Liaqat Baloch(@liaqatbalochji) 's Twitter Profileg
Liaqat Baloch

@liaqatbalochji

Naib Ameer Jamaat e Islami Pakistan
Former Member of the National Assembly of Pakistan

ID:456769589

linkhttp://www.jamaat.org calendar_today06-01-2012 16:52:57

22,2K Tweets

156,0K Followers

352 Following

Liaqat Baloch(@liaqatbalochji) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کے رہنما بہت عزیز ساتھی وقار ندیم وڑائچ کا دوسری مرتبہ آپریشن ہوا ہے،الحمداللہ پہلا آپریشن کامیاب رہا دوسرا بھی کامل شفاء کا ذریعہ بنے گا انشاءاللہ۔عیادت،ملاقات،دعائے صحت۔

account_circle
Liaqat Baloch(@liaqatbalochji) 's Twitter Profile Photo

ایچ ایس ایس آر کے سی ای او ملک ارشد حسین اور ان کے برداران نے سلطان مارکیٹنگ کی جانب سے رہائش گاہ پر ڈنر کا اہتمام کیا۔بشارت بلوچ،احمد حسان بلوچ ،ڈاکٹر حمزہ بلوچ اور ڈاکٹر احمد جبران بلوچ بھی ساتھ تھے۔

منصورہ دفتر اور رابطہ دفتر میں احباب،عوامی مسائل وفود اور مدارس کے سفیران سے ملاقات ۔جامعہ مسجد منصورہ میں بعد ظہر معتکفین کے ساتھ ملاقات۔

سابق چیف سیکرٹری پنجاب،باوقار سول آفیسر جاوید محمود انتقال کر گئے۔قصور روشن بھیلا میں نماز جنازہ میں شرکت،خطاب کیا۔سیاسی،سماجی اور سول سروس افسران کی بڑی تعداد میں شرکت۔اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔آمین

امریکہ اور برطانیہ نے اسرائیلی جنگی جرائم کی ناجائز سرپرستی کی،اب اسرائیل کے رویہ پر پریشانی کا اظہار کر رہے ہیں۔یہ وقت ہے اسرائیل کے ظلم کا حساب لیا جائے اور سرکشی کی سزا دی جائے۔

account_circle
Liaqat Baloch(@liaqatbalochji) 's Twitter Profile Photo

حماس کے قائد اسماعیل ہانیہ کے تین بیٹے عیدالفطر کے دن شہید کر دئیے گئے،اسرائیل کی جنگ بندی کی بجائے سنگین جنگی جرائم جاری۔اسماعیل ہانیہ کے بیٹے شہید اور باپ سرخرو ہو گیا۔
ہانیہ

حماس کے قائد اسماعیل ہانیہ کے تین بیٹے عیدالفطر کے دن شہید کر دئیے گئے،اسرائیل کی جنگ بندی کی بجائے سنگین جنگی جرائم جاری۔اسماعیل ہانیہ کے بیٹے شہید اور باپ سرخرو ہو گیا۔ #حماس #اسرائیل #اسماعیل ہانیہ
account_circle
Liaqat Baloch(@liaqatbalochji) 's Twitter Profile Photo

جامعہ مسجد بلال گہل لوئیر مری میں عوامی افطار ڈنر پروگرام سے خطاب۔علاقہ کے معززین،دینی،سیاسی،سماجی رہنماؤں اور عوام کی شرکت،خطاب۔ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم،غلام احمد عباسی نے بھی خطاب کیا۔کمانڈر زریں گل اور اعجاز مفتی نے بریف کیا۔دختران اسلام اکیڈمی کی طرح دوسرا بڑا مرکز قائم ہوگیا۔

جامعہ مسجد گہل لوئیر نیو مری میں الحمدللہ بڑا مرکز تعمیر ہو گیا۔کمانڈر زریں گل اور اعجاز مفتی صاحبان نے بہت محنت کی۔خوبصورت مسجد ،چار منزلہ کمپلیکس،افتتاح کیا۔تختی کی نقاب کشائی۔امیر ضلع غلام احمد عباسی ،پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم بھی ساتھ موجود تھے۔

