Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profileg
Ayesha Saddiqa

@sadd_iqa

🌹پنجاب کی باسی🌹
اپنے باپ دادا کی پگڑیوں کی امان بیٹی🎓👒

ID:1766064135496749056

calendar_today08-03-2024 11:32:29

875 Tweets

1,5K Followers

1,5K Following

Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی خُفیہ سازشوں سے پریشان نہ ہوں
کیونکہ
🌹” اللّٰہ “ 🌹
کی تدبیر اور چاہت سب پہ بھاری ہے
🌞❤️🌅Good Morning 🌅❤️🌞

لوگوں کی خُفیہ سازشوں سے پریشان نہ ہوں کیونکہ 🌹” اللّٰہ “ 🌹 کی تدبیر اور چاہت سب پہ بھاری ہے 🌞❤️🌅Good Morning 🌅❤️🌞
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

🌹کمال منظر کشی اور کمال کے الفاظ🌹
آج کے اس شدید مہنگائی کے دور اور طبقاتی فرق کی عکاسی کرتی ہوئی لاجواب تصویر اور مکالمہ.....
میرے پاس کپڑے نہیں اور تیرے پاس روح😔🥺😢

🌾🌹🌱Good Morning 🌱🌹🌾

🌹کمال منظر کشی اور کمال کے الفاظ🌹 آج کے اس شدید مہنگائی کے دور اور طبقاتی فرق کی عکاسی کرتی ہوئی لاجواب تصویر اور مکالمہ..... میرے پاس کپڑے نہیں اور تیرے پاس روح😔🥺😢 🌾🌹🌱Good Morning 🌱🌹🌾
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

🌺🌾كتف الصَّديق قلب🌾🌺

دوست کا کندھا دل ہوتا ہے...!!🌹♥️🌹

🪴🌹🌅Good Morning 🌅🌹🪴

🌺🌾كتف الصَّديق قلب🌾🌺 دوست کا کندھا دل ہوتا ہے...!!🌹♥️🌹 🪴🌹🌅Good Morning 🌅🌹🪴
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے میرے ربّ!
مجھے بخش دے ،مجھ پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے...

❤️🪴🌹AmEen 🌹🪴❤️

رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ اے میرے ربّ! مجھے بخش دے ،مجھ پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے... ❤️🪴🌹AmEen 🌹🪴❤️
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ! سکون قلبی کی دولت سے مالا مال فرما
یا ربُّ العالمین! پریشانیوں اور مشکلات کو ختم فرما اور آسانیوں کو ہمارا مقدر کر دے

🥀🪴🌺آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🌺🪴🥀

یا اللہ ! سکون قلبی کی دولت سے مالا مال فرما یا ربُّ العالمین! پریشانیوں اور مشکلات کو ختم فرما اور آسانیوں کو ہمارا مقدر کر دے 🥀🪴🌺آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🌺🪴🥀
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

🌾🌺Right 🌺🌾

سب کا اپنا اپنا سفر ہے، منزل ایک سہی سفر الگ ہے، کسی کو طلب کی جستجو میں رکھا جاتا ہے. کسی کو بے طلب ہی نواز دیا جاتا ہے اور کسی کی طلب آزمائش ہے، تو کسی کا نوازا جانا آزمائش ہے۔
سب عطا ہے ہر عطا آزمائش ہے..!!🌹♥️🌹

🌹🌄 Good Morning 🌄🌹

🌾🌺Right 🌺🌾 سب کا اپنا اپنا سفر ہے، منزل ایک سہی سفر الگ ہے، کسی کو طلب کی جستجو میں رکھا جاتا ہے. کسی کو بے طلب ہی نواز دیا جاتا ہے اور کسی کی طلب آزمائش ہے، تو کسی کا نوازا جانا آزمائش ہے۔ سب عطا ہے ہر عطا آزمائش ہے..!!🌹♥️🌹 🌹🌄 Good Morning 🌄🌹
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

