مرشد سر عمران خان نیازی
@pk_Khan22
جو پوری دنیا کے سامنے سینہ تان کر میرے نبی پاک صلى الله عليه واله وسلم کی بات کرے میں اسے چھوڑ دوں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
ID:1513946863413649421
12-04-2022 18:27:44
41,0K Tweets
4,5K Followers
4,0K Following
قاضی فائز بذات خور ہر کیس میں PTI اور خان صاحب Imran Khan کے خلاف فریق بنے ہوئے ہیں
اور
ناصرف PTI کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش میں ہیں
بلکہ
آئین و قانون کے خلاف جانا پڑے یا اپنی کہی باتوں سے مکرنا پڑے تو منافقت سے دریغ نہیں کرتے
موصوف PTI کے خلاف جاکر “عدالتی پیکیج” لے رہے ہیں
عمران ریاض خان صاحب نے کل ٹویٹ کرکے کہا تھا کہ حامد میر صاحب اب نشانے پر ہیں ،
اگر کوئی انتقامی کارروائی ہوئی تو ہم حامد میر صاحب کے ساتھ کھڑے ہوں گے ،
آج ملاقات کرکے حامد میر صاحب کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ،
ویلڈن عمران ریاض خان صاحب #WeStandWithHamidMirSb