ملک کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد کا پیغام
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ورکرز سےگذارش ہے کہ انکم سپورٹ پروگرام میں پئسوں کی منتقلی کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنائیں، اور لوگوں سےپیار اور شفقت بھرا رویہ رکھے۔ روبینہ خالد
Nafisa Shah
فخر ایشیا، شہید ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی اور شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور شہید بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو کے وفادار ساتھی، وفا کے پیکر سید قائم علی شاہ جیلانی کی صاحبزادی ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا خوبصورت انداز
Nafisa Shah
नमाज़ की पाबन्दी #अल्लाह से वफ़ा का सबूत है l ☝️❤️
#BESHAK_SUBHAN_ALLAH
#MASHALLAHماشاءالله
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی طرف سے اپنے حلقے ٹاؤن کمیٹی فقیر آباد کے گاؤں محمد ھاشم بھٹی مین تقريباً 15 ملین روپے کی لاگت سے سولرائیز واٹر سپلائی اسکیم کی منظوری کے بعد پاکستان ہائیڈرو ریسرچ کی ٹیم مذکورہ گائوں پہنچ گئے۔
Nafisa Shah