فطرت اسلام سے مانوس ہوجائے تو عزت و احترام میں
عورت سبقت لے جاتی ہے، یہی اسلام کی خوبصورتی ہے

🌄🌞Good Morning 🌞🌄

فطرت اسلام سے مانوس ہوجائے تو عزت و احترام میں عورت سبقت لے جاتی ہے، یہی اسلام کی خوبصورتی ہے 🌄🌞Good Morning 🌞🌄
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

'وقت' اور 'بخت'

``کبھی ساتھ نہیں چلتےکبھی وقت ھاتھ چھڑا لیتا ھے تو کبھی بخت

اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ھیں

'اللہ' سے دعا ھے کہ آپ کا 'وقت' اور 'بخت' ھمیشہ ایک ساتھ رھے...
🌄🌹آمیـــــــــــــــــن🌹🌄

🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

'وقت' اور 'بخت' ``کبھی ساتھ نہیں چلتےکبھی وقت ھاتھ چھڑا لیتا ھے تو کبھی بخت اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ھیں 'اللہ' سے دعا ھے کہ آپ کا 'وقت' اور 'بخت' ھمیشہ ایک ساتھ رھے... 🌄🌹آمیـــــــــــــــــن🌹🌄 🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو
لوگوں سے امیدیں نا لگائیں😊🤍

🥀🌹Good Morning 🌹🥀

اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو لوگوں سے امیدیں نا لگائیں😊🤍 🥀🌹Good Morning 🌹🥀
account_circle
Rida Chaudhry(@Rida_ch_) 's Twitter Profile Photo

سب سےپہلےزندہ ہونےوالے

رسول اللّٰـــہ صلی اللّٰــــــــــہ علیہ وســلم نــــےفــــــرمایا
ہم دنیـــــا میں سب ســےآخـرمیں آئــــےہیں لیــکن کل حشر{یعنی آخرت میں جب سب کوجمع کیـــاجائــــےگا} توہـم سب سـےپہـلےزندہ کیــــــے جائیں گـــــــے

🌹🌷Good Morning🌷🌹

سب سےپہلےزندہ ہونےوالے رسول اللّٰـــہ صلی اللّٰــــــــــہ علیہ وســلم نــــےفــــــرمایا ہم دنیـــــا میں سب ســےآخـرمیں آئــــےہیں لیــکن کل حشر{یعنی آخرت میں جب سب کوجمع کیـــاجائــــےگا} توہـم سب سـےپہـلےزندہ کیــــــے جائیں گـــــــے 🌹🌷Good Morning🌷🌹
account_circle
Rida Chaudhry(@Rida_ch_) 's Twitter Profile Photo

🌺🌴RiGhT🌴🌺

اگر آپ دُنیا میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو پہلے ناکامی کا استقبال کرنے کا حوصلہ پیدا کرو❤️😊

🖤💚💜Good Morning💜💚🖤

🌺🌴RiGhT🌴🌺 اگر آپ دُنیا میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو پہلے ناکامی کا استقبال کرنے کا حوصلہ پیدا کرو❤️😊 🖤💚💜Good Morning💜💚🖤
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

جب لوگ اللہ کی محبت پر عہد باندھتے ہیں

تو اللہ ان پر خاص توجہ دیتا ہے، اور پھر اللہ دیکھتا ہے

کہ وہ اللہ کی محبت میں کس درجے کے مسافر ہیں

وہ راستے کو موتی اور سنگ سے بھر دیتا ہے

اور دیکھتا ہے کہ اس کا بندہ کیا اٹھارہا ہے

Good Morning

جب لوگ اللہ کی محبت پر عہد باندھتے ہیں تو اللہ ان پر خاص توجہ دیتا ہے، اور پھر اللہ دیکھتا ہے کہ وہ اللہ کی محبت میں کس درجے کے مسافر ہیں وہ راستے کو موتی اور سنگ سے بھر دیتا ہے اور دیکھتا ہے کہ اس کا بندہ کیا اٹھارہا ہے Good Morning
account_circle
Rida Chaudhry(@Rida_ch_) 's Twitter Profile Photo

