Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profileg
Urdu Poetry

@poetry_76

مستقل بولتا ہی رہتا ہو
کتنا خاموش ہو میں اندر سے❤️‍🩹

ID:1767269316209045504

calendar_today11-03-2024 19:20:28

5,6K Tweets

2,0K Followers

1,7K Following

Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

*اِلتجا ہے دِل کی مُجھ سے دور نہ رہو*

*بس تم میرے پاس رہو ♥️🫂*

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Asslamoalaikum 🫶🏻
Will you reply my salam?

*_کــن لفـظــوں میــں لکھــوں اہــمیت تیــری🩵💍✨_*
*_تیــری محبت کـے بنـــا ادھــورے ہـــے ہـــم >>🥺❤️🌎_*

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Asslamoalaikum ❤️
Kasi guzari eid sab ki?

*نہیں چاہیے کوئی تم سے بہتر💞*
*مجھے بس تیرے ساتھ ہی سکون ملتا ہے 💔

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّــــلَامُ وعَلَيْــكُم🌺
صبح بخیر زندگی❤️‍🩹
عيد_مبارك
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Kaya hal ha x family 🫶🏻

:اس سفر مختصر میں یہ میں نے دیکھ لیا ہے۔
ہر شخص جی رہا ہےایک داستان کے ساتھ۔🙃🥀

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Asslamoalikum everyone ❤️

*آزمائش انہیں کے لیے ہوتی ہیں جنہیں اللّٰہ چاہتا ہے اور صبر بھی وہی کرتے ہیں جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں*
♥️♥️

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Asslamoalaikum 🌺
Will you reply my salam?

*رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا*

*اے ہمارے رب!!!*
*جب تو ہم کو ہدایت دے چکا تو*
*ہمارے دلوں کو نہ پھیر*

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

تم کون ہوتے ہو اُن کے عیبوں پرتبصرہ کرنے والے
جن کے عیبوں پر خدا نے پردہ ڈالا ہوا ہے❤️🌸

کیاحال ہے سب کا ؟

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Kasa guzar raha ha roza ??
زندگی تو بس جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کرکے ری ایکٹ کا انتظار کرتے ہیں... 🙈

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Asslam o Alikum ❤️
Will you reply my salam?
جو تیرے بچھڑنے سے مجھے مرض لگے گا
اسی مرض سے مر جاؤں میرے حق میں دعا کر

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Asslamoalaikum ❤️
Kaya hal ha X family
روزے کا اب انعام پانے والا ہے
پتہ چلا ہے کہ رمضان جانے والا ہے

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Asslam o Alikum X family ❤️
Kasa ha sab?
Will you reply my salam?

صبح کو آئے ہو نکلے شام کے
جاؤ بھی اب تم مرے کس کام کے

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

ہوئی ہے شام تو آنکھوں میں بس گیا پھر تو
کہاں گیا ہے مرے شہر کے مسافر تو
Stay blessed and sleep well🙃

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

جمعہ کے دن، میں تمام دعا کرتا ہوں کہ آپ کو اللہ کے فضلوں سے نوازے اور آپ کی زندگی اچھی صحت، خوشی، محبت اور امن سے بھر جائے۔
جمعہ مبارک.❤️‍🩹

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Kasa guzar raha ha roza?

اب تیری شکایت کس سے کریں 😥😥😥💔
ھر شخص سے کہا ھے تجھ سے بہتر کوٸی نہیں

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Asslam o Alikum everyone 🌺
Kasa ha sab?

تجھ سے فقط اتنا ہی تعلق ہے زندگی
بسر کر رہے ہیں محسوس کیے بغیر

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

یادوں میں تجھ کو** بے نام **کر دیا

جا تیری **پہچان** کو آزاد کر دیا

Sleep well😴

account_circle
Urdu Poetry(@poetry_76) 's Twitter Profile Photo

Subh bakhir❤️

*`•~وَلَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی`*
_°اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے_

*`سورت الضُّحٰی`❣️*

account_circle