Jalila Haider #FreePalestine(@Advjalila) 's Twitter Profileg
Jalila Haider #FreePalestine

@Advjalila

Lawyer,& Activist, Vloger @indyurdu Scholar @CheveningFCDO,Masters IHRL @SussexUni,Recepient of @StateDept #IWOC2020,Listed in @BBC100Women 2019. Member @WDF_PK

ID:2566965181

linkhttps://en.m.wikipedia.org/wiki/Jalila_Haider calendar_today14-06-2014 11:27:11

41,7K Tweets

114,1K Followers

1,6K Following

Follow People
Munir Ahmed Khan Kakar(@MunirKakarAdv) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں مزدوروں کا دن لیکن پاکستان میں مزدوروں کے نام پر اشرافیہ چھٹی منا رہی ہے۔

account_circle
Aamer Hayat Bhandara (@AamerBhandara) 's Twitter Profile Photo

گندم کے کاشتکاروں اور حکومت کو اپنے اپنے مسائل لاحق، مگر حل تو ڈھونڈنا پڑے گا! Voice of America VOA Urdu کے پروگرم میں عام شہری اور کسان کی نظر میں گندم کے مسائل، بنیادی امدادی قیمت MSP، حکومتوں کردار اور موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ گندم زخیرہ کرنے کے معاملے پر ہماری گفتگو۔
Asad ullah Khalid

account_circle
Kenneth Roth(@KenRoth) 's Twitter Profile Photo

Friends of the International Criminal Court shouldn't let Biden object to its use of territorial jurisdiction to charge war crimes in Gaza when Biden said the use of territorial jurisdiction was justified to charge war crimes in Ukraine. ! theguardian.com/commentisfree/…

account_circle
Susan Bernofsky(@translationista) 's Twitter Profile Photo

This senior faculty member at Columbia University learned about NYPD entering campus from *student-run radio.* I still haven't been officially informed. Unless you count the text alert telling me to 'shelter in place' and threatening 'disciplinary action' for 'non-compliance.'

account_circle
Matt Kennard(@kennardmatt) 's Twitter Profile Photo

Can you believe Julian Assange has been in maximum security prison in London for 5 whole years…for exposing horrific war crimes in alliance with the New York Times and the Guardian?

Future generations won’t believe we let it happen.

account_circle
Jalila Haider #FreePalestine(@Advjalila) 's Twitter Profile Photo

میرا' انہوں' کسان خاندان سے تعلق رکھتے ہے۔ اس نے بتایا کہ ہر سال گندم چار ہزار فی من بکتا تھا اس سال کوئی دو ہزار بھی نہیں لے رہا۔ کاشت کاری کے مد میں وہ چالیس لاکھ مقروض ہوئے ہے اور اب گندم سڑنے لگا۔
اس نگران حکومت نے کسانوں کا کمر توڑ دیا ہے۔

account_circle
Jalila Haider #FreePalestine(@Advjalila) 's Twitter Profile Photo

یہ یوم مئی دنیا بھر کے خاص کر پاکستان میں بسنے والے تمام محنتکشوں کے نام،جو کھبی کوئلہ کے کانوں میں،فکٹریوں میں،تو کھبی اجرت کے مطالبے پر مارے جاتے ہے۔جو کھبی ریاست تو کھبی غیر ریاستی بندوقوں سے مارے جاتے ہے۔جن کے لئے کوئی قومی،مذہبی اور مسلکی بنیادوں پر آواز نہیں اٹھاتے۔

یہ یوم مئی دنیا بھر کے خاص کر پاکستان میں بسنے والے تمام محنتکشوں کے نام،جو کھبی کوئلہ کے کانوں میں،فکٹریوں میں،تو کھبی اجرت کے مطالبے پر مارے جاتے ہے۔جو کھبی ریاست تو کھبی غیر ریاستی بندوقوں سے مارے جاتے ہے۔جن کے لئے کوئی قومی،مذہبی اور مسلکی بنیادوں پر آواز نہیں اٹھاتے۔ #MayDay
account_circle
Jalila Haider #FreePalestine(@Advjalila) 's Twitter Profile Photo

نہ جانے کون سا فرقہ خلاف ہو جائے
میں سہما رہتا ہوں مسجد میں آتے جاتے ہوئے

نصرت صدیقی

account_circle
Jalila Haider #FreePalestine(@Advjalila) 's Twitter Profile Photo

بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ثبوتوں کے باوجود انصاف کسی کو نہیں ملتا۔

account_circle
Javed Iqbal(@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 👏👏

جب سپریم کورٹ خود ایجنسیوں کی JIT بنائے یا مانیٹرنگ جج لگائے تو یہ عدلیہ کو UNDERMINE کرنا تھا.

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

account_circle
Jalila Haider #FreePalestine(@Advjalila) 's Twitter Profile Photo

شہر آسیب میں آنکھیں ہی نہیں ہیں کافی
الٹا لٹکو گے تو پھر سیدھا نظر آئے گا

شہر آسیب میں آنکھیں ہی نہیں ہیں کافی الٹا لٹکو گے تو پھر سیدھا نظر آئے گا
account_circle
Imaan Zainab Mazari-Hazir(@ImaanZHazir) 's Twitter Profile Photo

اب کیونکہ آپ حیح ایشو کی طرف مڑے ہے تو پورا راستہ آجائے۔۔۔ میں آپ کو دکھاتی ہوں۔

میں ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور ریاستی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔

اب آپ بھی سچ کو تسلیم کرلیں کیونکہ آپ کی condemnation بظاہر ابھی تک selective ہی ہے۔

account_circle