🌴دنیا وہ کتابــــــــ ہے جو کبھی نہیں پڑھی جا سکتی اور زمانــــــــہ وہ استاد ہے جو سبــــــــ کچھ سکھا دیتا ہے_😊❤️

🌹🌴💚Good Afternoon💚🌴🌹

🌴دنیا وہ کتابــــــــ ہے جو کبھی نہیں پڑھی جا سکتی اور زمانــــــــہ وہ استاد ہے جو سبــــــــ کچھ سکھا دیتا ہے_😊❤️ 🌹🌴💚Good Afternoon💚🌴🌹
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

پھول انسانوں سے زیادہ خوب صورت ہوتے ہیں

لیکن کچھ انسان پھولوں سے بھی پیارے ہوتے ہیں

جیسے کہ..........!!

ری ایکٹ کرنے والے

Good Morning

🌹🫀🤍🌼💞💐

پھول انسانوں سے زیادہ خوب صورت ہوتے ہیں لیکن کچھ انسان پھولوں سے بھی پیارے ہوتے ہیں جیسے کہ..........!! ری ایکٹ کرنے والے Good Morning 🌹🫀🤍🌼💞💐
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

🥀🌹❤️RiGhT❤️🌹🥀

اپنے دلوں کو تین جگہوں میں ڈھونڈھو
قرآن سننے کے وقت ، ذکر کی محفلوں میں تنہائی کے اوقات میں
اگر ان تین جگہوں میں دل نہ پاؤ، تو اللہ سے سوال کرو کہ وہ تمہیں ایک بیدار دل عطا فرمائے کیونکہ تم دل سے محروم ہو....

🥀🌹❤️RiGhT❤️🌹🥀 اپنے دلوں کو تین جگہوں میں ڈھونڈھو قرآن سننے کے وقت ، ذکر کی محفلوں میں تنہائی کے اوقات میں اگر ان تین جگہوں میں دل نہ پاؤ، تو اللہ سے سوال کرو کہ وہ تمہیں ایک بیدار دل عطا فرمائے کیونکہ تم دل سے محروم ہو....
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
'دنیا کی لذت آخرت کی کڑواہٹ ہے اور دنیا کی تلخی آخرت کی لذت و شیری ہے۔'
(شعب الایمان 2237)
❤🌸 Good Morning 🌺❤️

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا 'دنیا کی لذت آخرت کی کڑواہٹ ہے اور دنیا کی تلخی آخرت کی لذت و شیری ہے۔' (شعب الایمان 2237) ❤🌸 Good Morning 🌺❤️
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

🌺❤️RiGhT❤️🌺

کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ
کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے
کیونکہ زندگی نہیں رہتی لکین اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں👌🏻😍

🌺❤️RiGhT❤️🌺 کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی لکین اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں👌🏻😍
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

AmEen 🤲

رَبِّ ابۡنِ لِیۡ عِنۡدَکَ بَیۡتًا فِی الۡجَنَّۃِ°✨

میرے پروردگار.........!!🤲🏻✨

میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا دے°🤲🏻🏕️💫💖

AmEen 🤲 رَبِّ ابۡنِ لِیۡ عِنۡدَکَ بَیۡتًا فِی الۡجَنَّۃِ°✨ میرے پروردگار.........!!🤲🏻✨ میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا دے°🤲🏻🏕️💫💖
account_circle
Ayesha Saddiqa(@sadd_iqa) 's Twitter Profile Photo

`'فلَرُبَّ مبتسِمٍ ينالُ ثوابا'`

`کچھ مسکرانے والے ثواب کے حقدار ہوتے ہیں°💐🧡💫🌹

Good Morning

`'فلَرُبَّ مبتسِمٍ ينالُ ثوابا'` `کچھ مسکرانے والے ثواب کے حقدار ہوتے ہیں°💐🧡💫🌹 Good Morning
account_circle