Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profileg
Geo News Urdu

@geonews_urdu

Pakistan’s most watched News Channel bringing you the latest stories, in-depth analysis, and diverse perspectives round the clock.

ID:165796189

linkhttps://urdu.geo.tv/ calendar_today12-07-2010 15:24:32

2,4M Tweets

5,6M Followers

16 Following

Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے کسانوں کے کسی نمائندے کو گرفتار نہیں کیا، عظمیٰ بخاری

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کےفرسٹ منسٹر کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا
urdu.geo.tv/latest/363456-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

رضا ربانی کا وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف وزارتوں میں تکنیکی ماہرین کے تقرر پر ردعمل

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سعودی وزیرِ تجارت ماجد القصبیٰ کی ملاقات

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

چین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کی جانب روانہ ہونے کیلئے تیار
urdu.geo.tv/latest/363458-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ کب تک برقرار رہنے کا امکان ہے؟

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
urdu.geo.tv/latest/363457-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ پارٹی سے جا چکے ہیں ان کی واپسی کا فیصلہ خان صاحب کریں گے، بیرسٹر گوہر

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل مروت کا نام ہی فائنل ہے؟

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

مذاکرات کے بارے میں کسی ادارے سے بات کرنے کا اختیار پارٹی کے کسی نمائندے کو نہیں، بیرسٹر گوہر

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کے پاس جو گندم ہے اس میں بارشوں کی وجہ سے نمی ہے، اس لیے نمی والی گندم کو ذخیرہ کرنا ممکن نہیں: ذرائع محکمہ خوراک
مزید پڑھیے: tinyurl.com/2yh9pmge

کسانوں کے پاس جو گندم ہے اس میں بارشوں کی وجہ سے نمی ہے، اس لیے نمی والی گندم کو ذخیرہ کرنا ممکن نہیں: ذرائع محکمہ خوراک مزید پڑھیے: tinyurl.com/2yh9pmge
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

کینیڈا میں خالصتان ڈے کی تقریبات میں خالصتان زندہ باد کے نعرے، جسٹن ٹروڈو کی بھی شرکت
urdu.geo.tv/latest/363449-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

’پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے ترجیح دے رہے ہیں‘، وزیراعظم اور سعودی وزیر تجارت کی ملاقات
urdu.geo.tv/latest/363450-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، تاریخ ساز آغاز کے بعد 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران منفی رجحان

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، ان کے نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کرلی گئی ہے: سی ٹی ڈی
مزید پڑھیے: tinyurl.com/28ckdw3g

گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، ان کے نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کرلی گئی ہے: سی ٹی ڈی مزید پڑھیے: tinyurl.com/28ckdw3g
account_circle