hamar kareebi village Gattwala me abi abi kuch dair pehly ye hadsaa pesh Aya 😭😭😭
#Faisalabad_incident
قائد جمعیۃ علماء اسلام
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا قومی اسمبلی سے پہلا خطاب۔
چینل کو سبسکرائب شکریہ۔
#لبیک_مولانا
میڈیا سیل جمعیت علماءاسلام فیصل آباد۔
youtu.be/JYgUtOMHCuA?si…
ہائیکورٹ کے ججز کو تو چھوڑیں انہوں نے تو شکایت کی ہیں، ہم نے جو نوٹس لیا ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے، کیا آزادی ایسی ہوتی ہے،؟
جسٹس جمال خان مندوخیل کے ریمارکس
#ReleaseImranKhan
توشہ خانہ میں جو انہوں نے لاکھوں کروڑوں کی گاڑیاں لیں تھیں اسے کلین چٹ مل گیا، اور کہا جاتا ہے کہ انکی ادائیگی جعلی اکاؤنٹس سے نہیں ہوئی تھی۔خان صاحب نے کہا ہے کہ پولیس کا بہت غلط استعمال ہورہا ہے اور یہ ساری پولیس سیاسی طور پر استعمال ہورہی ہے ۔ ۔
#ReleaseImranKhan
مولانا فضل الرحمن کا قومی اسمبلی میں خطاب۔
میڈیا سیل جمعیت علماءاسلام فیصل آباد
#لبیک_مولانا
سائفر کیس بدنیتی پر مبنی تھا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ تسلی کرلیں ان کی دل کو ٹھنڈک پہنچ جائے، کل کو یہ نہ کہہ سکیں کہ یہ رہ گیا، وہ رہ گیا، حقیقتاً یہ سائفر کیس ہار چکے ہیں۔ مہر بانو قریشی -
#ReleaseImranKhan
جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس :
اندرونی مداخلت ہورہی ہے تو اسے روکنا بھی ہمارا کام ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے خط میں واضح لکھا ہے کہ ایگزیکیٹیو کی مداخلت ہورہی ہے ان ججز کو تحفظ فراہم کرنا اسی ریاست کی زمہ داری ہے -
#مداخلت_ہوتی_ہے
ہماری ریکوسٹ ہے کہ اب جبکہ فیصلہ آگیا ہے ریزروڈ سیٹس کا تو اپکو خود اسے نوٹیفائی کر دینا چاہئے۔ اگر آپ پھر بھی نا دینگے تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے کیونکہ حق لینا ہم جانتے ہیں۔ وزیراعلٰی کے پی کے علی امین گنڈاپور۔
#مداخلت_ہوتی_ہے
اسلام کا نظریہ مساوات اور اسکی عملی صورتیں
Women University Faisalabad. 30 April 2024
#SundarSharif #SMHabibIrfani
جب رات اندھیری ہو تو جلد صبح آتی ہے، پاکستانیوں اپنے اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹے رہنا ہے انشاللہ جیت قریب ہے۔
#مداخلت_ہوتی_ہے
#ReleaseImranKhan