❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profileg
❤️ Tahira Ejaz❤️

@pak_pti007

معصوم قــــــــــــــیــدی*
*نمــــــــــــــبــر 804
عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران* *خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان

ID:1515758333097127936

calendar_today17-04-2022 18:26:34

69,8K Tweets

14,5K Followers

12,2K Following

❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صُبح بخیر
یاالہی ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دُعاؤں کو قبول کرنے والا کوئ نہیں ہماری ٹوٹی پھوٹی دُعاؤں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پرجو یقین کامل ہے اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صُبح بخیر یاالہی ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دُعاؤں کو قبول کرنے والا کوئ نہیں ہماری ٹوٹی پھوٹی دُعاؤں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پرجو یقین کامل ہے اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

🌟نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی صحیح 🌟
✨ نہیں وصال میسر تو ارزو ہی سے ہی ✨

🌟نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی صحیح 🌟 ✨ نہیں وصال میسر تو ارزو ہی سے ہی ✨
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

🌹وقت کے سمجھانے کا طریقہ🌷
💝سخت اور تلخ ہوتا ہے🌟
❤️ مگر اس کی سمجھائی بات
🖤 ساری عمر کے لیے سمجھ میں ا جاتی ہے💝

🌹وقت کے سمجھانے کا طریقہ🌷 💝سخت اور تلخ ہوتا ہے🌟 ❤️ مگر اس کی سمجھائی بات 🖤 ساری عمر کے لیے سمجھ میں ا جاتی ہے💝
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

💝Almighty❤️
. Help us keep our faith alive by remembering You often. Help us focus on the good You have bestowed on us and help us to be ever grateful always. Thank You for everything!
🤲_Aameen_🤲

💝Almighty❤️ . Help us keep our faith alive by remembering You often. Help us focus on the good You have bestowed on us and help us to be ever grateful always. Thank You for everything! 🤲_Aameen_🤲
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

*تیری حالت سے لگتا ہے کہ تیرا اپنا تھا کوئی*
*اتنی سادگی سے برباد کوئی غیر نہیں کرتا🖤💔❤️‍🔥

*تیری حالت سے لگتا ہے کہ تیرا اپنا تھا کوئی* *اتنی سادگی سے برباد کوئی غیر نہیں کرتا🖤💔❤️‍🔥
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

ہم محبت شناس لوگوں کو
غم سہنے کی عادت ہے
جھوٹ موٹ کی اس دنیا میں
سچ کہنے کی عادت ہے
ٹھکانا ایک ہی رکھا نہ ہم بدلے نہ دل بدلا
تمہارے دل میں رہنے ہیں وہی رہنے کی عادت ہے
ہم ریت نہیں جو نکل جائیں ہاتھوں سے
ہم الفاظ نہیں جو پھسل جائیں
ہم دریا ہیں اں آ نکھوں کا
ہمیں بہنے کی عادت

ہم محبت شناس لوگوں کو غم سہنے کی عادت ہے جھوٹ موٹ کی اس دنیا میں سچ کہنے کی عادت ہے ٹھکانا ایک ہی رکھا نہ ہم بدلے نہ دل بدلا تمہارے دل میں رہنے ہیں وہی رہنے کی عادت ہے ہم ریت نہیں جو نکل جائیں ہاتھوں سے ہم الفاظ نہیں جو پھسل جائیں ہم دریا ہیں اں آ نکھوں کا ہمیں بہنے کی عادت
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
بیشک اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبی پاک ﷺ پر درود پڑھتے ہیں ‘ اے ایمان والو !

﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمعہ مبارک اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا بیشک اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبی پاک ﷺ پر درود پڑھتے ہیں ‘ اے ایمان والو !
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں نے اپ کے ساتھ غلط کیا ہوتا ہے انہیں ہمیشہ یہی لگتا ہے کہ اپ کا لگایا ہوا ار سٹیٹس ان کے لیے ہوتا ہے 🫣🫣

جن لوگوں نے اپ کے ساتھ غلط کیا ہوتا ہے انہیں ہمیشہ یہی لگتا ہے کہ اپ کا لگایا ہوا ار سٹیٹس ان کے لیے ہوتا ہے 🫣🫣
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

گھر میں جب بھی مجھے ڈانٹ کے امکانات نظر آتے ہیں
میں سب سے پہلے اپنا موبائل 📱 چھپاتی ھوں
میری خیر اے اس معصوم دا کی قصور😏😏

گھر میں جب بھی مجھے ڈانٹ کے امکانات نظر آتے ہیں میں سب سے پہلے اپنا موبائل 📱 چھپاتی ھوں میری خیر اے اس معصوم دا کی قصور😏😏
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

پہلے اگر دو لوگ جھگڑا کرتے تو تیسرا چھڑوانے جاتا
پر اب اگر دو لوگ جھگڑا کرتے ہے تو تیسرا وڈیو بنانے لگتا ہے🤣🤣🤣

پہلے اگر دو لوگ جھگڑا کرتے تو تیسرا چھڑوانے جاتا پر اب اگر دو لوگ جھگڑا کرتے ہے تو تیسرا وڈیو بنانے لگتا ہے🤣🤣🤣
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا😂😂😂

بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا😂😂😂
account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

💕زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے 💕
✨بس دعا کرو ✨۔
🌟اور باقی سب اللہ پہ چھوڑ دو 🌟۔

account_circle
❤️ Tahira Ejaz❤️(@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے
جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی سچ بولو تو بے ادبی اور چپ رہو تو تم منافق
اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی

ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی سچ بولو تو بے ادبی اور چپ رہو تو تم منافق اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی
account_circle