Hussain Ali Shah 🦚(@hus_n8) 's Twitter Profileg
Hussain Ali Shah 🦚

@hus_n8

ہم پلٹتے نہیں بے جان کتابوں کے ورق،،، ہم وہ پڑھتے ہیں جوچہروں پہ لکھا ہوتا ہے

ID:1357096356427538434

calendar_today03-02-2021 22:39:54

140,4K Tweets

20,2K Followers

14,1K Following

SSG of Pti(@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

اہم پیغام
امریکہ کے تین اہمُ ترین سینیٹر نے کمپنی سے پی ٹی آئی کے لیے الیکشن میں دوسری پارٹیوں کی طرح الیکشن کمپین کی سہولت اور فری اور فیئر الیکشن کا مطالبہ کیا ہے

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

اٹک کی بیٹی:ایمان طاہر
انتخابی نشان: پانی کی ٹربائن
ملکو کا پانی کی ٹربائن پرگانا آگیا
Eman Tahir

account_circle
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل میڈیا کہہ رہا ہے'عمران خان دنیا کا سب سے مقبول ترین مسلم لیڈر ہے۔
الحمد اللہ

account_circle
biya baloch(@biyaa_baloch) 's Twitter Profile Photo

آپ نے ہم سے ارشد شریف اور ظل شاہ کو چھین لیا ،ہم آپ سے اب نہیں ڈرتے ،ہم آپ سے سوال کریں گے سوال کرنا ہمارا حق ہے ❤️

account_circle
Turgay Evren(@TurgayEvren1) 's Twitter Profile Photo

Our new song, 'This Too Will Pass, Pakistan', is now out.

'Bu da Geçer, Pakistan' adlı yeni şarkımızın sizlerle.

Full Version:

👇👇

youtu.be/GK4Ho3Y9Bnw?si…

account_circle
Arman Khanx(@Arman_khanxIK) 's Twitter Profile Photo

گوہر صاحب کے استقبال نے تمام ریکاڈ تھوڑ دئے ، اس استقبال کو دیکھ کر کمپنی پریشان ✌️

پھیلادو بھائی 🔥🔥

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

این اے 149 پی ٹی آئی امیدوار ملک عامر ڈوگر نے انتخابی کمپین کا آغاز کر دیا
انتخابی نشان گھڑیال

account_circle
SSG of Pti(@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

جس قسم کا ہمارا حالات و معاشرہ ہے ایسے قران پر حلف لینا ضروری ہو گیا ہے تاکہ کل کو کوئی بکے نہ اسد قیصر ہزاروں کارکنوں کے ساتھ ملکر قران پاک پر حلف اٹھا رہا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور الیکشن کے بعد بھی کھڑے رہیں گے

account_circle
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ImranRiazKn) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو نے تو اگ لکا دیں🔥🔥

مانسہرہ سے شروع ہوئی تحریک انصاف کی انتخابی ریلی بالاکوٹ بازار میں داخل،

عوام خوف کے بت توڑ کر ہزاروں کی تعداد میں نکل آئیں

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

نہ آج تک عمران خان کسی کے سامنے جھکا یے اور نہ ہی جب تک اس میں خون باقی یے اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دے گا ۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

میں ایک کاغذ کا ٹکڑا لہرا کر چئیرمین نہیں بنا - میری 22 سال لی جدوجہد ہے مجھے مقابلہ کرنا آتا ہے چاہے یہ سب اکٹھے ہو جائیں ۔Imran Khan

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کا منصف اعلی ہی اندھا ہو اور لوگوں کو کہتا پھرے
“لوگ اٹھائے جا رہے ہیں مگر مجھے کچھ نظر نہیں آتا”
وہاں لاقانونیت اور غنڈہ گردی ایسے ہی راج کرتی ہے۔

account_circle
Zartaj Gul Wazir(@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی مہربانی ہے کہ تمام ٹائیگرسز وہ خود بڑھ چڑھ کے میری کیمپین میں حصہ لے رہی ہیں اور خود مجھے ویڈیو بھجوا رہی ہیں میرے این اے کی تھینک یو ٹائگرسز

account_circle