گہل لوئیر میں الخدمت ریجن کے زیر اہتمام الخدمت کمیونٹی سنٹر زاہدہ آپا نے بریفنگ دی۔ماشاءاللہ علاقہ کی خواتین کی دینی تربیت اور باہنر بنانے کا اچھا کام ہو رہا ہے۔امیر ضلع غلام احمد عباسی موجود ہیں۔

جامعہ مسجد دختران اسلام اکیڈمی میں معتکفین کے ساتھ نشست،دعوتی و تربیتی خطاب کیا۔ماشاءاللہ اعتکاف میں 100 افراد شریک ہیں۔امیر ضلع غلام احمد عباسی اور اعتکاف منتظمین بھی ساتھ موجود تھے۔

صراطِ الجنہ جامعہ مسجد میں نماز ظہر کے بعد ذمہ داران اور تبلیغی وفد سے ملاقات،آرمی پبلک سکول کے پرنسپل سے تبادلہ خیال۔دختران اسلام اکیڈمی بانسرہ گلی میں ذمہ داران کے ساتھ نشست ۔امیر ضلع غلام احمد عباسی بھی موجود تھے۔دختران اسلام کالج پرنسپل نے بریفنگ دی۔

کیریکٹر کیونینسگ کے ماہر ادارہ کے سربراہ یوسف الماس یزدانی نے رہائش گاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا،اہل خانہ نے بہت خلوصِ سے مہمان نوازی کی۔میاں محمد اسلم،راو محمد اختر،جہانگیر خان،زبیر صفدر موجود تھے۔

یوم القدس غزہ مارچ کے شرکاء سے خطاب،جمعہ الوداع ماہ رمضان میں مرد وخواتین ،نوجوانوں کی بھرپور شرکت۔میاں محمد اسلم،سینیٹیر مشتاق احمد خان،آصف لقمان قاضی،کاشف چوہدری،شمس الرحمن سواتی،زبیر صفدر اور دیگر رہنما موجود تھے۔

جمعیت اتحاد العلماء لاہور کے صدر مولانا مختار سواتی کی دعوت پر جامعہ مسجد علی بلاک میں 25 شب رمضان المبارک ختم قرآن کی تقریب سے خطاب۔قاری وقار چترالی بھی موجود تھے۔ماشاءاللہ بہت اچھی تقریب۔

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ذمہ داران کے مشاورتی اجلاس کی صدارت،ملکی حالات،اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس اور یوم القدس فلسطین کی سرگرمیوں پر مشاورت۔نائب امراء،قیم جماعت اور دیگر ذمہ داران شریک ہوئے۔

قرطبہ سٹی۔منیجرز،سنئیر سٹاف اور تین ساتھی جن کی حال میں ہی شادی ہوئی،ان کے ساتھ افطار ڈنر ۔سی او او ضیاء الرحمن قریشی اور منیجرز موجود تھے۔

قرطبہ سٹی۔سید علی گیلانی جامعہ مسجد میں ماہ رمضان تراویح میں ختم قرآن،حافظ افضال احمد نے بیت اچھے اہتمام کے ساتھ قرآن سنایا۔شرکاء سے خطاب۔ماشاءاللہ بہت اچھی تقریب ہوئی۔بشیر حسین اور اطہر محمود صدیقی اور دیگر احباب نے انتظامات کیے۔

نیشنل لیبر فیڈریشن کے صدر شمس الرحمن سواتی سے ہکلہ سروس ایریا میں ملاقات۔ملہوال پنڈی گھیب ساتھ گئے۔امیر ضلع اٹک سردار امجد علی بھی ساتھ تھے۔تنظیمی،سیاسی امور اور محنت کشوں کے مسائل پر تبادلہ خیال۔

account_circle