے جواب دیا کہ اگر ہم مظاہرہ جی۔ایچ۔کیو، آبپارہ یا اڈیالہ جیل کے باہرکریں گے تو یہ اپنے ایجنٹ بھیج کر 9 مئی جیسا واقع کروا کر ہم پر اور ظلم کریں گے۔

بانی قائدِتحریک جناب الطاف حسین

28 اپریل 2024

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

تمام کارکنوں اور ہمدردوں کواجاز ت ہےکہ وہ کتاب میں کوئی ترمیم کئے بغیر اسے چھپوا کر لائبریریوں، یونیورسٹیوں، کالجوں اور تعلیمی اداروں میں تقسیم کریں۔ الطاف حسین

تمام کارکنوں اور ہمدردوں کواجاز ت ہےکہ وہ کتاب میں کوئی ترمیم کئے بغیر اسے چھپوا کر لائبریریوں، یونیورسٹیوں، کالجوں اور تعلیمی اداروں میں تقسیم کریں۔ الطاف حسین #RevelationsWithAltafHussain
account_circle