Razi Tahir(@RaziTahirPak) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر کے موقع پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی آخری آرام گاہ پر، آپ سے دعا کی اپیل ہے۔ ایک بار سورۃ الفاتحہ اور تین بار سورۃ اخلاص پڑھ لیں۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حالات میں جماعتِ اسلامی کے حافظ نعیم الرّحمٰن میئر کراچی کیلئے بہترین امیدوار ہیں۔ میری کراچی میں تحریک انصاف کے تمام منتخب کونسلرز سے اپیل ہے کہ میئر کے انتخاب میں حافظ نعیم الرّحمٰن کو ووٹ دیں۔

Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کےلیے 31 مئی بروز جمعۃ المبارک ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا۔ تمام شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

رفح قتل عام،
اے حکمرانوں!
اے افواج المسلمین۔
کل کیا عذر پیش کروگے؟؟؟
کل رفح قتل عام۔کیخلاف پارلیمنٹ /وزیر اعظم ہاوس کیطرف مارچ کرینگے،ان شاءاللہ۔
تمام پاکستانیوں سے رفح قتل عام کیخلاف ڈی چوک پہنچنے کی اپیل ہے۔

Save Gaza Campaign

account_circle
Sheikh Rashid Ahmed(@ShkhRasheed) 's Twitter Profile Photo

سابق وفاقی وزير داخلہ شیخ رشید احمد کی چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطا بندیال صاحب سے خصوصی اپیل

account_circle
DG ISPR(@OfficialDGISPR) 's Twitter Profile Photo

* پاک فوج کا یوم آزادی پر قوم کو تحفہ
* قومی شجر کاری مہم میں بھرپور شرکت
* آرمی چیف اور انکی اہلیہ نے ملک گیر ‘سرسبز و شاداب پاکستان’ مہم کا آغاز کیا
* آج ۲۰ لاکھ پودے لگاۓ گئے
* پاکستانیوں سے قومی مہم میں بھر پور شرکت کی اپیل
* درخت زندگی ہیں۔ درخت لگائیں زندگی بچائیں- آرمی چیف

account_circle
Usama Mushtaq(@UsamaMushtaqPK) 's Twitter Profile Photo

تھل یونیورسٹی بھکر طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ کا واقعہ ملزمان کے خلاف تاحال کوئی کاروائی نہ کی جاسکی طالبہ کے بھائی کی حکام بالا سے انصاف کی اپیل
Imran Khan Siddique Jan

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

میری عوام سے اپیل ہے کہ اپنے آئین اور چیف جسٹس آف پاکستان سے بھرپوراظہارِیکجہتی کیلئے آج شام ساڑھے پانچ (5:30pm) سے ساڑھے چھ (6:30pm) کے درمیان گھروں سے باہر نکلیں!

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر کی چھٹی کے باعت آج این اے 48 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف علی بخاری کی اپیل پر سماعت تو نہ ہوسکی تاہم ہارنے والے دوسرے امیدوار ممصطفیٰ نواز کھوکھر نے الیکشن ٹریبونل کو جمع جواب میں کہا 8 فروری کی شام کو این اے 48 اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار علی بخاری کامیاب

شیخوپورہ کا لیگی(@SheikhRashid550) 's Twitter Profile Photo

میرئے بیٹے معیز کی حالت بہت سیریس ھے اس وقت آئی سی یو میں ھے سب بہنوں بھائیوں سے دعا کی اپیل ھے اللہ پاک میرئے بیٹے کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین 🤲

میرئے بیٹے معیز کی حالت بہت سیریس ھے اس وقت آئی سی یو میں ھے  سب بہنوں بھائیوں سے دعا کی اپیل ھے اللہ پاک میرئے بیٹے کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین 🤲
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بین الاقوامی برادری، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور عالمی مالیاتی اداروں سے میری اپیل ہے کہ وہ کرونا کی وباء (COVID19 Pandemic) کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کو پیش آنے والے المیےکا مثبت انداز میں جواب دیں۔

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

یہ 2014 میں سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کی ویڈیو نہیں ہے بلکہ یہ 2021 میں ماہ رمضان کے دوران آج چوک یتیم خانہ لاہور کی ویڈیو ہے جس کی خبر الیکٹرانک میڈیا سے غائب ہے کیونکہ میڈیا پر پابندی ہے لوگ ہمیں لاشوں کی ویڈیوز بھجوا رہے ہیں ہم صرف اپیل کر سکتے ہیں کہ رمضان میں خونریزی نہ کریں

account_circle
꧁❦𝒮𝒽𝒶𝒽𝓌𝒶𝓇(@Shehwar58914236) 's Twitter Profile Photo

آج نہیں تو کب ؟
اب نہیں تو کبھی نہیں..!
غزہ کو بچاناہے
پارلیمنٹ ہاؤس جاناہے۔
کل سیوغزہSave Gaza Campaign
کے پلیٹ فارم سےرفح قتل عام کیخلاف ڈی چوک اسلام آباد سےپارلیمنٹ ہاؤس کیطرف مارچ ہوگا،
تمام پاکستانیوں سےشرکت کی اپیل ہے۔

آج نہیں تو کب ؟
اب نہیں تو کبھی نہیں..!
غزہ کو بچاناہے 
پارلیمنٹ ہاؤس جاناہے۔
کل سیوغزہ@SaveGazaPK
کے پلیٹ فارم سےرفح قتل عام کیخلاف ڈی چوک اسلام آباد سےپارلیمنٹ ہاؤس کیطرف مارچ ہوگا،
تمام پاکستانیوں سےشرکت کی اپیل ہے۔
#reachdchowknow
account_circle
Maulana Fazl-ur-Rehman(@MoulanaOfficial) 's Twitter Profile Photo

میں پوری امت مسلمہ سے اپیل کرتاہوں ،پوری پاکستانی قوم سے ،خطباء ،علماء سے کہ وہ عید اور جمعہ کے اجتماعات میں اسرائیلی درندگی کی مذمت کریں اور اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ بھر پور یکجہتی کا اظہار کریں اور اس کو اپنا دینی ،ملی فریضہ سمجھیں ۔

account_circle
Adeel Ahmed(@AdeelAhmedSays) 's Twitter Profile Photo

شیخ مجیب چلا چلا کر اپیل کرتا رہا ہم محب وطن ہیں، ہم پاکستان کیساتھ رہنا چاہتے ہیں، خدارا اس ملک کو جہنم نا بناو، اسکو تباہ مت کرو

لیکن

اصل غدار جنرل یحیی تھا جس نے اپنی طاقت کے دوام کیلئے ملکی سلامتی داو پر لگائ۔ کا جواب قوم کو مل چکا ہے۔ اج بھی غداری جاری ہے۔

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس صاحب کیا اس ملک میں امیر اور غریب کے لیے قانون برابر ہے؟

کیا اس جینیوئن مریض کی زندگی کی کسی عدالت نے ضمانت مانگی تھی؟ 👇

رہائی کا منتظر 101 سالہ بزرگ قیدی مہدی خان جیل میں ہی انتقال کرگیا۔۔ بیچارے نے بیماری کے باعث اپنی رہائی کی اپیل کررکھی تھی

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب نےعارف سندھیلہ سے،جو سپریم کورٹ کی جانب سے پارٹی صدارت چھینے جانے کے بعد سےاحتجاجاً بھوک ہڑتال پر تھے،ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی ہے

میاں صاحب نےعارف سندھیلہ سے،جو سپریم کورٹ کی جانب سے پارٹی صدارت چھینے جانے کے بعد سےاحتجاجاً بھوک ہڑتال پر تھے،ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی ہے
account_circle