Kaleem Mahmood JIP Trends 308 روپے کا ڈالر 250 یونٹس پر بجلی کا بل 10000 دس ہزار، بچوں کی فیس دوں یا کتی حکومت کو بجلی بل دوں یا گھر راشن سالوں پینتیس ہزار کی تنخواہ سے۔ شرم تم کو مگر آتی نہیں۔ خود کا پیٹ بھرا ہے تو سمجھ رہے ہیں کہ پندرہ کروڑ لوگوں کا پیٹ بھی بھرا ہوا ہے۔ ذرا نہیں پورا سوچو
ڈالر کو سٹے بازوں کے حوالے کرکے سابقہ اور موجودہ حکومت نے عوام کے کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے.
#نااہل_نالائق_پی_ڈی_ایم