جبر کرنے میں رعایت بھی نہیں کرتے ہو
سامنے آ کے حکومت بھی نہیں کرتے ہو
وال پہ چیختے رہتے ہو کہ مظلوم ہیں ہم
اور سسٹم سے بغاوت بھی نہیں کرتے ہو
علی زریون
#Azad_kashmir #AzadKashimir
Umm… but with Joe..his puppet, this is Obama’s 3rd term! Vote for Trump so he doesn’t get a 4th term!😤
#Trump2024 👊🏻🇺🇸❤️