Dr. Abdul Basit ⚕🍃(@AbBasitmalik) 's Twitter Profileg
Dr. Abdul Basit ⚕🍃

@AbBasitmalik

KEMU🎓 | M.phil | Eye physician | Nature lover🌿

ID:438503945

calendar_today16-12-2011 17:26:23

5,0K Tweets

1,0K Followers

1,9K Following

Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم کے نام پیغام:

(7 مئی 2024 )

پاکستان تحریک انصاف وفاق کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے جس کی سیاسی جدوجہد نہایت تابناک ہے اپنی اٹھائیس سالہ سیاسی جدوجہد کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے ایک پرامن جماعت…

account_circle
🎗️پاکستان 🇵🇰(@mumerbeg) 's Twitter Profile Photo

On 9th May Mobile Internet Coverage was suspended
Access to all social media was also restricted by PTA. Facebook, X, YouTube even Mobile Services.
Question is who were behind all this aftermath?

On 9th May Mobile Internet Coverage was suspended Access to all social media was also restricted by PTA. Facebook, X, YouTube even Mobile Services. Question is who were behind all this aftermath? #TrueLiesOf9May
account_circle
Dr. Abdul Basit ⚕🍃(@AbBasitmalik) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک کی پالیسی اسی طرح ہے جیسے آج مزدورں کی سرکاری چھٹی کے باوجود سب کام پر گۓ اس طرح جن کے لیے پالیسی بنائی جاتی ہے ان کو ذرا فایٔدہ نہیں ھوتا

account_circle
🐣چوچا سیٹھ🐣(@umrbg) 's Twitter Profile Photo

🫵پٹواریوں کو محسوس تو بہت ہو رہا ہے پر اب منہ میں چھالے پڑ گئے ہیں۔

🖐️او کج بولو تے سئی🖐️

🫵پٹواریوں کو محسوس تو بہت ہو رہا ہے پر اب منہ میں چھالے پڑ گئے ہیں۔ 🖐️او کج بولو تے سئی🖐️
account_circle
Dr. Abdul Basit ⚕🍃(@AbBasitmalik) 's Twitter Profile Photo

اگر مجبور ھیں تو حکومت چھوڑ دیں۔
لیکن چور مجبور نہیں ھوتا عادی م کہ مجرم ھوتا ہے

account_circle
🐣چوچا سیٹھ🐣(@umrbg) 's Twitter Profile Photo

📣📣پروموشن ٹویٹ۔📣📣

🔔 Zafar Iqbal 🔔

💐آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ ظفر صاحب کو فولو کریں اور فولو بیک لیں۔
اگلی پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اپنا ہینڈل منشن کریں۔

✌️تے چوچے سیٹھ نوں وی یاد رکھنا،نہیں تے انڈیاں🥚 دی ٹرالیاں میں کوئی نئی بھیجنی✌️

📣📣پروموشن ٹویٹ۔📣📣 🔔 @zi8741 🔔 💐آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ ظفر صاحب کو فولو کریں اور فولو بیک لیں۔ اگلی پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اپنا ہینڈل منشن کریں۔ ✌️تے چوچے سیٹھ نوں وی یاد رکھنا،نہیں تے انڈیاں🥚 دی ٹرالیاں میں کوئی نئی بھیجنی✌️
account_circle
Tahir Hussain 🏴(@thr_cs) 's Twitter Profile Photo

کلاس میں ایسی چیزیں بھی پڑھائی جاتی تھی جو کہ زندگی میں استعمال نہیں ہوتی 🤣🤣

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اے ایس پی شہربانو کی سربراہی میں پولیس اہلکار تحریک انصاف کے جھنڈے والی گاڑی میں موجود نوجوانوں کو پکڑتے رہے اور تشدد بھی کرتے رہے

account_circle
Ali Shahzad 💜(@qalb_e_mommin) 's Twitter Profile Photo

Trust in Allah's wisdome and timing, for He knows what is best for us. As believers, we should have patience and rely on His plans, as they are always the best ... 💯💯🌸

account_circle
🐣چوچا سیٹھ🐣(@umrbg) 's Twitter Profile Photo

🎗️وطن کی مٹی گواہ رہنا۔

شہید ارشد شریف کی لیگیسی،اسکی محنت،اس ملک کے ساتھ وفاداری،اور سچائی ہمیشہ زندہ رہے گی۔
جب تک اس ملک میں ایسے👇 استاد ہوں گے ہمارے بچے ایک اچھے لیڈر اور دلیر صحافی بنتے رہیں گے۔
آج نہیں تو کل پاکستان ضرور آزاد ہو گا۔
انشاء اللہ 🤲

account_circle
🐣چوچا سیٹھ🐣(@umrbg) 's Twitter Profile Photo

🎗️بیرونی طاقتیں خود مانتی ہیں کی پاکستان کو ہم کیسے ہینڈل کرتے ہیں۔تو اندرونی طاقت ان کو جواب دینے کی بجائے عوام کی ہی دشمن بنی ہوئی ہیں۔
خان نے یہی سارا گندا کاروبار تو عوام کے سامنے رکھا،اور کہا کہ 'کیا ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں کم کر لیں'
🔥ABSOLUTELY NOT🔥

account_circle