Wisal Khan(@wisal_Pti) 's Twitter Profileg
Wisal Khan

@wisal_Pti

Content creator & Imran khan ka Tiger ✌️🇪🇸 🇵🇰

ID:1340248842168651776

calendar_today19-12-2020 10:53:37

8,7K Tweets

101,5K Followers

40,2K Following

Follow People
Wisal Khan(@wisal_Pti) 's Twitter Profile Photo

یہ میں ابھی اپنے ریسٹورنٹ خیبر بارسلونا ریسٹورنٹ میں لگا

رہا ہوں کمنٹ میں بتا دیں کس ایریا میں لگا دیں ؟

یہ میں ابھی اپنے ریسٹورنٹ خیبر بارسلونا ریسٹورنٹ میں لگا رہا ہوں کمنٹ میں بتا دیں کس ایریا میں لگا دیں ؟ #Khyberbarcelona
account_circle
Wisal Khan(@wisal_Pti) 's Twitter Profile Photo

سپین نے فلسطین کو ملک تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے

مجھے فخر ہے کہ میں سپین 🇪🇸 میں رہ رہا ہوں

پوری دنیا میں سب سے زیادہ اور سب سے بڑے احتجاج

فلسطین کیلئے سپین میں ہوئے جو میں نے اپنے آنکھوں سے

دیکھے

Thank you Spain 🇪🇸

account_circle
Wisal Khan(@wisal_Pti) 's Twitter Profile Photo

خیبر ریسٹورنٹ پر دور دور سے کسٹمرز آرہے
انہوں نے شنواری کڑاہی اور پلاو ٹرائی کیا اور جاتے ہوئے بہترین ریوویو دیا ، آپ سب لوگ بھی جب موقع ملے آئے ☺️

خیبر ریسٹورنٹ پر دور دور سے کسٹمرز آرہے انہوں نے شنواری کڑاہی اور پلاو ٹرائی کیا اور جاتے ہوئے بہترین ریوویو دیا ، آپ سب لوگ بھی جب موقع ملے آئے ☺️ #khyberbarcelona
account_circle
Wisal Khan(@wisal_Pti) 's Twitter Profile Photo

سپین نے فلسطین کو ملک تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے

مجھے فخر ہے کہ میں سپین 🇪🇸 میں رہ رہا ہوں

پوری دنیا میں سب سے زیادہ اور سب سے بڑے احتجاج

فلسطین کیلئے سپین میں ہوئے جو میں نے اپنے آنکھوں سے

دیکھے

Thank you Spain 🇪🇸

account_circle
Wisal Khan(@wisal_Pti) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ ابھی تک میرے ریسٹورنٹ پر آیا ہی نہی اور پاکستان

میں ہے لیکن گوگل ریویو 4 سٹار دے دیئے 😣😔

اب اتنی بڑی انویسٹمنٹ کی ہے پلیز کسی کے کاروبار کو اگر دعا نہی دے سکھتے تو خراب بھی نہ کریں
KHYBER BARCELONA RESTURANT

یہ بندہ ابھی تک میرے ریسٹورنٹ پر آیا ہی نہی اور پاکستان میں ہے لیکن گوگل ریویو 4 سٹار دے دیئے 😣😔 اب اتنی بڑی انویسٹمنٹ کی ہے پلیز کسی کے کاروبار کو اگر دعا نہی دے سکھتے تو خراب بھی نہ کریں KHYBER BARCELONA RESTURANT
account_circle
Wisal Khan(@wisal_Pti) 's Twitter Profile Photo

سب تیاریاں مکمل سب کو ویلکم عید کے دن کھلا ہوگا ریسٹورنٹ ایڈریس : Calle Enamorats 112

account_circle