نین تارا 🇵🇰(@Ainn012) 's Twitter Profileg
نین تارا 🇵🇰

@Ainn012

معتبر بن کر ڈستے ہیں یہاں لوگ

کاش ہم بھی چہرہ شناس ہوتے۔۔
Pakistan zindabad🇵🇰
No Dm plz

ID:1558137266777645056

calendar_today12-08-2022 17:06:08

8,4K Tweets

2,5K Followers

1,1K Following

sadaf(@sfs_f2) 's Twitter Profile Photo

'' سنت نبوی ﷺ ''

*سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟*
سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا،
ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار
سبحان الله کہہ اٹھیں گے

ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

'' سنت نبوی ﷺ '' *سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟* سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار سبحان الله کہہ اٹھیں گے ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
account_circle
Urdu Poetry(@urduandstuff) 's Twitter Profile Photo

اچھا ہے تَغافل کی اذیت ہے میسر
بہتر ہے توجہ کی سہولت سے پَرے ہیں
سلطان محمود

اچھا ہے تَغافل کی اذیت ہے میسر بہتر ہے توجہ کی سہولت سے پَرے ہیں سلطان محمود
account_circle
خولہ رضا(@_kuri9) 's Twitter Profile Photo


میں انسانیت دم توڑ گئی، اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے غزہ میں 17 ہسپتال بند کرا دیئے گئے ہیں

#WeStandWithPalestine #غزة_العزة میں انسانیت دم توڑ گئی، اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے غزہ میں 17 ہسپتال بند کرا دیئے گئے ہیں
account_circle
عمران خان(@lmrankhanISP1) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ ہمارا یہ پرچم ہمارا یہ پیارا پرچم عزت و کامرانی کے ساتھ رہتی دنیا تک سر بلند رکھنا
آمین

زندہ باد پاکستان ❤️🇵🇰

اے اللہ ہمارا یہ پرچم ہمارا یہ پیارا پرچم عزت و کامرانی کے ساتھ رہتی دنیا تک سر بلند رکھنا آمین زندہ باد پاکستان ❤️🇵🇰
account_circle
Urdu Poetry(@urduandstuff) 's Twitter Profile Photo

اُداسی نام ہے حضرت میرے قبیلے کا
میں مسکرائی تو مجرم پکاری جاوُنگی

اُداسی نام ہے حضرت میرے قبیلے کا میں مسکرائی تو مجرم پکاری جاوُنگی
account_circle
نین تارا 🇵🇰(@Ainn012) 's Twitter Profile Photo

بکھر رہی تھی ہواؤں میں اعتبار کی راکھ
اور انتظار کی مٹھی میں زندگی کم تھی🦋

بکھر رہی تھی ہواؤں میں اعتبار کی راکھ اور انتظار کی مٹھی میں زندگی کم تھی🦋 #نین
account_circle
Urdu Novels(@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

مِٹھّاس گھول کے لفظاں نال
عزّت ایتھے لا دیندے نیں
غیراں دی کی گل کرٸیے
پھاہ اپنڑے ای پاٶندے نیں

مِٹھّاس گھول کے لفظاں نال عزّت ایتھے لا دیندے نیں غیراں دی کی گل کرٸیے پھاہ اپنڑے ای پاٶندے نیں
account_circle
نین تارا 🇵🇰(@Ainn012) 's Twitter Profile Photo

'پڑھا تھا میں نے، اک دن لفظ محبت
تو خیال مجھے، اُس قلب آشنا کا آیا
نکلی تھی، اسے ڈھونڈ نے آسمانوں کے پار پر میں نے تو اسے، شہ رگ سے بھی قریب پایا '

'پڑھا تھا میں نے، اک دن لفظ محبت تو خیال مجھے، اُس قلب آشنا کا آیا نکلی تھی، اسے ڈھونڈ نے آسمانوں کے پار پر میں نے تو اسے، شہ رگ سے بھی قریب پایا ' #نین
account_circle
نین تارا 🇵🇰(@Ainn012) 's Twitter Profile Photo


🕋

دلوں کی دوا پانچ چیزیں ہیں:
1۔قرآن مجید کی تلاوت تدبر کے ساتھ کرنا (یعنی سمجھ کر)
2۔ باطن یعنی پیٹ کا زائد از ضرورت کھانے سے فارغ ہونا
3۔تہجد پڑھنا
4۔ آخر شب میں تضرع و زاری کرنا
5۔ صالحین کی صحبت اختیار کرنا

نین تارا 🇵🇰

﷽ 🕋 #درودوسلام_کی_فضیلت دلوں کی دوا پانچ چیزیں ہیں: 1۔قرآن مجید کی تلاوت تدبر کے ساتھ کرنا (یعنی سمجھ کر) 2۔ باطن یعنی پیٹ کا زائد از ضرورت کھانے سے فارغ ہونا 3۔تہجد پڑھنا 4۔ آخر شب میں تضرع و زاری کرنا 5۔ صالحین کی صحبت اختیار کرنا #سرمایہ_زیست @Ainn012
account_circle
نین تارا 🇵🇰(@Ainn012) 's Twitter Profile Photo

You knocked
begged me to let you in again
said you didn’t intend
to cause any pain
just needed a change
but all you found was the same,
it was not an easy door to open
once you jammed it with stolen dreams
and broken emotions🙃

You knocked begged me to let you in again said you didn’t intend to cause any pain just needed a change but all you found was the same, it was not an easy door to open once you jammed it with stolen dreams and broken emotions🙃 #عین
account_circle
عمران خان(@lmrankhanISP1) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
یہ وہ مسلمان جنہوں نے پسند کیا تھا ہندوؤں کے زیر سایہ رہنا اب ان کی تیسری نسل مکمل ہندو اور مشرک ہو چکی ہے۔۔۔
اور اس ہندو کی شکل اور حلیہ دیکھو یہ اپنی شادی پر ایا ہے۔۔۔
یہ صرف اس بچی کو خراب کرے گا پھر چھوڑ دے گا۔ یہ ار ایس ایس کا love jihad ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ یہ وہ مسلمان جنہوں نے پسند کیا تھا ہندوؤں کے زیر سایہ رہنا اب ان کی تیسری نسل مکمل ہندو اور مشرک ہو چکی ہے۔۔۔ اور اس ہندو کی شکل اور حلیہ دیکھو یہ اپنی شادی پر ایا ہے۔۔۔ یہ صرف اس بچی کو خراب کرے گا پھر چھوڑ دے گا۔ یہ ار ایس ایس کا love jihad ہے۔
account_circle
مسٹر پاکستانی(@MrPakistani89) 's Twitter Profile Photo

عمران خان شکر الحمداللہ
ہم آزاد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے باعزت شہری ہیں۔
الحمداللہ رب العالمین

پاکستان زندہ باد🇵🇰

account_circle
I R F A ن 🐺(@RealRanairfan) 's Twitter Profile Photo

Kun Faya kun, Allah controls everything, He has the power to change your life just in a second. In your good and the bad days, when there will be no one, Allah will be always there for you.

account_circle