𝙄𝙨𝙝𝙖𝙡 𝙘𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖(@cheema_19) 's Twitter Profileg
𝙄𝙨𝙝𝙖𝙡 𝙘𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖

@cheema_19

Failure is not an option, success is a necessity.👰🏻

ID:1564116608217452545

linkhttp://Instagram.com/abira_19004 calendar_today29-08-2022 05:05:12

25,9K Tweets

1,1K Followers

804 Following

Follow People
𝙄𝙨𝙝𝙖𝙡 𝙘𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖(@cheema_19) 's Twitter Profile Photo

'دیا ہے تم نے مشورہ تو کچھ دن جی کے دیکھوں گئ
مگر تم کو نہیں لگتا؟ جدائی موت ہوتی ہے۔'
🫶🏻👀

'دیا ہے تم نے مشورہ تو کچھ دن جی کے دیکھوں گئ مگر تم کو نہیں لگتا؟ جدائی موت ہوتی ہے۔' 🫶🏻👀 #FCKFCM
account_circle
𝙄𝙨𝙝𝙖𝙡 𝙘𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖(@cheema_19) 's Twitter Profile Photo

جُھکنا سیکھا ہے جب سے اپنے رب کے سامنے

اس پاک ذات نے کہیں اور سر جُھکنے نہیں دیا۔۔۔!!
🙏🏻🥰

جُھکنا سیکھا ہے جب سے اپنے رب کے سامنے اس پاک ذات نے کہیں اور سر جُھکنے نہیں دیا۔۔۔!! 🙏🏻🥰 #MiFotoBang
account_circle
𝙄𝙨𝙝𝙖𝙡 𝙘𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖(@cheema_19) 's Twitter Profile Photo

'تمہاری چُپ اور ہمارا لہجہ
ہماری آنکھیں تُمہارا چہرہ۔۔۔!
کبھی ملیں گے تو بات ہوگی۔'
😭🎯

'تمہاری چُپ اور ہمارا لہجہ ہماری آنکھیں تُمہارا چہرہ۔۔۔! کبھی ملیں گے تو بات ہوگی۔' 😭🎯 #BandraKurlaWithAjazKhan
account_circle
𝙄𝙨𝙝𝙖𝙡 𝙘𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖(@cheema_19) 's Twitter Profile Photo

گرمی آگئی ہے جب بھی

پانی پیئیں تو بوتل بھر کر فریج میں

رکھیں ورنہ لیکچر پانی سے شروع ہو کر

موبائل پر ختم ہوتا ہوگا......!!
😇

گرمی آگئی ہے جب بھی پانی پیئیں تو بوتل بھر کر فریج میں رکھیں ورنہ لیکچر پانی سے شروع ہو کر موبائل پر ختم ہوتا ہوگا......!! 😇 #NationalDonkeyDay
account_circle
𝙄𝙨𝙝𝙖𝙡 𝙘𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖(@cheema_19) 's Twitter Profile Photo

آیا یونہی خیال کہ قسمت سے پوچھ لوں کچھ دن سے کچھ ہوا نہیں نقصان، خیر
ہے......؟
😇

آیا یونہی خیال کہ قسمت سے پوچھ لوں کچھ دن سے کچھ ہوا نہیں نقصان، خیر ہے......؟ 😇 #şükür
account_circle