Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

' اور پھر اِس ترقی یافتہ زمانے میں مُجھے پسند ہے وہ تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا مرد جو کہ ؛ ننگے سر اور بغیر دوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں کرتا! ۔😊🥰 '

account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

آخری عمر میں نیک ہونے والا بندہ پورے خاندان کے نوجوانوں کی خوشیوں کا دشمن ہوتا ہے۔

account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں دو چیزیں کبھی ختم نہیں ہوتیں:
ایک خدا کی کہانی
دوسرا انسان کی اذیت

ایک انفیکشن ہے جو وائرس سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے اور وہ ہے خوف۔
➖ ڈین براؤن

دل دُکھانے کے علاوہ اس میں وصف اور بھی تھے
خُوبصورت تھا اور بلا کا جھوٹا تھا

اگر کوئی عورت آپ سے مُحبت کرتی ہے تو وہ آپ کے کافی کے دعوت نامے پر پیرس سے دمشق تک آ سکتی ہے۔

OnlineBookClub.org(@TwBookClub) 's Twitter Profile Photo

'digs deep into human nature'

'will leave you with a changed perspective'

'This is an amazing book.'

'Every time I read the book, it feels like I'm reading it for the first time. I relate to different parts of the book during each reading.'

account_circle
Buscalibre(@BuscaLibros) 's Twitter Profile Photo

🚀 Vivamos juntos las aventuras que solo se pueden encontrar en los libros.📚 Encuentra aquí tus libros favoritos para leer junto a papá👴

account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

فاصلوں کا احساس تب ہوا،
جب میں نے کہا،
' ٹھیک'' ہوں،'
اور اس نے مان لیا،

پروین شاکر

عورت اور کتاب کو موقع دیجئے تاکہ وہ آپ کو بتا سکے کہ زندگی کیسے گزاری جاتی ہے💜

'جب تم کسی چیز کو پانے کی دل سے کوشش کر لو تو کائنات کا ذرہ ذرہ تمہیں اس سے ملانے کی سازش میں مصروف ہو جاتا ہے'۔
ناول: الکیمسٹ از پاؤلو کوہیلو

وہ ہمیں ہماری طرح یاد کیوں نہیں کرتے کیا ان کے شہر میں رات نہیں ہوتی؟

~محمود درویش۔

کچھ لوگوں کے ساتھ واسطہ پڑنے پر یقین ہوجاتا ہے کہ جہنم ایسی ہی نہیں بنائی گئی ہے...!!
➖دوستویفسکی

عورت ایسے مرد کے حصار سے نہیں نکل سکتی جو اُسے چھوئے بغیر اسے محسوس کرنا جانتا ہو 🔥