اللہ سبحان وتعالیٰ پاکستان، فلسطین اور عمران خان کو آسانی، امن اور کامیابی عطا فرمائیں
_آمین یا رب العالمین
#ReleaselmranKhan
#FreePalestine
Gaza needs to be talked about. Don't stop and never forget.
#palestins #gaza #rafah #RafafOnFıre #freepalestine #فلسطين #غزة #رفح_الان
Don't Forget To Talk About Palestine 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸
یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما
آمین ثم آمین
Palestinians Childs Happy Moments 🥹💔 In Situation Of War
#FreePalestine 🇵🇸🇵🇸🇵🇸
سپین ، ناروے ، آئر لینڈ توغیر مسلم ممالک ہیں 💚
اگر سپین، ناروے اور آئر لینڈ فلسطین کوریاست مان سکتے ہیں توپھر مسلمان ممالک اور حکمران کیوں نہیں مان سکتے؟
کیا ہم انسانیت میں ان غیر مسلم ممالک سے بھی گئے گزرے ہیں؟🥀😕💔
#FreePalestine_FromTheNaziZionist
#PalestineLivesMatter
70 سال ہمیں یہ بتایا گیا کہ فلسطین کو آزادی لے کر دینی ہیں۔
فلسطین ایک مسلمان ملک ہے اور اسرائیل نون مسلم
اس پولیس والے کے لیے شرم کا مقام ہے کہ اپنے ہی مسلمان بھائی کو انگلی دکھا رہا ہے شرم سے ڈوب مارے۔۔۔
#FreePalestine 🇵🇸
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان