✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫(@ikh92) 's Twitter Profileg
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫

@ikh92

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞

ID:1577709468074364932

linkhttp://insaf.com calendar_today05-10-2022 17:17:42

97,9K Tweets

21,8K Followers

21,7K Following

Follow People
Ahmad Noorani(@Ahmad_Noorani) 's Twitter Profile Photo

یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو

کے خالق جناب احمد فرہاد اٹھا لیے گئے۔ فوج اور آئی ایس آئی کو معصوم کشمیریوں پر مظالم اب بند کر دینے چاہیں۔ ہر حد پار ہو گئی ہے اب۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

قوم سے میرے خطاب کے دوران مبیّنہ طور پر میری رہائشگاہ کے قرب و جوار کے مناظر!

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کو اس حملے پہ شدید ترین ردعمل دینا ہوگا ورنہ انتشاری ٹولہ پھر سے ہاوی ہوجائے گا

عدلیہ کو اس حملے پہ شدید ترین ردعمل دینا ہوگا ورنہ انتشاری ٹولہ پھر سے ہاوی ہوجائے گا
account_circle
Imran Khan(@ImranRaizKhann) 's Twitter Profile Photo

رانا سیاہ کو جب تک کوئی عہدہ نہیں دیا گیا روزانہ اپنی پارٹی حکومت پر تنقید کرتا تھا اب شیخ روحیل اصغر ھے عہدے کیلئے بُھونکی جا رہا ھے

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف سے قرضے کی تیاری
ایک ہزار ارب روپے سے زائد نئے ٹیکس لگانی کی تیاری مکمل کر لی گئی۔

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اس جملے کو نارملائز مت کریں عمران خان کی زندگی واقعی خطرے میں ہے

اپنے لیڈر کےآئی آواز اٹھائیں

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

یہ مخصوص نشستیوں کے جانے سے صدرآصف زرداری ، شہبازشریف اور مریم نواز کے کتنے ووٹ بنتے ہیں؟ اب
رولا تو بہت ڈالا تھا ہم نے اتنے ووٹ لئیے ہیں

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

بس ایک ہی تمنا ہے اب تو۔۔کاش کوئی تو دنیا میں پوشیدہ دولت اور پراپرٹی کی ایسی لیک سامنے آئے جس میں زرداری اور شریف خاندان کا نام نا ہو۔

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

جناب احمد فرہاد کو اغواہ کر لیا گیا ہے۔ قصور انکا کشمیر پر رپورٹنگ کرنا تھا۔

account_circle
MujtabaKhan(@mujtabaKhan285) 's Twitter Profile Photo

*بریکنگ نیوز *
🌼میری بہن کو کراچی میں اغوا کرلیا گیا ہے کچھ نہیں معلوم وہ کہاں ہیں ایک ڈبل کیبن بلیک ویگو میں انکو اٹھا کر لے گئےوڈیو بھی ہے جانے کی پلیز تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ آواز بلند کریں 🌼


PTI Naeem Haider Panjutha P r o f e s s o r PTI Islamabad

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ

سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کےبیٹے کی بھی دبئی میں پراپرٹی۔۔ یہ کہاں سے اے ہیں؟ رجیم چینج کے بدلے تو نہیں کمائیں۔
اس کا تو بیلجیم میں بھی ہے دبئی میں کونسی ماں رہتی ہے

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خانم کا ٹویٹ آیا ہے جو کافی تشویشناک ہے عوام جاگ رہی ہے باقی کی قیادت کہاں ہے۔۔؟؟ ہوش میں آ کر کوئی شور ہی ڈال لیا کرو اتنی خاموشی کیوں ہوتی ہے

ابھی تک شاندانہ گلزار کے علاوہ کوئی نظر نہیں آیا عوام بھی خان کے لئے بھرپور آواز اُٹھائے

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں عمران خان ہی سیکورٹی تبدیل کر دی گئی ہے
علیمہ خانم کا دعوٰی
اللہ خیر کرے بس خان صاحب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

پراپرٹی لیکس

صرف 24 مہینوں میں 12 ارب ڈالر صرف دوبئی میں گیا ، یعنی ماہانہ 50 کروڑ ڈالر ، روپے میں یہ رقم 3 ہزار 300ارب روپے بنتی ہے، مطلب ہے کہ ہر ماہ 137 ارب روپے باہر گیا، یہ کس چینل سے باہر گیا ؟

account_circle
Sheikh saira sahiba(@ChotiSheikhni) 's Twitter Profile Photo

اخے اورسیز پاکستانی،پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔
اور خود وہ دوبئی سرمایہ کاری میں مصروف تھے۔

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

یہ چیززززز...!!!!

عمران خان کا اثاثہ دبئی میں اوورسیز پاکستانی ہے۔ جو محنت کرکے حلال پیسے کما کر اپنے گھر والو وسیلہ بنے ہوے ہیں....!!!!

account_circle