ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ایک یادگار دورہ تھا جس میں وزیراعظم نے اُنکی نظر کچھ فارسی کے اشعار کیے ۔ جنکا مطلب تھا ملاپ اور جدائی میں ایک لذت ہے ، آپ سو بار جائیں تو ہزار بار واپس آئیں۔ اللہ تعالیٰ اُنکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔
حلقے کی بزرگ خاتون فہمیدہ ناہید جنہوں نے الیکشن کے دوران بہت شفقت کی ۔ اُنکی وفات پر دل رنجیدہ ہے ، اُنکے گھر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی ۔ اور الیکشن کے دوران اُنکی دعاؤں اور شفقت کا ذکر کیا