Bakht Zada🇵🇰f💯(@kn_jui) 's Twitter Profileg
Bakht Zada🇵🇰f💯

@kn_jui

Secretary, Khatme Nubuwat & Afkare Deoband Peshawar, Khyber & Bunair. Retired PS Audit Deptt.
#JUI_MNS #DinastiaMilenials #MarceTeAyuda
#قروبات_بشارالشجاع

ID:1282717406083928066

linkhttp://www.amtkn.com calendar_today13-07-2020 16:44:51

200,4K Tweets

108,3K Followers

103,5K Following

شمس الحق(@s_ulhaq07) 's Twitter Profile Photo

*قربان جاؤں ان کی محبت پہ جن کے آخری الفاظ تھے میری امت میری امت*🥹🤍💫
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

*قربان جاؤں ان کی محبت پہ جن کے آخری الفاظ تھے میری امت میری امت*🥹🤍💫 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
account_circle
TalhaSaeed 𝕏(@TalhaDeobandi1) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کا کےپی کے کے گورنر اور وزیراعلی کے درمیان بیان بازی پر بیان۔
گورنر کےپی کے اور وزیراعلی ساس بہو کی طرح لڑ رہے ہیں،
کون قصور وار ہے کون نہیں۔ یہ بتایا جائے لڑائی کس چیز پر ہے؟ حافظ حمد اللہ
Hafiz Hamdullah

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کا کےپی کے کے گورنر اور وزیراعلی کے درمیان بیان بازی پر بیان۔ گورنر کےپی کے اور وزیراعلی ساس بہو کی طرح لڑ رہے ہیں، کون قصور وار ہے کون نہیں۔ یہ بتایا جائے لڑائی کس چیز پر ہے؟ حافظ حمد اللہ @iHafizHamdullah #ایوان_نہیں_میدان
account_circle
ALI KHAN(@ALIKHAN55550) 's Twitter Profile Photo

جب بھی اہل چمن کو ضرورت پڑی،
خون ہم نے دیا گردنیں پیش کیں
پھر بھی کہتے ہے ہم سے یہ اہل چمن
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں.
Maulana Fazl-ur-Rehman

account_circle
شمس الحق(@s_ulhaq07) 's Twitter Profile Photo

انسان گمراہ کب ہوتا ہے سنیں شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کو

account_circle
شمس الحق(@s_ulhaq07) 's Twitter Profile Photo

*علاوالدین کریانہ اسٹور چشمہ روڈشیخ یوسف چوک ڈیرہ اسماعیل خان نے غیرت ایمانی کامظاہرہ کرتے ہوئے شروع دن سے اسرائیل معاون مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیاہواہے،اس طرح کے دکانداروں کی ویڈیوز زیادہ سے زیادہ شیئر* *کریں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو اور دوسروں کے لیے ترغیب کاباعث بنے شکریہ

account_circle
شمس الحق(@s_ulhaq07) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ میں دو غمزدہ بہنیں گذشتہ رات اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری میں شہید ہونے والی اپنی تیسری بہن کو الوداع کر رہی ہیں۔ 😭🤲🇵🇸

account_circle
Parvez Ahmad(@Parvezbnu_1) 's Twitter Profile Photo

تین چیزوں سے دل برباد ھوتا ھے جاہلوں سے مقابلہ عورتوں کے ساتھ کثرت اختلاط
اور مردے لوگوں کی صحبت میں بیٹھنا
صحابہ کرام نے دریافت کیا
یارسول اللہ
مردے لوگوں سے کون مراد ہے
فرمایا
وہ مالدار جن کے اندر مال نے تکبر پیدا کیا ھو ۔ ماخوذ شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی

account_circle