Zeeshan Khan(@Zeeshankhan073) 's Twitter Profile Photo

जो अपनी मां के साथ न्याय नहीं कर सकता वो आप के साथ क्या न्याय करेगा

account_circle
Mrs.Khan(@AQZeeshankhan) 's Twitter Profile Photo

Fauzia Siddiqui جب پتا ہے کہ خان کو عدالتوں نے رہا نہیں کرنا تو پھر لانگ مارچ اور دھرنے کا اعلان کیوں نہیں کرتے۔ ؟؟؟؟؟؟
یہ جو 300 حرام خور اسمبلیوں میں گئے ہیں یہ احتجاج کے لیے کروڑوں لوگوں کو اکٹھا کیوں نہیں کرتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

account_circle
Mrs.Khan(@AQZeeshankhan) 's Twitter Profile Photo

Falak Javaid Khan GulXan Iqbal میں تو کہتی ہوں ان کی جگہ کھسروں کو ہی قیادت دے دیں کم سے کم فوری ری ایکٹ تو کریں گے یہ تو سارے بھنگ پی کے سوتے رہتے ہیں ۔۔۔

account_circle
Zeeshan Khan(@m_zeeshankhan45) 's Twitter Profile Photo

Web3 Inam Sender Labs If you see this tweet, interact so we can farms together.. 🧑‍🌾

🌾🌾 $BEYOND
🌾🌾 $PARAM
🌾🌾 $TRIP
🌾🌾 $BUBBLE
🌾🌾 $SOMO

👨‍🌾👨‍🌾👨‍🌾👨‍🌾👨‍🌾

Sender Labs

account_circle
Mrs.Khan(@AQZeeshankhan) 's Twitter Profile Photo

DG🇵🇰ISPR✍️اردو Aap apny page pr survey karwa lain sir dodh ka dodh aur pani ka pani hojayega ..... Waisy aik recent survey paish e khidmat hai

@DGISPR14 Aap apny page pr survey karwa lain sir dodh ka dodh aur pani ka pani hojayega ..... Waisy aik recent survey paish e khidmat hai
account_circle
Mrs.Khan(@AQZeeshankhan) 's Twitter Profile Photo

Ch Fawad Hussain اتنے کمپرومائزڈ انسان کو بالکل بھی پارٹی میں واپس نہ لینا ہمیں ڈرپوک لوگ نہیں چاہیے PTI

account_circle
Mrs.Khan(@AQZeeshankhan) 's Twitter Profile Photo

دھرنے میں ضرور شرکت کریں لیکن کبھی بھی کسی کے واٹس ایپ نمبر پر اپنی تفصیلات نہ دیں ورنہ دھر لیے جائیں گے احتیاط کریں اس وقت کسی پر بھی اعتبار کرنا اپ کے لیے بہت بڑا نقصان ثابت ہو سکتا ہے ۔۔۔

account_circle
Mrs.Khan(@AQZeeshankhan) 's Twitter Profile Photo

Akter Khan Naya Pakistan پوری پارٹی ہی اسکے حوالے کر دیتے ہیں کیوں کے اور کسی نے تو کوئی قربانی دی نہیں پارٹی کے لیے اسی نے قربانی دی ہے سب سے زیادہ اور کون سی دی ہے یہ کسی کو پتہ نہیں ابھی تک اخر ہر پوسٹ پر اس کو ہی کیوں بیٹھنا ہے جو پوسٹیں مل گئی ہیں انہی پر رہے .....

account_circle
Mrs.Khan(@AQZeeshankhan) 's Twitter Profile Photo

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ یہ اپنی کرسی لینے کے پیچھے بس مرا جا رہا ہے کسی طرح عمران خان سے کہلوا دے کے اسکو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی دے دو تاکہ اس لالچی آدمی کا کھاتا کھل جائے ۔۔۔۔

account_circle
Mrs.Khan(@AQZeeshankhan) 's Twitter Profile Photo

Jehanzeb Paracha جس طرح غیر ائینی اور غیر جمہوری طریقے سے عمران خان کو گریبان پکڑ کر گھسیٹ کر رینجرز لے کر گئی رینجرز کو اخر یہ حق کس نے دیا کہ وہ کسی ملک کے سابق پریزیڈنٹ کو یوں اس طرح شیشے توڑ کر دروازے توڑ کر عدالت کے اندر سے گھسیٹتے ہوئے اغوا کرے ۔۔۔۔

account_circle
Mrs.Khan(@AQZeeshankhan) 's Twitter Profile Photo

Mehar Sharafat Ali ریلی نکال ہی نا لو تم لوگ تم سے تو بہتر ہے عمران خان کھسروں کو لیڈرشپ دے دیتا کم از کم باہر نکل کے احتجاج تو کرتے خان کو باہر نکالنے کے لئے باہر رہتے تم لوگوں کی طرح نہیں کرسی مل گئی اور مزے کر رہے ہیں فکر ہی نہیں کہ عمران خان کو باہر نکالنے کی کوشش کریں 😡

account_circle
Mrs.Khan(@AQZeeshankhan) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Asif Rehan, Pti شیر افضل نے چیئرمین شپ نہ ملنے پر لابنگ شروع کر دی یہ ادمی بہت لالچی ہے اس کو صرف کرسی چاہیے نہیں ملتی تو یہ حرکتیں شروع کر دیتا ہے بے غیرت انسان 😡😡😡😡

account_circle
Mrs.Khan(@AQZeeshankhan) 's Twitter Profile Photo

Waqar khan w.s جی نہیں اس کے پیچھے اور محرکات ہیں اخر اگلے سال محکمہ زراعت نے اپنی گندم بھی تو بیچنی ہے اگر کسان پھر گندم اگائیں گے تو ان کی گندم کا کیا ہوگا سوچیں ۔۔۔۔🤔

account_circle