Rizwan Butt Lhr(@rizibutt666) 's Twitter Profileg
Rizwan Butt Lhr

@rizibutt666

سراسر دل دکھاتا ھے کوئی نغمہ اور ھی چھیڑو

پتہ خانہ بدوشوں سے نہ پوچھو آشیانوں کا

ID:1152926259376205825

calendar_today21-07-2019 13:00:15

342 Tweets

2,1K Followers

4,7K Following

Shamaila Rana(@Shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کو خط
نو مئی واقعہ
ریاست مخالف بیانیہ
فوجی تنصیبات پہ حملہ
آئی ایم ایف کو پاکستان کی مدد سے روکنا عوام دشمنی
کیا یہ لوگ اس ملک پہ حکومت کے قابل تھے؟؟ پاکستان پہ حکومت بھی چاہتی اور ریاست کے خلاف مہم بھی۔ کیا
ایسا ہو سکتا ؟؟

آئی ایم ایف کو خط نو مئی واقعہ ریاست مخالف بیانیہ فوجی تنصیبات پہ حملہ آئی ایم ایف کو پاکستان کی مدد سے روکنا عوام دشمنی کیا یہ لوگ اس ملک پہ حکومت کے قابل تھے؟؟ #ریاست_دشمن_پی_ٹی_آئی پاکستان پہ حکومت بھی چاہتی اور ریاست کے خلاف مہم بھی۔ کیا ایسا ہو سکتا ؟؟
account_circle
Rizwan Butt Lhr(@rizibutt666) 's Twitter Profile Photo

سراسر دل دکھاتا ھے کوئی نغمہ اور ھی چھیڑو

پتہ خانہ بدوشوں سے نہ پوچھو آشیانوں کا

account_circle
Rizwan Butt Lhr(@rizibutt666) 's Twitter Profile Photo

کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیرے آنکھ کا پانی
وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اس نے

account_circle
Rizwan Butt Lhr(@rizibutt666) 's Twitter Profile Photo

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!

ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!
جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!

account_circle
Rizwan Butt Lhr(@rizibutt666) 's Twitter Profile Photo

شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے،
سورۃ الملک

account_circle
Rizwan Butt Lhr(@rizibutt666) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع..
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

وزیر اعلی پنجاب، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع.. نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
account_circle
gulsim rao(@selenophilegal) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو ان سب کے لیے جو لوگ لانگ مارچ میں شرکت کررہے ہیں
ویڈیو لازمی دیکھیں اور ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ جس دلدل اور گمراہی میں ہماری قوم چلی گئی ہے شاید واپس آجاۓ۔۔۔

account_circle
Rizwan Butt Lhr(@rizibutt666) 's Twitter Profile Photo

مسجد نبوی کی حرمت و ناموس کا پاس نہ کرنے والوں سے ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزت وتکریم کی کیا توقع ہوسکتی ہے۔

account_circle
Rizwan Butt Lhr(@rizibutt666) 's Twitter Profile Photo

محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات پر ان کے اہل خانہ Faisal Edhi اور ایدھی سے وابسطہ تمام افراد سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔ اللہ رب العزت ان کی لغزشوں کو معاف فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

account_circle
Kiran Naz(@kirannaz_KN) 's Twitter Profile Photo

امیر المومنین، مراد قلب رسول، داماد علی المرتضیٰ،فاتح بیت المقدس،حاکم عناصر اربعہ،شہید ممبر و محراب رسول،انتخاب رب العالمین،وزیر پیغمبر، خلیفہ دوم، وکیل ام المومنین، فاتح قیصر و کسریٰ،میدان عدالت کے نیر تاباں،سيدناعمر فاروق رضي اللہ تعالي عنہ کی شان میں نذرانہ عقیدت

account_circle
Rizwan Butt Lhr(@rizibutt666) 's Twitter Profile Photo

عطاءاللہ تارڑ کی گرفتاری کی شدید مذمت اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عطاءاللہ تارڑ کی گرفتاری عمران صاحب حکومت کی شدید بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔

عطاءاللہ تارڑ کی گرفتاری کی شدید مذمت اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عطاءاللہ تارڑ کی گرفتاری عمران صاحب حکومت کی شدید بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔
account_circle