Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profileg
Waqas Amjad ( محترم )

@waqas_amjaad

ACCA|| Staunch Insafian || Personal Views || Foodie || RT 🙅 endorsed

ID:2985881041

calendar_today16-01-2015 15:50:16

146,9K Tweets

845,0K Followers

346 Following

Follow People
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

لاہور جیل میں ایک کارکنان ہے خضر۔۔

جو PC ہوٹل میں شیف کورس کر رہا تھا، راستہ اسکا کینٹ سے ہو کر گزرتا تھا وہ اپنی شفٹ مکمل کرکے واپس جا رہا تھا تو پولیس نے پکڑ لیا اور اس پر الزام لگایا ہے اس نے پولیس والے کے دانت توڑے ہیں۔

اس کی ضمانت اب اعلی عدلیہ میں دائر کی جائے گی۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

سبکا جگری سبکا یار قیدی نمبر آٹھ سو چار
نا وہ باغی نہ غدار ، قیدی نمبر آٹھ سو چار

سبکا جگری سبکا یار قیدی نمبر آٹھ سو چار نا وہ باغی نہ غدار ، قیدی نمبر آٹھ سو چار
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں اب 5 کارکنان ہیں جن کی ضمانتیں منسوخ ہوئی ہوئی ہیں۔۔ آج ان کے لواحقیں کی ملاقات قابل وکلاء سے کروا دی گئی ہے، جلد ہی انکی ضمانت ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں لگوائی جائے گی۔۔

پارٹی آخری کارکن کی رہائی تک جدوجہد جاری رکھے گی ان شاءاللہ

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

میں قیدی نہیں ہوں، ناانصافیوں کا شکار ہوں، بشریٰ بی بی

اللہ آسانیاں پیدا کرے امین

میں قیدی نہیں ہوں، ناانصافیوں کا شکار ہوں، بشریٰ بی بی اللہ آسانیاں پیدا کرے امین
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

جب فارم 47 کے وزیراعظم کو چیف جسٹس کو سیکورٹی دی جا سکتی ہے تو عمران خان کو کیوں نہیں سکیورٹی میں اڈیلہ جیل سے سپریم کورٹ لایا جا سکتا ؟؟

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وہ جنھوں نے پچھلے 48 گھنٹوں میں عدلیہ کے خلاف ایک منظم طریقے سے پریس کانفرنسز کرکے عدلیہ کو پریشر میں لانے کی کوشش کی۔۔

جس مصور کی نہیں بکتی کوئی بھی تصویر
وہ تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا

جس مصور کی نہیں بکتی کوئی بھی تصویر وہ تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

نہ وہ باغی نہ غدار۔۔۔۔۔ قیدی نمبر آٹھ سو چار
سب کا جگر سبکا یار۔۔۔ قیدی نمبر آٹھ سو چار

نہ وہ باغی نہ غدار۔۔۔۔۔ قیدی نمبر آٹھ سو چار سب کا جگر سبکا یار۔۔۔ قیدی نمبر آٹھ سو چار
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔۔

میڈم یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ پر اس کے علاؤہ بھی درجن کیس درج ہیں

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

توہین عدالت۔۔ مصطفی کمال ، فیصل واڈا کو نوٹس جاری۔۔

کیا عون چوہدری کو بھی نوٹس جاری ہوگا؟

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

معاشرے میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے، جو بندوق اٹھاتا ہے اور اُس زیادہ کمزور وہ ہے جو گالیاں دیتا ہے،

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

معاشرے میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے، جو بندوق اٹھاتا ہے اور اُس زیادہ کمزور وہ ہے جو گالیاں دیتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ہمیں پتہ ہے، ہمارا انڈیکس میں نمبر 137 یا جو بھی ہے،

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کر ریمارکس

ہمیں پتہ ہے، ہمارا انڈیکس میں نمبر 137 یا جو بھی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کر ریمارکس
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس آپ نے فیصل واڈا کی پریس کانفرنس سنی ہے؟؟؟

ڈپٹی اٹارنی جنرل: جی جو کاپی میرے پاس آئی ہے اس میں آواز نہیں ہے

اللہ کا خوف ختم کو چکا ہے جھوٹ سر عام ہو چکا شرم نہیں آتی ۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

توہین عدالت کے مرتکب فیصل واڈا ازخود نوٹس کیس کی سماعت شروع۔۔۔۔۔۔۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

اپڈیٹ۔۔

انسداد دہشتگری عدالت لاہور نے بھی 24 مئی پر عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کو یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔۔۔۔۔۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

چوبیس گھنٹے نہیں گزرے اور عوام نے کپتان کی تصاویر کے فلیکس بنوا کر سبیلیں لگا دی ہیں۔

کپتان تیرے جانثار بے شمار بے شمار

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

سارے بولتے رہے لیکن بولنے والوں کا کوئی پتہ نہیں چلا ایک خاموش بیٹھا تھا اس کی تصویر سب پہ حاوی ہو گئی. ارشاد بھٹی

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

ان کے دیکھے سے جو ا جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

ان کے دیکھے سے جو ا جاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

زاہد اور میں 2011 کے جلسے میں پہلی بار ملے تھے کل کی بات لگتی ہے۔۔

پی ٹی آئی نے بہت سے رشتے بنا دئیے ہیں، اللہ سبکے لیے آسانیاں پیدا کرے امین

account_circle