میاں ارزم جنید، قانون کا طالب علم، لاہور ملٹری حراست میں قید ہے! آج ۱۸ مئی ارزم کی سال گِرہ ہے، اور یہ دوسری سال گرہ ہے جو ملٹری قید میں گزار رہا ہے!
سپریم کورٹ سے التجا ہے ہمارے نوجوانوں پہ رحم کھائیں، ۹ ممبر بینچ بنا کر کیس کا فیصلہ کریں!
#releasemilitaryprisoners