Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں دہشت گرد قابض فوج امریکی ہتھیاروں سے یہ جارحیت کررہی ہے اور فلسطینی عوام کے قتل عام میں امریکہ براہ راست ملوث ہے۔

یہ دراصل برائی اور فساد کا محور امریکا ہی ہےجو ہر مسلم ملک میں آگ لگانے کےلیے ایندھن فراہم کرتا ہے۔

قابض اسرائیل کے زوال کے لیے امریکا کا زوال ضروری ہے۔

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر اللہ اکبر

القسام بریگیڈز:

جبالیہ میں القسام مجاھدین کی بمباری سے 12 صیہونی فوجی مارے گئے، اور قابض فوج اپنے تباہ شدہ آلات کو فضائی احاطہ میں واپس لے گئے۔

اللہ اکبر و للہ الحمد

آنکھوں کی ٹھنڈک !

شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے میں ایک کمپاؤنڈ میں داخل ہونے والی صیہونی اسپیشل فورس مجااھدین کی گھات میں آنے کے بعد ایک زبردست دھماکے سے اڑانے کا منظر۔۔۔

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

القسام بریگیڈز سے وابستہ 'شہید عماد عقل' بٹالین نے شمالی غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے ایک ڈرون پر قبضہ کرلیا۔

account_circle
Latesia Mansoor(@LatesiaMan89462) 's Twitter Profile Photo

AYAĞINA ÇELIŞIKLIK KAFA @ₑ̓͢ẛ̓͢c̓͢ₒ̓͢ᵣ̓͢ₜ̓͢s KARBONDIOKSIT BAHSI GEÇMEK IÇI ÜLKÜSEL ÇAĞIRMAK TAHAMMÜL

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

القسام بریگیڈز سے وابستہ 'شہید عماد عقل' بٹالین نے شمالی غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے ایک ڈرون پر قبضہ کرلیا۔

القسام بریگیڈز سے وابستہ 'شہید عماد عقل' بٹالین نے شمالی غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے ایک ڈرون پر قبضہ کرلیا۔
account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر و العزة للہ

یہ ہالی ووڈ کے خیالی مناظر نہیں، یہ فلسطینی مجااھدین ہیں جو ایک سنہری تاریخ رقم کررہے ہیں۔۔۔
القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کے مشرق میں اپنے مجاہدین اور قابض افواج کے درمیان لڑائیوں کے نئے مناظر نشر کیے ہیں۔

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

شہید عمر القاسم فورس:

👈 ہم نے رفح کے مشرق میں برازیل محلے میں ابن تیمیہ مسجد کے قریب دشمن کے فوجیوں پر بارودی سرنگ کا دھماکہ کیا۔

👈 ہم نے رفح کے مشرق میں السلام اور الجنینا محلوں میں پیش قدمی کے محاذوں پر دشمن کی فوجوں اور فوجی گاڑیوں کو بھاری مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔

غزہ ٹو عسقلان !

شمالی غزہ کی پٹی سے مقبوضہ شہر عسقلان کی طرف راکٹ داغے جانے کے مناظر

اللہم صوب و سدد رمیہم

account_circle
Mansoor mobariz(@MobarizMansoor) 's Twitter Profile Photo

د توری او قلم مجاهد
د غیرت منار، د زړونو ګټونکی
داسلام رجال ،د اسلام اسد
From the river to the sea
Palestine will be free.
بالروح بالدم : لبیک یا اقصی

account_circle
M Haris Mansoor(@harismansoor_ji) 's Twitter Profile Photo

حکومتی بے حسی کے باعث کسان پسماندہ رہ گیا، حکومت گندم کی خریداری اور باردانہ کی فراہمی سے قاصر ہے۔ کسان کا معاشی قتل بند کرو۔

حکومتی بے حسی کے باعث کسان پسماندہ رہ گیا، حکومت گندم کی خریداری اور باردانہ کی فراہمی سے قاصر ہے۔ کسان کا معاشی قتل بند کرو۔

#چلوچلو_وزیراعلی_ہاؤس_چلو
account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

القسام بریگیڈز کے رفح میں اپنے مجاہدین اور قابض فوج کے درمیان شدید لڑائی کے طاقتور مناظر نشر کیے ہیں۔

account_circle
Mansoor(@p3erl3ss) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
پندرہ بیس دن سے عمران خان کے میڈیکل ٹیسٹ کا کہہ رہے وہ نہیں کروانے دئیے جارہے۔ دو دن قبل رات کے بارہ بجے ان کے سیکیورٹی گارڈز کو تبدیل کردیا گیا۔ وکلاء کی ملاقات بھی روک دی گئی ہے آج القادر سائفر اور توشہ خانہ کیسوں کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

account_circle
Mansoor(@p3erl3ss) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨
پوری پاکستانی قوم کو جسٹس بابر ستار کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

account_circle
منصور خپلواك(@mansoor__talib) 's Twitter Profile Photo

په تېر جمهوري نظام کې د پارلمان وکیل شاپور حسنزوي:
افغانستان د تېر حکومت په مهال تعصب وران کړی وه، اوس مهال ټول قومونه د ورونو په شان ژوند کوي.

account_circle
Mansoor(@p3erl3ss) 's Twitter Profile Photo

🔥🔥🔥
ایک اور آدمی ان کے لیے آؤٹ آف سلیبس آ گیا۔
اب ان کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔ 👏👏👏

🔥🔥🔥
ایک اور آدمی ان کے لیے آؤٹ آف سلیبس آ گیا۔
 اب ان کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔ 👏👏👏
account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

القسام مجااھدین کی شجاعت کے غیرمعمولی مناظر میں سے ایک منظر!

مجاہدین نے قابض فوجیوں اور ٹینکوں کے درمیان سے نکل کر دو بارودی سرنگوں کو دھماکے سے اڑا دیا اور راکٹ داغ دیا۔
🔻

account_circle