Umar Saeed(@Umar_saeed4) 's Twitter Profile Photo

مر تو سب جاتے ہیں مگر جیتا کوئی کوئی ہے ۔۔۔ تحریک انصاف کی خاتون کارکن عمران خان کے لیے کیک لے کر زمان پارک پہنچ گی۔

account_circle
Rai Muhammad Ali(@RaiMAliPTI) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ھائی کورٹ سے گرفتار ہوتا ھے تین دن نیب کی کسٹڈی میں رہنے کے بعد ۱۱ بجے ھائی کورٹ میں آتا ھے رات کے گیارہ بجے ھائی کورٹ سے نکلتا ھے رات تقریبا 2 بجے زمان پارک پہنچ کر ہمارے لیڈر کا جذبہ اور ہمت دیکھ لیں اس لیے کہتے ہیں کہ نہیں کوئی جمنا مان نے خان ورگا

account_circle
Khalif_2(@Khalifnew2) 's Twitter Profile Photo

' زمان پارک تازہ ترین '

زمان پارک کی تازہ ترین صورتحال۔احتجاج کی کال جی پی او چوک کی تھی مگر پولیس زمان پارک پہنچ گئی..!!!

(حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی )

:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے نے پورے پاکستان کو چارج کر دیا ۔۔۔
کوہاٹ کنونشن کامیابی عوام زمان پارک پہنچ رہے ہیں ۔ شاباش لاہوریو نکلو

account_circle
Maqsood Khan(@MaqsoodkhanIK) 's Twitter Profile Photo

زمان پارک پولیس کا سُنتے ہی علی اعجاز بُٹر لاہور ہائیکورٹ سے زمان پارک پہنچ گئے
Ali Ijaz Buttar

account_circle
Fauzia Siddiqui(@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

کیسے نکالو گے دل سے ہمارے
ہم نا باز ائیں گے محبت سے۔۔۔۔
عمران خان کے کھلاڑی زمان پارک پہنچ گئے اب یہ قافلہ بڑھے گا ان شاء اللہ عمران خان نے جیل بھرو تحریک کیوں شروع کی تھی سب کو سمجھ آہی گیا ہوگا خان کا ہر قدم ہر سوچ وقت سے پہلے ہمیں سمجھانے کے لیئے تھی پاکستانیوں ۔۔۔

account_circle
نشرلافکار(@IshfaqKaziPTI) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا بہادر کارکن اپنے بیٹے کو لے کر زمان پارک پہنچ گیا۔۔

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

زمان پارک کے مناظر ۔۔۔
کوہاٹ کامیاب جلسہ کے بعد عوام زمان پارک پہنچ رہی ہے

account_circle
RUBAB CRYPTO (@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے جانباز پنجاب پولیس والے خان کی احتجاج کی کال پر لبیک کہتے ہوئے مقررہ وقت سے پہلے ہی زمان پارک پہنچ گئے

account_circle
Ayesha Khan(@Aish_Pti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، الحمد اللہ
عمران خان بھی جلد ایسے ہی رہا ہو کر بنی گالا یا زمان پارک پہنچ جائیں گے، انشاء اللہ

سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، الحمد اللہ 
عمران خان بھی جلد ایسے ہی رہا ہو کر بنی گالا یا زمان پارک پہنچ جائیں گے، انشاء اللہ
account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے احتجاج کی کال لاہور پریس کلب کے سامنے دی ہوئی ہے بزدل زمان پارک پہنچ گئے ہیں
ہماری حکومت آئے گی آج ہمارے لیڈر کے گھر کے باہر یہ تماشہ ہوتا ہے کل کو پھر وہاں یہ تماشہ ہوا کرے گا جن کے کہنے پر یہ یہاں آتے ہیں

account_circle
Muhammad Usman(@Usman143US) 's Twitter Profile Photo

پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی مرشد تو اڈیالہ جیل میں ہے پھر پولیس اب اس ٹائم کیا لینے آئی ہے زمان پارک
ماہ نور ملک
Sara Mir
Arslan Baloch

account_circle
Muhammad Umair(@MohUmair87) 's Twitter Profile Photo

پولیس کی پھرتیاں چیک کریں کہ ون فائیو کی کال پر پہنچیں یاں نہ پہنچیں مگر ایک جعلی ٹویٹ پر سینکڑوں اہلکار زمان پارک پہنچ گئے کہ وہاں احتجاج ہونا ہے جبکہ زمان پارک ویسے ہی پولیس تعینات ہے ان سے ہی کنفرم کرلیتے

account_circle