Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profileg
Ihtisham Ul Haq

@iihtishamm

I'm a Journalist. Passionately in love with real life and the words and photographs that capture it. Politics and Cricket

ID:402690551

linkhttps://www.instagram.com/iihtishamm/?hl=en calendar_today01-11-2011 12:53:05

62,4K Tweets

1,3M Followers

747 Following

Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

In a gathering, even a very active journalist was asked, 'Who's the finance minister of Pakistan?' He replied, 'I guess Maryam Aurangzeb.' 🤣

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

Every Eid, dozens of young men drowned in Sardaryab & in Kund Park while swimming. This is a complete failure of the police and local government in KP. They must have put restrictions there or provided security to stop people from swimming. More than 10 people have died this Eid.

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

لاہور دنیا کا دوسرہ گندہ ترین شہر ہے۔ لاہور کو لائٹوں کی بجاۓ پودوں اور درختوں سے سجانا چاہیے۔ درخت کاٹ کاٹ کر ہاؤسنگ سوسائیٹیز بن رہی ہے۔ گندگی اور سموگ کی وجہ سے بچوں اور نوجوانوں میں بیماریاں پچاس فیصد سے زیادہ بڑھ گئ ہے۔لائٹیں اپنی جگہ، توجہ درختوں اور پودوں پر ہونی چاہیے۔

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی آزادی سے لیکر 2022 تک عمران خان اقتدار میں تھا اور بس بچارے نواز شریف صاحب، زرداری اور ڈیکٹیٹروں کوابھی صرف تین سال ملے ہیں۔ 47 سے لیکر آج تک سب کچھ کا زمہ دار عمران خان ہی ہے۔

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

مریم کوئ اچھا کام کر بھی لے تو یہ لوگ سارہ پانی پھیر دیتے ہیں ُاس پر۔۔ باجی پانچ سو کا جوڑا کہاں ملتا ہے پاکستان میں۔ پھر وہی جوڑا سلواتی ہوگی کوئ ستر روپے میں؟

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی غیر موجودگی میں، عمران خان کے پارٹی کے زیادہ تر افراد اُن کی جگہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اکثر آس پاس کے نجی محفلوں میں لوگ بحث کرتے ہیں کہ جتنا زیادہ وہ جیل میں رہیں گے، اتنا ہی اُن کا فائدہ ہوگا۔ منافقت، بے وفائ اور دوسروں کو کچل کر خود اوپر جانا ہمارے ہاں رواج ہے۔

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

پورے دو ہزار روپے ✌️کے بعد پیشِ خدمت ہے پورے پچاس پچاس روپے اور وہ بھی عیدی میں۔

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

What the hell is this?? Giving poor kids Rs50 and showing their faces to the world. You can’t even buy a chocolate for that money but surely will get millions of views on TikTok. This is disgusting, she must apologise and delete it. What is the difference?

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

بس میں تو پریس کانفرنس کا انتظار کررہا ہوں جس میں آئ جی ایک نئ کہانی بنا کر پیش کریں گے۔ اب اتنے ویڈیو کلپس آچکے ہیں کہ کہانی شروع ہوتے ہی ختم ہوجاتی ہے۔ مجھے تو ڈر ہے کہیں آئ جی یہ سب ٹویٹر اور سوشل میڈیا پر بیٹھے لوگوں پر نہ ڈال دیں کہ ساری فوٹیج آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنائ ہے۔

account_circle