Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، پولیس کی لاٹھیاں بھی سہیں، کارکن بچا کر لے گئے۔۔!!

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

مطیع اللہ جان بڑی بات کہہ دی....
76سالہ تاریخ میں یوم سیاہ بہت ہیں لیاقت علی خان کا قتل بھی یوم سیاہ ہے سولہ دسمبر 1971 بھی یوم سیاہ ہے 1977 ضیاء الحق کا مارشل لا بھی یوم سیاہ ہے
انکا یوم سیاہ کیوں نہیں منایا جاتا...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، پولیس کی لاٹھیاں بھی سہیں، کارکن بچا کر لے گئے۔۔!!
شاباش شیر پاکستان کے بہادر شیرو

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

سکول میں ایک استاد بچوں کو پڑھا رہا تھا کہ آج نو مئی ہے اور ہم نو مئی کی مذمت کرتے ہیں۔
ساتھ ہی ایک بچے نے نعرہ لگا دیا،
عمران خان زندہ آباد۔
استاد بھی شیر پاکستان کا دیوانہ لگ رہا ہے۔

account_circle
Asif Iqbal Chaudhry(@Aasifiqbalpak) 's Twitter Profile Photo

موبائل اور لیپ ٹاپ کا کیمرہ ہیک ہو سکتا ہے اسکو محفوظ رکھنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ جانئیے اور محفوظ رہیے۔
Secure yourself secure Pakistan 🇵🇰

account_circle
Saad Kaiser 🇵🇰(@TheSaadKaiser) 's Twitter Profile Photo

Aftab Iqbal, one of the biggest Youthias, was also present outside Corps Commander House when Imran Khan was arrested. Later, Aftab Iqbal RAN AWAY to UAE. Don’t try to become a revolutionist if you don’t have guts. What a coward!

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ملک میں مارشل لا لگانے پر عوام سے معافی مانگو، پینتیس چالیس حکومت سے ملک کو ذلت و رسوائی میں دھکیل دیا، معافی تم مانگو...
ایسے ہی اب سبکو بولنا ہوگا...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

وڑنا اسکو کہتے ہیں....
بچوں کو زبردستی نو مئی کی مذمت کے لیے لایا گیا تھا۔بچوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے...

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے براہ راست حکم دیا ہے کہ شیر افضل مروت کو فوری طور پر تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے علیحدہ کیا جائے، عمر ایوب

account_circle