Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profileg
Khanzeb Mehsud

@zeb_mehsud

Journalist، freelancer,Founder & News Editor of The News Cloud https://t.co/WuVj36TxjK

ID:4044085756

linkhttp://www.newscloud.com.pk calendar_today26-10-2015 05:24:14

7,6K Tweets

1,9K Followers

395 Following

Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

اقرار الحسن کا ٹیم سرعام کے ہمراہ کشمور کے علاقے کچے میں اپریشن۔
کچے کے ڈاکوؤں سے بارہ سال قبل اغوا کی گئی خاتون بازیاب..

اقرار الحسن کا ٹیم سرعام کے ہمراہ کشمور کے علاقے کچے میں اپریشن۔ کچے کے ڈاکوؤں سے بارہ سال قبل اغوا کی گئی خاتون بازیاب.. #iqrarulhasan #Sindh
account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں محسود قبیلے کی لڑکی کو پولیس نے صرف اس وجہ سے گرفتار کرکے تھانے میں بندکردیاہے اس کا بھائی چور یاڈاکو ہے۔
دنیا کا کونسا قانون اس کی اجازت دیتا ہے کہ بھائی چور ہے تو بہن کو تھانے میں بندکیا جائے۔
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari

account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سنچری مکمل کرلی مگر افسوس آج تک حوصلہ افزائی نہیں کی۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ کھلاری عرفان محسود کا وزیراعلی خیبرپختونخوا سے شکوہ
newscloud.com.pk/irfan-mehsuds-…

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سنچری مکمل کرلی مگر افسوس آج تک حوصلہ افزائی نہیں کی۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ کھلاری عرفان محسود کا وزیراعلی خیبرپختونخوا سے شکوہ newscloud.com.pk/irfan-mehsuds-…
account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

چاہے ماہ رنگ بلوچ ہو یا منظور پشتین جان اچکزئی کے الزامات سے ان کے مقدمے کو تقویت ملی رہی ہے۔
یہ جناب جب سے نگران وزیر بنا کر سامنے لایا گیا ہے نفرت انگیز اور بے بنیاد الزامات اور بیانات دیکر کر ریاست اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کررہاہے۔

account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

طلباء کیلئے ملٹی پرپز سائنس ایگزیبیشن کا انعقاد ہونا ضروری تھاجس میں طلباء مختلف ماڈلز کے ذریعہ سائنسی تجربات کو پیش کرتے لیکن ہمارے ہاں بچوں کو کس سے روشناس کیا جارہاہے۔
یہ تصویر گورنمنٹ ہائی سکول تیارزہ جنوبی وزیرستان لوئر کی ہے۔

طلباء کیلئے ملٹی پرپز سائنس ایگزیبیشن کا انعقاد ہونا ضروری تھاجس میں طلباء مختلف ماڈلز کے ذریعہ سائنسی تجربات کو پیش کرتے لیکن ہمارے ہاں بچوں کو کس سے روشناس کیا جارہاہے۔ یہ تصویر گورنمنٹ ہائی سکول تیارزہ جنوبی وزیرستان لوئر کی ہے۔
account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار صاحب فرما رہے ہیں پاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں بھارت کیساتھ تجارت بحال ہو۔
ڈارصاحب افغانستان کے ساتھ آئے روز سرحدی بندش سے تنگ پشتون تاجر کو بھی پنجاب میں فیکٹریاں کھول دینا چاہیئے۔

account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

جنگوں سے متاثرہ قبائلی اضلاع کے رہائشیوں کو دس سالوں سے نقصانات کے معاوضے نہیں مل رہے ہیں لیکن خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کرسکتے ہیں

account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس نے ایف سی کی مداخلت کے خلاف تمام تھانوں کو تالے لگاکر کام چھوڑ ہڑتال شروع کردیا ہے۔

جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس نے ایف سی کی مداخلت کے خلاف تمام تھانوں کو تالے لگاکر کام چھوڑ ہڑتال شروع کردیا ہے۔
account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان کےاپریشن راہ نجات کے متاثرین کے معاوضوں کے پیسے وفاق نے کےپی حکومت سے واپس لے لئے
جبکہ
اپریشن ضرب عضب سے متاثرہ میرانشاہ بازار کے دوکانداروں کا فنڈ ڈپٹی کمشنر کے اکاؤنٹ میں گذشتہ 5 ماہ سے موجود ہے مگر تاجروں کے احتجاج کے باوجود تقسیم نہیں کیا جارہاہے۔

account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا میں ڈرون حملہ ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔
ڈرون نے تنگی بادین زائی کے علاقے میں ماسٹر سید احمد خان نامی شخص کے گھر کو نشانہ بنایا ہے۔
newscloud.com.pk/drone-strike-o…

account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

There has been an alarming increase in the incidents of stealing mobile phones in Islamabad. In the last one week, two of my close friends have had their mobiles taken away at gunpoint. Where is Islamabad Police?

account_circle
Rehmat Mehsud(@RehmatMehsuds) 's Twitter Profile Photo

Dear Ubaid Ur Rehman Nizamani, an Afghan parents of a newborn baby with acute respiratory problems such as transient tachypnea or neonatal respiratory distress dysplasia (BPD), need urgent treatment. If Pakistan Embassy Afghanistan issues an urgent visa on humanitarian ground.

Dear @Ubaid_Nizamani, an Afghan parents of a newborn baby with acute respiratory problems such as transient tachypnea or neonatal respiratory distress dysplasia (BPD), need urgent treatment. If @PakinAfg issues an urgent visa on humanitarian ground.
account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

چھوٹی چڑیا نامی سوشل میڈیا پیج پر جاری ویڈیو میں ایم ایس بولان میڈیکل کمپلیکس وزیراعلٰی کو بتاتے ہیں کہ کچھ ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کرتے ہیں تو نیب راولپنڈی سے کالز آتے ہیں جس کی وجہ سے ایڈمنسٹریشن والے ان کے خلاف کاروائی کرنے سے گھبراتے ہیں۔

account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کابینہ میں چند وزراء کا تعارف
اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ وزیر
شہرام ترکئی کے بھائی فیصل ترکئی وزیر
عمر ایوب کے چچازاد ارشد ایوب وزیر
نور الحق قادری کے بھتیجے عدنان قادری وزیر
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف معاون مقرر

account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

موجودہ الیکشن میں خیبر پختونخوا کو تنہا کردیا گیا۔
وفاق،پنجاب اوربلوچستان میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی حکومت،سندھ میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی حکومت بنائی گئی۔ کے پی کے کے لوگ پانچ سال احتجاج میں گزاریں گے کیونکہ وفاق ان کو وہ اہمیت نہیں دیگا جو باقی صوبوں کو دیا جائیگا۔

account_circle
Khanzeb Mehsud(@zeb_mehsud) 's Twitter Profile Photo

اس پورے واقعے کو سی ٹی ڈی نے اپنے کھاتے میں ڈال دیا ہے۔ اس واقعہ کو اپریشن کا نام دیکر پریس ریلیز جاری کردی ہے۔

account_circle
Sheryar Mahsud(@sheryarmehsud11) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے پریس کانفرنسوں سے لگتا ہے کہ اس بار سب کی بات ہو چکی تھی اور سب مایوس ہیں۔ جن کو زیادہ دیا وہ سمجھتے ہیں کہ زیادہ دیا بھی نہیں اور انسلٹ بھی ہوگئی، جن کو کم ملا وہ اپنی مزدوری کا درست معاوضہ نہ ملنے پر دکھی ہیں۔ مالک لوگ ہنگ پارلیمنٹ بناتے بناتے نظام1

account_circle