❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
@tarar_4
https://t.co/xdJHYc43TH
ID:1394736774316904448
18-05-2021 19:29:08
219,9K Tweets
42,0K Followers
42,1K Following
Shafqat Ch ہم نے لیا ہی نہیں درس مفاہمت کا
ہم رقم کریں گے تاریخ مزاحمت کا
#TrueLiesOf9May
#TrueLiesOf9May
Women’s Rights Activists shame on you for staying quiet when women in Pakistan needed you!!!
غلام قوموں کو اتنا ذلیل کرو کہ وہ جینے کو ہی اپنی ترقی سمجھیں ۔۔
چی گویرا
#TrueLiesOf9May
جو شخص صرف اپنی قوم کا سوچتا ہو اپنے اللہ کے سامنے سرخرو ہونا چاہتا ہو اس کو دنیا کی کوئی طاقت ہرا نہیں سکتی۔
#TrueLiesOf9May
زمانہ اب نہیں جس کے سوز سے فارغ
میں جانتا ہوں وہ آتش تیرے وجود میں ہے
سنا ہے میں نے غلامی سے امتوں کی نجات
خودی کی پرورش و لذت نمود میں ہے
#TrueLiesOf9May
یہ نو مئی سے بھی بڑا سانحہ کے سرکار کی سر پرستی میں سرکار نے عورتوں کو گالیاں دیں۔
اور طیبہ راجہ نے اپنا دوپٹہ اپنی عزت آپ کے قدموں میں پھینکی اور آپ نے اپنی شرم اور اپنی تربیت قوم کے سامنے رکھ دی۔
#TrueLiesOf9May
Sabir Shakir #TrueLiesOf9May
یا اللہ ہمارے ملک انصاف کا بول بالا فرما
یا اللہ ججز کو ہمت دے وہ عوام کو بلا روک ٹوک انصاف کی فراہمی میں کار بند رہ سکے, انصاف نہیں ہوگا تو 9 مئی جیسا سانحات ہوجاتا ہے اور اس سے بھی ملک کا نقصان ہوجاتا ہے
Sabir Shakir ملک میں انصاف دینے میں رکاوٹیں حائل ہیں, پہلے صرف انصاف لینے کی رکاوٹیں ہوتی تھیں, آج اگر انصاف ہوتا پارلیمنٹ میں 80 فیصد نمائیندے عمران خان کے ہوتے, کیوں کہ ووٹ تو عوام نے صرف عمران خان کے نمائیدوں کو دیا
#TrueLiesOf9May
Imran Afzal Raja #TrueLiesOf9May
مجھے آج تک بات سمجھ نہیں آرہی کہ 9 مئی کو یا اس کے بعد جو جو ویڈیو منظر عام آئے اس مین جو لوگ شرپسندی کرتے دیکھے گئے وہ ایک بھی گرفتار کیوں نہیں ہوئے؟
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے) نو مئی کو کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی سے غلطی ہوئی ہے, بحیثیت قوم غلطی کی نشاندہی کرنا غلط بات نہیں لیکن اس کے آڑ پہ گالی گلوچ کرنا کسی طور بھی صحیح نہیں۔
#TrueLiesOf9May
#TrueLiesOf9May
There is order to shoot him on sight!!
Murad Saeed
He has evidence of who was responsible of Arshad Sharif Shaheed’s violent murder in Kenya
Keyboard Warrior عرشا اس طرح کا گالی بالکل بھی مناسب نہیں, کسی سے غلطی بھی ہوسکتی ہے, انسان ہیں سب اور غلطی انسان ہی سے ہوتی ہے۔
گالی گلوچ کسی طور مناسب نہیں۔
#TrueLiesOf9May
Sabir Shakir ہر حال میں انصاف ہونا چاہیئے, حق کے لئے ڈٹ جانا چاہیئے, کلمہ حق بلند کرنے کے لئے ایمانداری سے کھڑا ہونا پڑتا ہے, قاضی یقینا عہدے میں بڑا ہے ورنہ بینچ میں سب برابر اس لئے کسی سے کوئی بولنے کی آزادی چھین نہیں سکتا۔
#TrueLiesOf9May
یہ ویڈیو بہت ہی خوبصورت اور معلوماتی ویڈیو ہے, اسے ہر پاکستانی سنیں اور دوسروں کو سنوائیں اور غلط فہمی میں مصیبت میں پڑجانے سے بچیں۔
معاشرے میں اچھے برے ہوتے ہیں, لیکن سب کو ایک ہی نظر سے نہ دیکھیں, جو سچ ہے اسے سچ مانین
#TrueLiesOf9May
Imran Khan #TrueLiesOf9May
کیا جن لوگوں نے آج تک آئین و قانون دھجیاں اڑائیں ان سب نے قاضی سے اجازت لیکر اڑائی تھی؟
نو مئی پر کمیشن بنائیں اور دودھ کا دودھ پانی کا پانی الگ الگ کریں
Sabir Shakir #TrueLiesOf9May
یہ تمام کارنامے کون کرتا ہے؟
جبکہ بشری بی بی غیر سیاسی خاتون ہیں
Sabir Shakir #TrueLiesOf9May
یہ تمام کارنامے کون کرتا ہے؟
جبکہ بشری بی بی غیر سیاسی خاتون ہیں