Seema Baloch(@SeemaBalochh) 's Twitter Profile Photo

اسما نے اپنے بابا کے انتظار میں اپنا بچپن کھو دیا، لیکن بابا نہیں لوٹے۔ ریاست نہ صرف جمیل بلوچ کی مجرم ہے بلکہ اسما کی بھی گنہگار ہے۔ جمیل نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے اور اسما اور ان کے خاندان کی زہنی ازیت ختم کی جائے

#ReleaseJameelAhmad
account_circle
درشہوار بلوچ(@DureshewarB) 's Twitter Profile Photo

گیارہ سال سے جبر اور اذیتوں کے گمنام تہ خانوں میں قید جمیل احمد کو منظر عام پر اور اپنی عدالتوں میں پیش کرنے سے قاصر اس ریاست کے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا اب ہر شہری اور ہر انسان پر فرض ہو چکا ہے۔

گیارہ سال سے جبر اور اذیتوں کے گمنام تہ خانوں میں قید جمیل احمد کو منظر عام پر اور اپنی عدالتوں میں پیش کرنے سے قاصر اس ریاست کے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا اب ہر شہری اور ہر انسان پر فرض ہو چکا ہے۔
#ReleaseJameelAhmad
account_circle
Zia Shar 🇲🇾(@zia_shar9) 's Twitter Profile Photo

اسما نے اپنے بابا کے انتظار میں اپنا بچپن کھو دیا، لیکن بابا نہیں لوٹے۔ ریاست نہ صرف جمیل بلوچ کی مجرم ہے بلکہ اسما کی بھی گنہگار ہے۔ جمیل نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے اور اسما اور ان کے خاندان کی زہنی ازیت ختم کی جائے

اسما نے اپنے بابا کے انتظار میں اپنا بچپن کھو دیا، لیکن بابا نہیں لوٹے۔ ریاست نہ صرف جمیل بلوچ کی مجرم ہے بلکہ اسما کی بھی گنہگار ہے۔ جمیل نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے اور اسما اور ان کے خاندان کی زہنی ازیت ختم کی جائے
#ReleaseJameelAhmad
account_circle
zaheer baloch(@zahrbaloch23) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں نوجوانوں، طالبعلموں سے لیکر بزرگ اور عورتیں بھی پاکستانی جبر سے محفوظ نہیں ہیں۔
بزرگ جمیل احمد کو آج سے گیاراں سال قبل پاکستانی فوج نے آواران سے جبری طور پر لاپتہ کیا اور آج تک اس بزرگ کو نہ منظر عام پر لایا گیا اور نہ ہی اس کا جرم بتایا گیا۔

بلوچستان میں نوجوانوں، طالبعلموں سے لیکر بزرگ اور عورتیں بھی پاکستانی جبر سے محفوظ نہیں ہیں۔
بزرگ جمیل احمد کو آج سے گیاراں سال قبل پاکستانی فوج نے آواران سے جبری طور پر لاپتہ کیا اور آج تک اس بزرگ کو نہ منظر عام پر لایا گیا اور نہ ہی اس کا جرم بتایا گیا۔
#ReleaseJameelAhmad
account_circle
Hifza Baloch(@HifzaBaloch11) 's Twitter Profile Photo

'11 سال کی اس دردناک اور اذیت بھری انتظار نے اسماء سے اُنکی بچپن کی مسرت چین کر انہیں در در کی ٹھوکریں کانے پر مجبور کردی ہے,

دیکھتے ہی دیکھتے دیوار غائب ہو گئی اس

پہ لکھے تھے ہمارے گمشدہ لوگوں کے نام۔۔۔

'11 سال کی اس دردناک اور اذیت بھری انتظار نے اسماء سے اُنکی بچپن کی مسرت چین کر انہیں در در کی ٹھوکریں کانے پر مجبور کردی ہے,

دیکھتے  ہی  دیکھتے   دیوار غائب ہو گئی اس 

پہ لکھے تھے ہمارے گمشدہ لوگوں کے نام۔۔۔

#ReleaseJameelAhmad
account_circle
Вaѕнaм Вalυcн(@Bashamwati) 's Twitter Profile Photo

Jameel Ahmad was reportedly unlawfully arrested without proper legal procedure and forcibly abducted by Pakistani occupying forces from Awaran, Balochistan on April 29, 2013.

It has been 11 years since he disappeared۔

#EndEnforcedDisappearances
account_circle
Asma Baloch(@Asma_Baloc) 's Twitter Profile Photo

ہماری کائنات (بابا) کو پاکستانی فورسز نے 29 اپریل 2013 کو گھر سے حراست بعد جبری لاپتہ کر دیا تھا۔ 11 سال گزر چکے ہیں، میں اور میرا خاندان اب بھی اپنے بابا کی بحفاظت رہائی کے منتظر ہیں۔

 #BringBackOurBaba 
#ReleaseJameelAhmad
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگی کے کرب اور اذیت کی شدت صرف وہ لوگ محسوس کر سکتے ہیں جن کو کوئی پیارا لاپتہ ہو.

#ReleaseAllMissingPersons
#ReleaseJameelAhmad
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

جہاں ظلم اور ناانصافی ہو وہاں خاموشی اختیار نہیں کی جاتی کیونکہ خاموشی، ناانصافی اور ظلم کو مزید بڑھاتی ہے۔ ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں۔ آج جمیل احمد کی آواز بنیں، ان کی باحفاظت بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔

جہاں ظلم اور ناانصافی ہو وہاں خاموشی اختیار نہیں کی جاتی کیونکہ خاموشی، ناانصافی اور ظلم کو مزید بڑھاتی ہے۔ ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں۔ آج جمیل احمد کی آواز بنیں، ان کی باحفاظت بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseJameelAhmad
account_circle
استال جان❤(@ZareenaBaloch12) 's Twitter Profile Photo

جمیل احمد کو آواران میں دوران آپریشن پاکستانی فوج نے 29 اپریل 2013 کو جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔جسے آج تک منظر عام پر نہیں لایا گیا ہے
جمیل بلوچ کے بچے 11 سالوں سے اپنے باپ کی واپسی کی راہ دیکھ رہے ہیں

جمیل احمد کو آواران میں دوران آپریشن پاکستانی فوج نے 29 اپریل 2013 کو جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔جسے آج تک منظر عام پر نہیں لایا گیا ہے
جمیل بلوچ کے بچے 11 سالوں سے اپنے باپ کی واپسی کی راہ دیکھ رہے ہیں 
#ReleaseJameelAhmad
account_circle
Banadi baloch(@Banadi_baloch3) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ افراد کے خاندان انصاف اور جواب کے مستحق ہیں۔ انہیں جواب دیا جائے کہ ان کے پیاروں کو جبری کیوں لاپتہ کیا گیا اور وہ زندہ ہیں یا مار دیں گئے ہیں۔
Amnesty International South Asia, Regional Office UN Human Rights Human Rights Watch @amnesty Human Rights Campaign Ali Jan Maqsood

لاپتہ افراد کے خاندان انصاف اور جواب کے مستحق ہیں۔ انہیں جواب دیا جائے کہ ان کے پیاروں کو جبری کیوں لاپتہ کیا گیا اور وہ زندہ ہیں یا مار دیں گئے ہیں۔
@amnestysasia @UNHumanRights @hrw @amnesty @HRC @Alijanmaqsood12
#ReleaseJameelAhmad
account_circle
Eshal Baloch(@EBaloch27213) 's Twitter Profile Photo