Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profileg
Chief Minister Office Punjab

@cmopunjabpk

Office of the Chief Minister of Punjab, Pakistan.

ID:1529448326659289088

linkhttp://cm.punjab.gov.pk calendar_today25-05-2022 13:04:59

4,0K Tweets

7,6K Followers

25 Following

Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ کی کمرشل لانچنگ

نواز شریف آئی ٹی سٹی کے آفیشل 'لوگو' کی رونمائی

account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ کی کمرشل لانچنگ

نواز شریف آئی ٹی سٹی کے آفیشل 'لوگو' کی رونمائی

پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ کی کمرشل لانچنگ نواز شریف آئی ٹی سٹی کے آفیشل 'لوگو' کی رونمائی
account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ کی کمرشل لانچنگ

نواز شریف آئی ٹی سٹی کے آفیشل 'لوگو' کی رونمائی کی

آئی ٹی سٹی کے لئے سی بی ڈی اور 15 آئی ٹی اور ایجوکیشن کمپنیوں کے درمیان ایم او یو پر دستخط بھی کئے گئے

account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ کی کمرشل لانچنگ کردی

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے نواز شریف آئی ٹی سٹی کے آفیشل ' لوگو' کی رونمائی بھی کی

وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ کی کمرشل لانچنگ کردی اس موقع پر وزیراعلیٰ نے نواز شریف آئی ٹی سٹی کے آفیشل ' لوگو' کی رونمائی بھی کی
account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

این ایس آئی ٹی لاہورکی شاندارکمرشل لانچنگ
سی بی ڈی پنجاب کی زیرنگرانی یہ فقیدالمثل منصوبہ پاکستان میں ٹیکنالوجی،تعلیم اورتفریح کے شعبوں میں انقلاب برپاکرنے کیلئے تیار ہے۔
800ایکڑزپرمشتمل یہ منصوبہ آئی ٹی،تعلیم اورفلم انڈسٹریزکیلئے ملک کاسب سے بڑامشترکہ مرکزثابت ہوگا۔

این ایس آئی ٹی لاہورکی شاندارکمرشل لانچنگ سی بی ڈی پنجاب کی زیرنگرانی یہ فقیدالمثل منصوبہ پاکستان میں ٹیکنالوجی،تعلیم اورتفریح کے شعبوں میں انقلاب برپاکرنے کیلئے تیار ہے۔ 800ایکڑزپرمشتمل یہ منصوبہ آئی ٹی،تعلیم اورفلم انڈسٹریزکیلئے ملک کاسب سے بڑامشترکہ مرکزثابت ہوگا۔
account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

تیل کی قیمتوں میں کمی،

وزیر اعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کا ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت Transport & Masstransit Deptt (Punjab), Pakistan کا اہم اجلاس

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

The positive trickle down effect of reduction in Fuel prices is being ensured through immediate downward revision of public transport fares across Punjab.
All efforts underway to provide maximum relief to people Insha’Allah!

The positive trickle down effect of reduction in Fuel prices is being ensured through immediate downward revision of public transport fares across Punjab. All efforts underway to provide maximum relief to people Insha’Allah!
account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلٰی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس فورس ہیڈ کوارٹر کمیٹی روم میں اجلاس

صوبہ بھر میں امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ

account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

'وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب'

سی ایم آفس کی طرف سے پاس آؤٹ ہونے والوں کیلیے خصوصی کیش پرائز بھجواؤں گی

'وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب' سی ایم آفس کی طرف سے پاس آؤٹ ہونے والوں کیلیے خصوصی کیش پرائز بھجواؤں گی
account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

'وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب'

جب قوم کی بیٹیاں بھی بیٹوں کے شانہ بشانہ اپنے فرائض ادا کریں گی تو قوم کو ان پر فخر ہوگا

'وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب' جب قوم کی بیٹیاں بھی بیٹوں کے شانہ بشانہ اپنے فرائض ادا کریں گی تو قوم کو ان پر فخر ہوگا
account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

آج آپکی یونیفارم میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کرکے جتنی آپکو خوشی ہورہی ہے جتنی آپکے والدین اور گھر والوں کو خوشی ہورہی ہے آپ یقین جانو اتنی ہی خوشی مجھے بھی ہورہی ہے یا شاید زیادہ یورہی ہے

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف

account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

مجھے آج بہت خوشی ہے کہ نوجوان پڑھے لکھے اور تربیت یافتہ لوگ فورس میں شامل ہونگے آپکے فورس میں شامل ہونے سے مجھے تبدیلی نظر آنی چاہیے جب آپکے پاس کوئی مظلوم آئے تو اللہ کو حاضر ناظر جان کر اس مظلوم کی داد رسی کرنی ہے

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف

account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ایلیٹ یونیفارم پہن کر شرکت

account_circle
Chief Minister Office Punjab(@cmopunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب

وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کا ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب
account_circle