السلام علیکم
📢
ٹیم شاہین اف واریر team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر کی طرف سے چلایا جانے
والا ٹرینڈ👇 #ImranKhanNeedsMedicalCheckup پاکستان پینل پر مبارک ہو👏
مرشد کے دیوانوں اسی طرح ظلم کےخلاف ڈٹے رہو کامیابی اللہ دےگا حقیقی ازادی کی منزل قریب ترہے
بہت جلد وزیراعظم عمران خان ہوں گے
اِن شاءاللہ
#ImranKhanNeedsMedicalCheckup
جیل واقعی پُرسکون جگہ نہیں ہے،
وہاں ایک ایک لمحہ تکلیف اور اذیت سے بھرا ہے۔ مرشد عمران خان صاحب اس لئے تکالیف کا تذکرہ نہیں کرتا، کہ آپ کمزور نا پڑ جائیں،
جیل کے درد کو محسوس کریں۔ اور اپنے حصے کا کام بھرپُور آدا کریں
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
مُرشد کے تاریخی الفاظ
جس ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں ہوتی وہ ملک اخلاقی طور پر تباہ ہو جاتے ہیں۔
#ReleasaeImranKhan
مرشد عمران کا سیاسی قد دنیا کی سب سے بڑی چوٹی سے بھی زیادہ ہے🔥
#ImranKhanFightingForPakistan
السلام علیکم
📢
ٹیم شاہین اف واریر team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر کی طرف سے چلایا جانے
والا ٹرینڈ👇 #ImranKhanNeedsMedicalCheckup پاکستان پینل پر مبارک ہو👏
مرشد کے دیوانوں اسی طرح ظلم کےخلاف ڈٹے رہو کامیابی اللہ دےگا حقیقی ازادی کی منزل قریب تر ہے
بہت جلد وزیراعظم عمران خان ہوں گے
اِن شاءاللہ
مرشد عمران خان کیلئے اعزاز نہیں پاکستان کیلئے اعزاز ہے کہ اٹلی کی ریسرچ یونیورسٹی میں عمران خان کو پڑھایا جائے گا
اللہ اکبر
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو