Ramzan ♣️رمضان(@m_Ramzan_m) 's Twitter Profileg
Ramzan ♣️رمضان

@m_Ramzan_m

Yσυ αɾҽ ƚԋҽ ϝιɾʂƚ ρҽɾʂσɳ ƚԋαƚ ƈσɱҽʂ ƚσ ɱყ ɱιɳԃ ɯԋҽɳ ι ƚԋιɳƙ αႦσυƚ ϝɾιҽɳԃʂ.
ʝιɠɠҽɾ #sab_____ #a 🖤

ID:1558652018595692544

calendar_today14-08-2022 03:09:49

7,9K Tweets

494 Followers

527 Following

Follow People
*•.♡𝓐𝓲𝓶𝓪 𝓴𝓱𝓪𝓷 ☆(@DaughterOfSoil_) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر کے واقعہ نے 9 مئی کے اصل چہروں کو وقفے وقفے سے بےنقاب کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے 🤣🤣🤣

account_circle
▪️(@uniqueegirlk) 's Twitter Profile Photo

MashaAllah, huge respect to each and every one ❤️ my gems

14 February 2024 .
Group start ✅

90 + likes
Show your attention ✅
Fav this tweet & drop comment ♥️
▪️

Non group members don't interact

To join dm tl GC Novi ꪑ♍ƙ
ALLAH SWT ❤️Muhammad ﷺ

MashaAllah, huge respect to each and every one ❤️ my gems 14 February 2024 . Group start ✅ 90 + likes Show your attention ✅ Fav this tweet & drop comment ♥️ @uniqueegirlk Non group members don't interact To join dm tl GC @Livlaughlovee1 @M_k_391 ALLAH SWT ❤️Muhammad ﷺ
account_circle
Amna Khan(@drdoll54) 's Twitter Profile Photo

بکتا ہے یہاں سب کچھ ذرا سنبھل کے رہنا
📍📍
لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کے

واہ واہ واہ😎

شاعری کا بھی ذوق ہونا چاہیے😏

بکتا ہے یہاں سب کچھ ذرا سنبھل کے رہنا 📍📍 لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کے واہ واہ واہ😎 شاعری کا بھی ذوق ہونا چاہیے😏
account_circle
iram Rai(ارم رائے)(@irumrae) 's Twitter Profile Photo

میں نے مزدوروں کے ماتھے یہ پسینہ دیکھا
جن کے پیسوں سے امیروں نے مدینہ دیکھا

میں نے مزدوروں کے ماتھے یہ پسینہ دیکھا جن کے پیسوں سے امیروں نے مدینہ دیکھا
account_circle
Amber Qureshi(@AmbQ_1) 's Twitter Profile Photo

اپنے پہ آئی تو عزت نفس یاد آ گئی جب عوام کی عزت پہ ہاتھ ڈالتے ہو تب تم لوگوں کی غیرت کہاں جاتی؟
Punjab Police Official

account_circle
Amber Qureshi(@AmbQ_1) 's Twitter Profile Photo

بات تو سہی کی
عید کا سارا دن بور گزرا تھا مگر بہاولنگر واقعے کے بعد قوم میں خوشی کی لہر دوڑی

بات تو سہی کی عید کا سارا دن بور گزرا تھا مگر بہاولنگر واقعے کے بعد قوم میں خوشی کی لہر دوڑی
account_circle
Amber Qureshi(@AmbQ_1) 's Twitter Profile Photo

اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو انکی دہشت گردی کا کسی کو پتہ نہ چلتا

اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو انکی دہشت گردی کا کسی کو پتہ نہ چلتا
account_circle
iram Rai(ارم رائے)(@irumrae) 's Twitter Profile Photo

ایران اگر اسرائیل پر حملہ کرتا ہے تو کیا
پاکستان ایران کی حمایت کرےگا؟
یا
نیوٹرل رہےگا؟

account_circle
𝙿𝚒𝚗𝚍𝚎 𝙱𝚘𝚢𝚎(@Mirza7449) 's Twitter Profile Photo

کاش کہ تم میرے محبوب ہوتے
میری شاعری میں پیدا نکھار ہوتا
تیرے نام سے میری پہچان ہوتی
تیرے نام سے مجھ کو پیار ہوتا

کاش کہ تم میرے محبوب ہوتے میری شاعری میں پیدا نکھار ہوتا تیرے نام سے میری پہچان ہوتی تیرے نام سے مجھ کو پیار ہوتا #ImranKhan804
account_circle
Ramzan ♣️رمضان(@m_Ramzan_m) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پولیس والو اب بھی وقت ہے عوام کے ساتھ کھڑے ہوجاو یہی تمھیں بچائے گی ورنہ بہاولنگر والوں کا حال تو دیکھ ہی لیا ہے پھر اپنی باری کا انتظار کرنا

پاکستان پولیس والو اب بھی وقت ہے عوام کے ساتھ کھڑے ہوجاو یہی تمھیں بچائے گی ورنہ بہاولنگر والوں کا حال تو دیکھ ہی لیا ہے پھر اپنی باری کا انتظار کرنا
account_circle
🥀💝نوابزادی 💝🥀(@N_zdhu) 's Twitter Profile Photo

انکو عوام کے ماتھے پر کہیں بیوقوف لکھا نظر آتا ہے کیا؟
یا انہوں نے عوام کو قانون کی طرح اندھا سمجھ رکھا ہے ؟

account_circle
iram Rai(ارم رائے)(@irumrae) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں میں سمجھتی رہی کہ ایویں باجی پر میم بنی ہے اس نے تو سچ مچ چول ماری ہے اس باجی کو کوئی بتائے کہ سات آٹھ سو میں لنڈے کا سوٹ بھی نہیں آتا ہے باقی میک اپ پرماننٹ ہے مائی کا اللہ ہدایت دے اپ لوگوں کو

account_circle