🇬🇧🇵🇰 F. Paro(@paro322) 's Twitter Profileg
🇬🇧🇵🇰 F. Paro

@paro322

🚫DM @risk.☠️ 🔥🌺🙏
Islamabad, London residences.
🥀❣️🥀❣️🥀❣️🥀❣️🥀❣️🥀❣️
English, Urdu, Punjabi.
Respect for respect.
follow back 💯💯

ID:1651154514144010240

calendar_today26-04-2023 09:22:01

18,8K Tweets

4,7K Followers

4,8K Following

خاموشی(@A___silence) 's Twitter Profile Photo

hope the happiness you are feeling😍🥳 today stays with you for a long time,😍🥳
💟💞 *𝕀ℚ𝕌𝕌 𝕂ℍ𝔸ℕ* 💞💟
And you will always remember the
🥳🎉💫🎂
happy moments of that day. Happy birthday my dear friend!🎂🥰

hope the happiness you are feeling😍🥳 today stays with you for a long time,😍🥳 💟💞 @just_silent0 💞💟 And you will always remember the 🥳🎉💫🎂 happy moments of that day. Happy birthday my dear friend!🎂🥰 #A___silence #Happybirthday
account_circle
Khan ka Khilariᵀᶠᴸᵂ(@IkramMaalikBkr) 's Twitter Profile Photo


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹




میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے

آمین یا رب العالمین
1

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 1
account_circle
Jiya(@bpqld) 's Twitter Profile Photo

ﻣﺸﮑﻠﯿﮟ ﺣﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ، ﺩﺭﺩ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺳﻦ ﻟﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺳﮑﻮﻥ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ
ﺑﺲ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﭼﺎﮨﮯ

account_circle
Maria بلوچ(@MariaBalochPK) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹

یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا

آمین یا رب العالمین

🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹

account_circle
Maria بلوچ(@MariaBalochPK) 's Twitter Profile Photo

زندگی اس وقت حقیقی سانحے اور دکھ سے آشنا ہوتی ہے جب دو انمول نعمتوں ماں اور باپ میں سے کوئی ایک نعمت چھن جاتی ہے۔
دنیا کا کوئی قلم اس دکھ کو نہیں لکھ سکتا اور دنیا کا کوئی فلسفہ اسے کم نہیں کر سکتا۔ ان نعمتوں کی زندگی میں قدر کریں__

account_circle
🅽🅰🅳🅸🅸(@CalllMeNadii) 's Twitter Profile Photo

ٱلسَّــــلَامُ عَلَـــيْكُم
'دُعا اپنے لئے مانگنا عبادت، اور دوسروں کے
لئے مانگنا خدمت ھے، عبادت سے جنت اور
خدمت سے اللّه ملتا ھے۔ اللّه ربِ ذُوالجَلالِ
وَالاِکرَام کی بارگاہ میں آپ اور آپکے اہل خانہ
کی عزت و سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے
دُعاگوہ ھوں. مالک ارض و سماء…

ٱلسَّــــلَامُ عَلَـــيْكُم 'دُعا اپنے لئے مانگنا عبادت، اور دوسروں کے لئے مانگنا خدمت ھے، عبادت سے جنت اور خدمت سے اللّه ملتا ھے۔ اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام کی بارگاہ میں آپ اور آپکے اہل خانہ کی عزت و سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے دُعاگوہ ھوں. مالک ارض و سماء…
account_circle
ミ★ 𝘔𝘢𝘩𝘪 ★彡(@itts_mahi) 's Twitter Profile Photo

پتا نہیں لوگ ؟؟
اہل عشق کیلئے بری تدبیریں کیوں کرتے ہیں
یہ اہل جنوں یہ اہل عشق تو
با ذات خود
تباہیوں کا رخ عشق کی صورت
اپنی جانب موڑے رکھتے ہیں

پتا نہیں لوگ ؟؟ اہل عشق کیلئے بری تدبیریں کیوں کرتے ہیں یہ اہل جنوں یہ اہل عشق تو با ذات خود تباہیوں کا رخ عشق کی صورت اپنی جانب موڑے رکھتے ہیں #قومی_زبان
account_circle
ꪑ💔ƙ(@M_k_391) 's Twitter Profile Photo

أَسْتَغْفِرُ اللهَ الْعَظِيم الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ القَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيهِ...❤️

أَسْتَغْفِرُ اللهَ الْعَظِيم الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ القَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيهِ...❤️
account_circle
Engineer Danish Ali(@DanishBhattiPTI) 's Twitter Profile Photo

ٹرین میں ایک پولیس اہلکار عورت پر تشدد کر رہا ہے باقی سب دیکھ رہے ہیں بطور معاشرہ ہم بالکل فارغ ہیں اور ہماری بزدلی اور عدلیہ کی نا اہلی کی وجہ سے یہ بدمعاش ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔۔!!

account_circle
Maria بلوچ(@MariaBalochPK) 's Twitter Profile Photo

توجہ فرمائیں✍️

اللّٰہ کے نزدیک کالے اور سفید سب برابر ہیں سوائے نیک لوگوں کے 👇

اللہ کے نبی مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے ایک صحابی آئے سعد الاسود اور کہا یا رسول اللہ میری شادی کروا دیں میں بہت کالا بھی ہوں اور بد صورت بھی ہوں تو مجھے اپنی لڑکی ہی کوئی نہیں دیتا۔ آپ نے کہا اچھا اور…

account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

(﷽)
ما كان محمد أبا أحد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبين ؕ وكان الله بكل شيء عليما۝ (ﷺ)

(﷽) ما كان محمد أبا أحد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبين ؕ وكان الله بكل شيء عليما۝ (ﷺ)
account_circle
Rizwan Ahmad(@R__b11) 's Twitter Profile Photo

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
account_circle
🅽🅰🅳🅸🅸(@CalllMeNadii) 's Twitter Profile Photo

انسان جب اندر سے ٹوٹ جائے، تو
کسی بھی ماحول میں خوش نہیں
رہتا، چاہے اس کے آس پاس کتنی
ہی محبت اور احساس کرنے والے
لوگ کیوں نہ ہوں۔۔۔!🖤

انسان جب اندر سے ٹوٹ جائے، تو کسی بھی ماحول میں خوش نہیں رہتا، چاہے اس کے آس پاس کتنی ہی محبت اور احساس کرنے والے لوگ کیوں نہ ہوں۔۔۔!🖤
account_circle
Zäviŷäär Häîdër(@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

عورت سب سے زیادہ اپنے زیور سے پیار کرتی ہے اور گر کبھی وہ آپ کی کسی مشکل میں اس زیور سے بڑھ کر آپ کی مدد کا صرف سوچ ہی لے تو یہ اس کی کندن محبت کا ثبوت آپ کے لئے عمر بھر کافی ہوتا ہے

کبھی آزمائیے نہیں لیکن ان لمحات میں اس کے جذبات کی ہمیشہ قدر کریں
💕

account_circle