Sami Abraham(@samiabrahim) 's Twitter Profileg
Sami Abraham

@samiabrahim

Journalist since 1990

ID:87225089

linkhttps://www.youtube.com/c/SamiAbrahamYT calendar_today03-11-2009 16:23:27

17,0K Tweets

1,5M Followers

488 Following

Sami Abraham(@samiabrahim) 's Twitter Profile Photo

نیب کی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف نئی کاروائی ۔۔وزارت خزانہ میں اسحاق ڈار کی کٹھ پتلیوں کا راج

NAB's new Ref against Imran Khan & Bushra Bibi | Dar's puppet in Finance... youtu.be/jQKrZnibnhg?si… via YouTube

account_circle
Sami Abraham(@samiabrahim) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کبھی سوچ سکتے ھیں کہ سینٹورس مال پر بھی کوئ زبردستی قبضہ کر سکتا ھے ۔۔تو جناب کل سینٹورس پر ناجائز اور غیر قانونی قبضے کی کوشش کی گئی ۔۔سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس مبینہ طور پر مسلح افراد کے ھمراہ سینٹورس مال میں داخل ھوے ۔۔دفاتر کے تالے توڑے اور زبردستی قبضہ

Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

مسرت جمشید چیمہ کی بہن کی مہندی کے فنگشن پر قیدی نمبر 804 کی طرف پکار،،،

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کسان رہنماؤں کو گرفتار کر رہی ہے، چئیرمین کسان اتحاد کا ویڈیو پیغام
ہم ہر صورت پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیں گے، کسان اتحاد کا اعلان

account_circle
PTI Central Punjab(@PTIOfficialCP) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ناحق قید ہوئے 250 دن ہو چکے ہیں ان کا جرم یہ ہے کہ خارجہ امور پر عمران خان صاحب کی آزادی خودداری ملک اور قوم کی خودداری پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے والی پالیسی پر ڈٹے رہے شاہ محمود قریشی کو رہا کیا جائے

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ناحق قید ہوئے 250 دن ہو چکے ہیں ان کا جرم یہ ہے کہ خارجہ امور پر عمران خان صاحب کی آزادی خودداری ملک اور قوم کی خودداری پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے والی پالیسی پر ڈٹے رہے شاہ محمود قریشی کو رہا کیا جائے #ReleaseSMQ
account_circle
Sami Abraham(@samiabrahim) 's Twitter Profile Photo

ابھی انسداد دھشت گردی کی اسلام آباد عدالت سے پیشی بھگت کر نکلا ھوں ۔۔جج صاحب نے مئی کے تیسرے ھفتے کی تاریخ پر دوبارہ بلایا ھے ۔۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

یہ دن بھی آنا تھا کہ اب پولیس پریس کلبز میں داخل ہو کر پریس کانفرنس کرنے والوں کو گرفتار کرے گی،یہ آزادی اظہار رائے پر کاری ضرب ہے،ڈیرہ غازی خان پریس کلب

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد۔ 2 شہری کپڑوں میں ملبوس لوگ اسلام آباد پولیس کی گاڑی میں لڑکے اور اس کی ماں کو زبردستی اٹھا رہے ہیں۔
لڑکا زخمی ہے

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

محمد لطیف کا کہنا تھا کہ وہ بے گناہ تھا،،اسے ناحق قید رکھا گیا،،اور اسی غم میں وہ خالق حقیقی سے جاملا۔۔

محمد لطیف کا کہنا تھا کہ وہ بے گناہ تھا،،اسے ناحق قید رکھا گیا،،اور اسی غم میں وہ خالق حقیقی سے جاملا۔۔
account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

مردان تحصیل کاٹلنگ میں تحریک انصاف کا میئر منتخب
عوام کا جشن شروع، عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ جہانگیر کانفرنس۔۔۔یہ پاکستان کا پڑھا لکھا طبقہ ہے جو کہتا ہے کہ وہ باشعور ہے،،، یہ اس کی ایک جھلک ہے۔۔۔

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ریحان زیب خان شہید کا بھائی مبارک زیب خان شیڈول کے مطابق عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچا جہاں عمران خان سے ملاقات کے بعد عمران خان کے حکم کے مطابق صوبائی یا قومی اسمبلی کی نشست رکھنے کا فیصلہ ہونا تھا۔۔۔مبارک زیب کے مطابق مجھے عمران خان سے ملاقات کرنے سے پارٹی میں

account_circle
Sami Abraham(@samiabrahim) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ سے مزاکرات کب ھونگیں ۔۔کون کرے گا ۔۔اطہر من اللہ کی دبنگ گفتگو ۔۔سیشن جج وزیرستان کے اغوا کی سازش

Terms of negotiation with Nawaz | Session judge's Abduction | Athar Minu... youtu.be/EDJ-WVuesgs?si… via YouTube

account_circle
Sami Abraham(@samiabrahim) 's Twitter Profile Photo

سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت اغوا۔۔چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی سب اچھا ھے ججز پر کوی دباؤ نہیں ھے کی گردان لگاے کراچی میں گھوم پھر رھے ھیں

account_circle
Sami Abraham(@samiabrahim) 's Twitter Profile Photo

او جناب ھمیں پتہ ھے مریم نواز وردی اور بڑے بوٹوں کی عاشق ھیں عاشق ۔۔انہیں تو بطور اعزازی حوالدار نوکری دے دینی چاھیے تاکہ وزارت اعلیٰ کے بعد بھی وہ پنجاب پولیس کی دلجوئی کرتی رھیں

account_circle
Sami Abraham(@samiabrahim) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑا سوال یہ ھے کہ کیا آپکو خان صاحب نے کسی سے مزاکرات کرنے کا مینڈیٹ دیا ھے یا اس حوالے سے کوی پالیسی بیان دینے کا اختیار دیا ھے ۔۔اگر نہیں تو پھر کنفیوژن کیوں پھیلا رھے ھیں

account_circle
Sami Abraham(@samiabrahim) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کا وردی پہننے کا شوق اور جنرل باجوہ کی قسمیں ۔۔سمیع ابراھیم کا طنز

Check out Sami Ibrahim's video! tiktok.com/@samiabrahim.o…

account_circle