Dr. JAWWAD Rauf Malik.(@drjawwad1) 's Twitter Profileg
Dr. JAWWAD Rauf Malik.

@drjawwad1

Practising Anaesthesiologist.

ID:994087471217565696

calendar_today09-05-2018 05:31:37

15,3K Tweets

1,0K Followers

3,5K Following

Follow People
Dr. JAWWAD Rauf Malik.(@drjawwad1) 's Twitter Profile Photo

نخرے کا بھاؤ شہر میں اب اور بڑھے گا دو عاشقوں نے ایک ہی محبوب چن لیا

account_circle
Dr. JAWWAD Rauf Malik.(@drjawwad1) 's Twitter Profile Photo

رکھا ہوا ھے جو اتنوں کو تم نے اک دل میں تو کیا یہ ہجوم کبھی مشتعل نہیں ہوتا ؟

account_circle
Dr. JAWWAD Rauf Malik.(@drjawwad1) 's Twitter Profile Photo

تم یونہی ناراض ہوئے ہو ورنہ میخانے کا پتہ ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے

account_circle
Dr. JAWWAD Rauf Malik.(@drjawwad1) 's Twitter Profile Photo

تمھاری تکمیل سے جو مٹی اضافی نکلی اسی مٹی سے میرے دل کو بنایا گیا

account_circle
Dr. JAWWAD Rauf Malik.(@drjawwad1) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چار باتوں سے پناہ مانگتے :

ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو،
ایسے دل سے جس میں اللہ کا ڈر نہ ہو،
ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو
اور ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو ۔

(سنن نسائی، ۵۴۶۹)

account_circle
Dr. JAWWAD Rauf Malik.(@drjawwad1) 's Twitter Profile Photo

حضرت ام حصین ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اگر کسی ناک اور کان کٹے غلام کو تمہارا امیر مقرر کر دیا جائے اور وہ اللہ کی کتاب کے مطابق تمہاری راہنمائی کرے تو پھر اس کی بات سنو اور اطاعت کرو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Mishkat ul Masabih#3662
Status: صحیح

account_circle
Dr. JAWWAD Rauf Malik.(@drjawwad1) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم معروف ( بھلائی ) کا حکم دو اور منکر ( برائی ) سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے“۔

(جامع ترمذی : 2169)

account_circle
Dr. JAWWAD Rauf Malik.(@drjawwad1) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

(1) فرشتوں کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، اور
(2) جنّوں کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا گیا ہے، اور
(3) آدم ؑ کو اُس (مادّے) سے پیدا کیا گیا ہے جس کو تمہارے لئے بیان کیا گیا ہے (یعنی مٹی سے).

مسلم 7495
(مشکوٰۃ المصابيح 5701)

account_circle
Dr. JAWWAD Rauf Malik.(@drjawwad1) 's Twitter Profile Photo

گلشن مہکے برکھا برسے پت جھڑ جاڑا کچھ بھی ہو
دل کاموسم اچھا ہو تو سارے موسم اچھے ہیں

account_circle