Mubarak Ali(@mubarak74) 's Twitter Profileg
Mubarak Ali

@mubarak74

Journalist, info maniac, views are utterly personal. ☮️ ⚧ @KhyberNews247 @[email protected]

ID:53780716

calendar_today04-07-2009 22:49:58

22,6K Tweets

6,1K Followers

657 Following

Islamabad Updates(@IslamabadViews) 's Twitter Profile Photo

روکے جانے پر خاتون سرکاری اہلکاروں پر برس پڑیں، ٹریفک سارجنٹ کو ٹکر مار کر بھگ نکلی۔۔۔ اب یہ کس کی بیوی ہے؟

account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔'

[ ارنسٹو چی گویرا ]

جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔' [ ارنسٹو چی گویرا ]
account_circle
Umar Cheema(@UmarCheema1) 's Twitter Profile Photo

ہماری جھوٹ بارے قوت برداشت بہت زیادہ ہو گئی ہے بلکہ ہم نے جھوٹ کو برائی سمجھنے کی بجائے حکمت عملی کا ضروری حصہ تصور کرنا شروع کر دیا ہے آج جمہوریت کو جو بڑے خطرات لاحق ہیں ان میں سے ایک جھوٹ ہے

account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں جو طنز نہ سمجھ سکے وہ کچھ زیادہ عقلمند نہیں ہوتا 😏 بہت سے سوشل میڈیا جہادی مجھے یہ بتا کر خود کو بڑا ذہین سمجھ رہے ہیں کہ ماضی کے انقلابات کے زمانے میں سوشل میڈیا نہیں تھا 🤦🏽 اصل بات یہی تھی۔ سوشل میڈیا زمینی حقائق بدلے بغیر تبدیلی کی خوش فہمی پیدا کر دیتا ہے۔

account_circle
Yasir Pirzada(@YasirPirzada) 's Twitter Profile Photo

نیو ائیر نائٹ پر تو سرخ نشان لگ چکا، موسیقی بھی جائز نہیں ، بسنت جب منائی جاتی تھی تو اسے ہندوؤں کا تہوار کہا جاتا تھا، فلم، ڈرامہ، تھیٹر، شادی بیاہ کے ناچ وغیرہ بھی شرعا درست نہیں۔ تو اب ہمارے پاس انٹرٹینمنٹ کے کون سے شرعی ذرائع باقی رہ گئے ہیں ؟
jang.com.pk/news/1342426

account_circle
Mubarak Ali(@mubarak74) 's Twitter Profile Photo

روئے زمین پر اسلامی جمہوریہ پاکستان شائد واحد ملک ہے جہاں ایسے لوگ بھی بستے ہیں جو رشوت لینا درست عمل قرار دیتے ہیں۔
جواز کچھ بھی ہو لیکن ۵ فی صد آبادی کا رشوت درست قرار دینا اخلاقی زوال اور معاشرتی دیوالیہ پن کا ثبوت ہے۔

روئے زمین پر اسلامی جمہوریہ پاکستان شائد واحد ملک ہے جہاں ایسے لوگ بھی بستے ہیں جو رشوت لینا درست عمل قرار دیتے ہیں۔ جواز کچھ بھی ہو لیکن ۵ فی صد آبادی کا رشوت درست قرار دینا اخلاقی زوال اور معاشرتی دیوالیہ پن کا ثبوت ہے۔
account_circle
African Hub(@AfricanHub_) 's Twitter Profile Photo

France 🇫🇷 has the fourth largest gold reserves of 2,436 tons, without a single gold mine in France.

Mali 🇲🇱 Which was occupied by France does not have any gold reserves in its banks, although it has 860 gold mines and produces 50 tons per year!

How did France get all that

account_circle
Mubarak Ali(@mubarak74) 's Twitter Profile Photo

عورتوں کا وجود مٹا دو اس دنیا سے کیونکہ انہیں دیکھ کر ان ببونز🙊 کے جنسی جذبات اُبھرتے ہیں جس سے معاشرے میں بگھاڑ پیدا ہوتا ہے

account_circle