✫𝐀ʙᴅᴜʟ 𝐁ᴀsɪᴛ 𝔾ᴜʀᴍᴀᴀɴɪ✫(@1Bstl) 's Twitter Profileg
✫𝐀ʙᴅᴜʟ 𝐁ᴀsɪᴛ 𝔾ᴜʀᴍᴀᴀɴɪ✫

@1Bstl

💞میرے لیے اللّه ہی کافی ہے 💯

ID:1534927111705739266

linkhttps://x.com/1Bstl?t=qjOLh7H59bM1GhGOIKbb5A&s=09 calendar_today09-06-2022 15:55:42

107,7K Tweets

15,7K Followers

11,1K Following

Follow People
✫𝐀ʙᴅᴜʟ 𝐁ᴀsɪᴛ 𝔾ᴜʀᴍᴀᴀɴɪ✫(@1Bstl) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💝

شب بخیر زندگی 🌴🌷🌃

منہ مٹھا کیجیے درود شریف پڑھ لیجئے ۔🙋

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💝 شب بخیر زندگی 🌴🌷🌃 منہ مٹھا کیجیے درود شریف پڑھ لیجئے ۔🙋
account_circle
✫𝐀ʙᴅᴜʟ 𝐁ᴀsɪᴛ 𝔾ᴜʀᴍᴀᴀɴɪ✫(@1Bstl) 's Twitter Profile Photo

میں اپنا عشق ، اگر پھونک دوں دیواروں پر
شہر کا شہر ، طلسمات میں ڈھل جائے گا ! 📿❤️‍🔥

میں اپنا عشق ، اگر پھونک دوں دیواروں پر شہر کا شہر ، طلسمات میں ڈھل جائے گا ! 📿❤️‍🔥
account_circle
✫𝐀ʙᴅᴜʟ 𝐁ᴀsɪᴛ 𝔾ᴜʀᴍᴀᴀɴɪ✫(@1Bstl) 's Twitter Profile Photo

Good Afternoon 🌴❤

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌴🌼

کیا یہ حقیقت ہے ذرا اپنے وڈے بلب سے روشنی ڈالیں ۔۔؟😁😂

Good Afternoon 🌴❤ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌴🌼 کیا یہ حقیقت ہے ذرا اپنے وڈے بلب سے روشنی ڈالیں ۔۔؟😁😂

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔🌷🌾🌄

اللَّهُمَّ أَنْ تَجْعَلَ القُرْآنَ رَبِيعَ قَلْبِي، وَنُورَ صَدْرِي، وَجَلاَءَ حُزْنِي وَذَهَابَ هَمِّي

یاالہی! قرآن کریم کو میرے دل کی بہار، سینے کا نور، غموں کیلئے باعث کشادگی اور پریشانیوں کیلئے دوری کا ذریعہ بنا دے۔🌸

🤲آمین…

account_circle
✫𝐀ʙᴅᴜʟ 𝐁ᴀsɪᴛ 𝔾ᴜʀᴍᴀᴀɴɪ✫(@1Bstl) 's Twitter Profile Photo

🌹🌷🌻🍁🌿🌱ماشاءاللہ صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے خوبصورت آواز اور دلکش مناظر ضرور سماعت فرمائیں گے گے🌹🌻🌷🍁🌿🌱

Good Morning Everyone 🌷🌾🌄
🌾🌷🌸

account_circle
✫𝐀ʙᴅᴜʟ 𝐁ᴀsɪᴛ 𝔾ᴜʀᴍᴀᴀɴɪ✫(@1Bstl) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙🌃

Good Night Everyone 🌙🌃

'تیرے پروردگار کی بخشش رکی ہوئی نہیں ہے۔'

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙🌃 Good Night Everyone 🌙🌃 'تیرے پروردگار کی بخشش رکی ہوئی نہیں ہے۔'
account_circle
✫𝐀ʙᴅᴜʟ 𝐁ᴀsɪᴛ 𝔾ᴜʀᴍᴀᴀɴɪ✫(@1Bstl) 's Twitter Profile Photo

ہم کہ محرُومئ قِسمت کا گِلہ رکھتے تھے
جس کو نزدِیک سے دیکھا وہ پریشاں نِکلا.😥

🛌شب بخیر۔🌾🌴🌃

ہم کہ محرُومئ قِسمت کا گِلہ رکھتے تھے جس کو نزدِیک سے دیکھا وہ پریشاں نِکلا.😥 🛌شب بخیر۔🌾🌴🌃
account_circle