Official owner of Pakistan : Goat Rohit Sharma.
#HappyBirthdayRohit twitter.com/BACKUP_4545/st…
On the call of Naeem ur Rehman, Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan, protests and sit-ins will be held across Punjab on April 30 to demand the purchase of wheat and the approval of farmers' demands.
#حق_دو_کسان_کو
میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر میرے بنیادی حقوق ختم کر دیئے گئے ہیں،میں اداروں کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہوں؟
#اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان
سپریم کورٹ میں ہماری پٹیشن زیر التوا ہیں جن پر سماعت نہیں کی جارہی، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
عالیہ حمزہ کا جیل سے پیغام:
عالیہ حمزہ کا کہنا ہے پچھلے ایک سال سے میں جیل میں ناحق قید ہوں لیکن نہ میرا حوصلہ کم ہوا اور نہ میں نے ہمت ہاری اور نہ میرے خاندان نے ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں عمران خان کے ساتھ یہی وقت ہے کہ قوم اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہو جائے
#اُمیدِ_پاکستان_عمران_خان