Murtaza Solangi(@murtazasolangi) 's Twitter Profileg
Murtaza Solangi

@murtazasolangi

Journalist, Ex-Federal Caretaker Minister for Information, and Parliamentary affairs. WhatsApp channel https://t.co/wbg30uWpjt

ID:37641696

linkhttps://murtazasolangi.substack.com/ calendar_today04-05-2009 11:35:34

231,3K Tweets

610,8K Followers

4,4K Following

Murtaza Solangi(@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

ایسا لگتا ہے جلالؔ مانکپوری یہ شعر اڈیالہ والے کیلیے کہہ گئے تھے۔

account_circle
Fauzia Yazdani(@yazdanifauzia) 's Twitter Profile Photo

سویرے عمر ایوب فوج کا حلف پڑھ کر اسمبلی میں سنا رہے تھے
اور
پیچھے سے خان نے آرمی چیف کو خط لکھنے کا عندِیا دے دِیا😂

عمر ایوب صاحب تھوڑی ٹیوشن خان کو بھی دے دیں۔ انکو آرمی اور اپنا حلف یاد ہوگا۔ یاد دہانی بھی کروا دیجیے گا کے آرمی چیف وزیر اعظم کو رپورٹ کرتا ہے

account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ دوسروں کو سوشل میڈیا پر “شٹ اپ” یا “گیٹ لاسٹ” کہتے ہیں وہ اس کے سوا کیا ثابت کرتے ہیں کہ اُن کے پاس کہنے کو کچھ نہہیں۔ ورنہ کسی کے شٹ اپ کہنے سے کون چُپ ہو جائے گا یا گیٹ لاسٹ کہنے سے غائب ہو جائے گا؟

account_circle
Fakhar Durrani(@FrehmanD) 's Twitter Profile Photo

جسٹس قاضی فائز عیسی کے آج کے صحافیوں بارے ریمارکس کچھ دوستوں کو پسند نہیں آئے۔ انکے یہ ریمارکس پڑھیں اور بتائیں انہوں نے کیا غلط کہا؟ ”ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں بتایا جاتا ہےکہ ہم نےعدالتیں کیسےچلانی ہیں،بس فون اُٹھایا اور صحافی بن گئے،کہتےہیں ہمارےذرائع ہیں،کسی کےکوئی ذرائع نہیں،ہم…

account_circle
Murtaza Solangi(@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

Joint Statement of the U.S.- Pakistan Counterterrorism Dialogue

“On Friday, Department of State Coordinator for Counterterrorism Ambassador Elizabeth Richard and Pakistan’s Additional Foreign Secretary for the UN and OIC Ambassador Syed Haider Shah co-chaired the U.S.-Pakistan…

account_circle
Syed Talat Hussain(@TalatHussain12) 's Twitter Profile Photo

The AJK situation is classic self-stabbing. I thought the Imran case was an example of mismanagement that can’t be surpassed but I was wrong. With such remarkable incompetence at hand, bigger disasters can’t be far away.

account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

ایک مدت سے نہ قاصد ہے نہ خط ہے نہ پیام

اپنے وعدے کو تو کر یاد مجھے یاد نہ کر !! ☺️

“عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا”
aaj.tv/news/amp/30386…

account_circle
Murtaza Solangi(@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

گرمیاں آ رہی ہیں۔
پنڈی میں کُکڑ اور ورزشی مشینوں کے بعد اب جلدی سے ایئرپورٹ کنڈیشنر لگائے جائیں۔

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

اللہ نے آپکو اڈیالہ جیل کا قیدی بنا دیا ہے ۔۔ امید ہے آنے والے گرم موسم میں آپکو گرمی بلکل بھی نہیں لگے گی۔

account_circle
Syed Talat Hussain(@TalatHussain12) 's Twitter Profile Photo

The lesson from AJK’s fraught situation is simple: don’t mess up politics for short-term goals. The PM, Ch Anwar, is useless and rootless. Bringing him to power at the cost of regular parties was a disaster. He must dissolve the assembly and call fresh polls. Any solution other…

account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

قوم اتنی منقسم ہے کہ ہر شخص ہر بات کو صرف اپنی پارٹی اور اپنے لیڈر کے نکتۂ نظر سے دیکھتا ہے۔ اپنی پارٹی کی حکومت میں سب اچھا۔ دوسروں کی حکومت میں سب بُرا۔ معیشت اور خارجہ تعلقات سے لےکر کھیل کے شعبہ تک۔ ہر معاملہ میں ہر پارٹی کے حامیوں کا اس تناظر میں ایک سا ہی حال دکھتا ہے۔

account_circle
Shama Junejo(@ShamaJunejo) 's Twitter Profile Photo

یُوتھیوں نے میرے لئے ٹینک جلائے، شہداء کی یادگاریں جلائیں لیکن جہاں مُدعا آئے گا میں ان کو ڈس اون کرونگا

(یہ کپتان کا دماغ پڑھ کے آئے 😂)

account_circle
Muhammad Ali(@CharSoAth) 's Twitter Profile Photo

Fakhar Durrani اس مقصد کے لیے سپیکر پنجاب اسمبلی نے ایک کمیٹی بنا دی ہے، جس میں وزراء کے ساتھ Ahmad Iqbal・احمد اقبال کو بھی شامل کیا گیا ہے، احمد اقبال خود بلدیاتی حکومتوں کے بڑے حامی ہیں۔ اس عمل کے متعلق معلومات کے لیے آپ ان سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں

account_circle
Fakhar Durrani(@FrehmanD) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن نے اپنے منشور میں بلدیاتی انتخابات لازمی کرانے کے لیے قانون سازی کرنی تھی تاکہ اختیارات کی منتقلی نچلے لیول تک پہنچے۔ امید ہے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے نہ صرف اس معاملے پر ضروری قانون سازی کریں گے اور جلد از جلد بلدیاتی انتخابات بھی منعقد کرائے جائیں گے۔ جب تک اختیارات…

account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

Pakistan has been unnecessarily embarrassed by the news that Saudi Crown Prince will not be visiting in May because plans for his visit were reported before they had been finalized. A visit had not yet been officially scheduled so it cannot be considered to have been postponed.

account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کی تاریخیں ابھی طے نہیں ہوئی تھیں کہ مجوزہ تاریخیں میڈیا میں رپورٹ ہو گئیں۔ اب وہ نہیں آ رہے تو شرمندگی ہو رہی ہے۔ بہتر نہ ہوتا کہ دورے کی تجویز حتمی طور پر طے ہونے سے پہلے رپورٹ نہ کی جاتی؟ جو دورہ طے ہی نہیں ہوا وہ منسوخ کیسے ہوگیا؟ 🤔🤷🏻‍♂️

account_circle
Naya Daur Videos(@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی نے اپنا کندھا تحریک انصاف کو دینے سے انکار کردیا ہے انہوں نے الیکشن میں جماعت اسلامی کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا تھا، جماعت نے اینٹی فوج بیانیے میں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے سے منع کردیا ہے۔ تحریک تحفظ آئین چلنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔
Muzamal Suharwardy
youtu.be/Mc2t2h0deKE?si…

account_circle