DIG Operations Lahore(@digopslahore) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ 🏏 سکیورٹی ہائی الرٹ,
⭕ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی قذافی اسٹیڈیم آمد
⭕اسٹیڈیم کے اطراف سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،
ڈی آئی جی آپریشنز نے ٹیموں کی موومنٹ سے قبل روٹس کی چیکنگ بھی کی

account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی ضمنی انتخابات میں مبینہ مینڈیٹ چوری کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال
لاہور پولیس کا پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن،راولپنڈی میں بھاری نفری تعینات

account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

خواتین کو ہراس کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈولفن سکواڈ نے نواب ٹاؤن میں ہراسمنٹ کی کال پر ریسپانس کرتے ہوئے 2 ملزمان کو موقع پر گرفتار کرلیا۔

Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Capital City Police Lahore DIG Operations Lahore Punjab Police Official

account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے.

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے.

#PTI #Elections2024 #Protest #lahore #political #imrankhan #punjabpolice #poliçe
#LahorePolice
account_circle
DIG Operations Lahore(@digopslahore) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نیوزی لینڈ / کرکٹ سیریز, کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن،
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ
اسٹیڈیم کے اطراف سکیورٹی انتظامات کا جائزہ،
ٹیموں کے روٹ پر سکیورٹی انتظامات بھی چیک کئے

account_circle
Lahore Police Official(@Lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی غیرقانونی اسلحہ کے کاروبار میں ملوث ڈیلرز اور اسمگلرز کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری،
شمالی چھاؤنی پولیس نے غیرقانونی اسلحہ ڈیلر گرفتار کرلیا،ملزم سے 05 رائفلیں،10پسٹل اور سینکڑوں گولیاں برآمد،مقدمہ درج۔
Police

#Lahore #LahorePolice #PunjabPolice #ArmsDealer
account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے احتجاج سے پہلے کریک ڈاؤن
پی ٹی آئی کارکنان کے گھر چھاپے
پنجاب پولیس نے کمر کس لی

Rally Protest

account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

ڈولفن ہیڈ کوارٹرز والٹن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد، بلڈ کیمپ نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لگایا گیا۔

Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Capital City Police Lahore DIG Operations Lahore

account_circle
UrduPoint اردوپوائنٹ(@DailyUrduPoint) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں پنجاب بھر کی خواتین کے لئے پہلا ورچوئل پولیس اسٹیشن - ایک کال کریں گی ۔جہاں بھی ہوں گی پولیس مدد کو پہنچ جائے گی
Police
Fraz Nizam (Stay Home - Stay Safe) Punjab Police Official

account_circle
Lahore Police Official(@Lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

موچی گیٹ کاریں چوری کرنے والا متحرک گینگ گرفتار ملزمان کے قبضے سے ٹیوٹا کرولا کار،نقد رقم ،موبائل اور اسلحہ برآمد مقدمات درج ایس پی سٹی کی متحرک کار چوروں کی گرفتاری پر ایس ایچ او موچی گیٹ اور ٹیم کو شاباش

account_circle
SP Dolphin Lahore(@dolphinsquadlhr) 's Twitter Profile Photo

بچوں اور خواتین کو ہراس کرنے والوں کیخلاف ڈولفن سکواڈ زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا

Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Capital City Police Lahore Punjab Police Official DIG Operations Lahore

بچوں اور خواتین کو ہراس کرنے والوں کیخلاف ڈولفن سکواڈ زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا
#PunjabPolice #LahorePolice #DolphinPolice
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @ccpolahore @OfficialDPRPP @digopslahore
account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے احتجاج سے پہلے کریک ڈاؤن کا آغاز
لاہور پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ڈیروں اور گھروں پر چھاپے

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

police to investigate Fawad Chaudhry in key cases from May 9.

Evidence suggests his involvement, according to officials.

Chaudhry has been granted interim bail.

Jahangir Khan Police

account_circle
Lahore Police Official(@Lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

گھر کی جمع کنجی جواء میں اڑانے والے 10 قمار باز گرفتار،
شیراکوٹ پولیس نے 10 قمار باز گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی 40 ہزار روپے سے زائد نقدی و آلات قمار بازی برآمد کرلیے،مقدمات درج۔
policedigops

گھر کی جمع کنجی جواء میں اڑانے والے 10 قمار باز گرفتار،
شیراکوٹ پولیس نے 10 قمار باز گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی 40 ہزار روپے سے زائد نقدی و آلات قمار بازی برآمد کرلیے،مقدمات درج۔
#lahorepolicedigops #LahorePolice #punjabPolice #lahore #Shirakot #Gambling
account_circle
DIG Operations Lahore(@digopslahore) 's Twitter Profile Photo

✅ڈی آئی جی آپریشنز محمد کامران فیصل کی تھانے میں آئے شہریوں سے ملاقات,شہریوں کی درخواستوں پر فوری کاروائی کا حکم،
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا اقبال ٹاؤن اور مسلم ٹاؤن تھانوں کا اچانک دورہ,
⭕فرنٹ ڈیسک،ایس ایچ اوروم،حوالات سمیت دیگر حصوں کا معائنہ کیا،

account_circle
DIG Operations Lahore(@digopslahore) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ,
سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈیوٹی پر تعینات جوانوں اور افسران کو سکیورٹی کے بارے میں ہدایات دیں،

account_circle
Safe City(@PSCAsafecities) 's Twitter Profile Photo

آپ کی ذرا سی لا پرواہی کسی کی جان لے سکتی ہے !
ہوائی فائرنگ ایک غیر قانونی فعل اور جرم ہے.
شہری ہوائی فائرنگ کی اطلاع ایمر جنسی 15 ہیلپ لائن پر دیں

آپ کی ذرا سی لا پرواہی کسی کی جان لے سکتی ہے !
ہوائی فائرنگ ایک غیر قانونی فعل اور جرم ہے.
شہری ہوائی فائرنگ کی اطلاع ایمر جنسی 15 ہیلپ لائن پر دیں

#PSCA #SafeCity #AerialFiring #IllegalWeapons #PublicAwareness  #Lahorepolice
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

لاہور پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور پولیس نے سابق وفاقی وزیر  فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

#LahorePolice #investigate #FawadChaudhry #May9 #bail #SouthToday
account_circle